
اس
پُر فتن دور میں نیک اعمال ایک اسلامی
زندگی گزارنے کا بہترین طریقہ ہےجس کے ذریعے نیکیوں کی طرف رغبت حاصل ہوتی ہے۔ نیک اعمال کے ذریعے اپنے شب و روز کا جائزہ لیا جا سکتا ہے کہ کیا آج کا دن نیکیوں میں گزرا یا نہیں۔
امیر
ِاہلِ سنت دامت برکاتھم العالیہ نے تمام مسلمانوں کو گویا ایک ایسا آسان و بہترین
انعام و نیک بننے کا نسخہ عطا فرمایا ہے جس کے ذریعے آپ اپنے کردار، نیکیوں سے
محبت،گناہوں سے نفرت،اخلاقیات، عبادت ، ریاضت، تقویٰ، توبہ، اخلاص، قفلِ مدینہ ان سب سے آپ اپنی زندگی میں
تبدیلی محسوس کر یں گے اور بہت کم وقت میں نیکیوں کے خزانے جمع کر سکیں گے ان شاء اللہ عزوجل۔
1۔کراچی
ریجن کی کارکردگی
عاملات
نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد:21 ہزار193
اصلاح
اعمال اجتماعات کی تعداد: 162
ان
اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:8 ہزار623
2-حیدرآباد
ریجن کی کارکردگی
عاملات
نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد:8 ہزار815
اصلاح
اعمال اجتماعات کی تعداد: 79
ان
اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:2 ہزار651
3- ملتان
ریجن کی کارکردگی
عاملات
نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد:7 ہزار379
اصلاح
اعمال اجتماعات کی تعداد: 173
ان
اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:4 ہزار 164
4-فیصل
آباد ریجن کی کارکردگی
عاملات
نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد:8 ہزار 290
اصلاح
اعمال اجتماعات کی تعداد: 112
ان
اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:3 ہزار476
5-لاہور ریجن کی کارکردگی
عاملات
نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد: 9 ہزار448
اصلاح
اعمال اجتماعات کی تعداد: 142
ان
اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 4 ہزار139
6-اسلام
آباد ریجن کی کارکردگی
عاملات
نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد:5 ہزار921
اصلاح
اعمال اجتماعات کی تعداد: 64
ان
اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:20 ہزار 19

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اِصلاحِ اعمال للبنات کے تحت فیصل آباد ریجن میں ہونے والے ماہ
اکتوبر 2021 ءمیں ہونے والے دینی کاموں کی
ماہانہ کارکردگی ملاحظہ ہو:
تقسیم
کئےگئےنیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 10 ہزار 69
وصول
ہونےوالے نیک اعمال رسائل کی تعداد: 8 ہزار 290
ماہ
میں 14،15 روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 147
ماہ
میں 7،8 روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 229
ماہ
میں 4،5 روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 540
نیک
کاموں پر عمل کر کے مدنی بیٹیاں بننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 148
اصلاح
اعمال اجتماعات کی تعداد : 112
ان
میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 3 ہزار 476

اسلامی
بہنوں کے شعبہ اصلاح اعمال )اسلامی بہنیں)کے
تحت 12 نومبر 2021ء کو فیصل آباد ریجن میں بذریعہ کال مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں رکن ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اپنی ماتحت اسلامی بہنوں کو عاملات
نیک اعمال کی کارکردگی کو مضبوط بنانے کے حوالے سے نکات بتائے۔
مزید ربیع
الثانی میں ہونے والے اصلاح اعمال اجتماع
کا شیڈول سمجھایا اور سافٹ ویئر میں انفرادی کارکردگی کا اندراج کرنے کا
ہدف دیا۔ ماتحت اسلامی بہنوں سے فالواپ کرنے کی ترغیب دلائی۔ اس کے علاوہ ماتحت
اسلامی بہنوں کے ماہانہ مدنی مشورے لینے اور شیڈول پر عمل کرنے کا ذہن دیا۔
پاکپتن
زون، فرید کوٹ کوٹ کابینہ کی ڈویژن ورسیں میں 4 سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 10 نومبر 2021ء کوفصل
آباد ریجن، پاکپتن زون، فرید کوٹ کابینہ کی ڈویژن ورسیں کے چار ذیلی حلقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد ہوا جن کا آغاذ تلاوتِ قراٰن پاک اور نعت رسول ﷺ سے ہوا۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرےبیانات کئے،اس
کے بعد ٹیلی تھون جمع کرنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے ٹیلی تھون کی رقم جمع کروانے کی
نیتیں پیش کیں اور کچھ اسلامی بہنوں نے
ہاتھوں ہاتھ رقم جمع کروائی ۔
٭علاوہ
ازیں دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 11 نومبر 2021ء کو جھنگ زون ، بھوانہ کابینہ میں مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں زون تا ڈویژن سطح تک کی نگران اور شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن
نگران اسلامی بہن نے دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو پابندی کے ساتھ نماز پڑھنے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی نیز دعوت
اسلامی کے جامعات المدینہ و مدرسات المدینہ کے لئے عطیات کی ترغیب دلائی جس پر
انہوں نےہاتھوں ہاتھ 12 یونٹس جمع کروائے۔
آخر میں شخصیات اسلامی بہنوں نے دعوت
اسلامی کے دینی کاموں کو سراہا اور اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔
٭دوسری
طرف دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 13 نومبر 2021ء کو میانوالی زون، میانوالی کابینہ میں
مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ و ڈویژن نگران اور اراکین کابینہ
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون
نگران اسلامی بہن نے ’’خبر گیری‘‘
کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور
اسلامی بہنوں کو ایک دوسرے کی خبر گیری کرنے کا ذہن دیا۔
٭اسی
طرح دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 11 نومبر
2021ء کو گلستان جوہر کابینہ کی ڈویژن بھٹائی آباد علاقہ جوہر اسکوائر کراچی میں مدنی
مشورہ منعقد کیا گیا جس میں کابینہ تا ذیلی سطح تک کی نگران و مشاورت کی تقریباً
48 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون
نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دینی کام کرنے کا طریقہ کار سمجھاتے ہوئے بتایا کہ 6 ہفتے کے لئے ایک ہی
مقام پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرکے کام کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے ۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ روحانی علاج (
اسلامی بہنیں) کے زیر اہتمام 13 نومبر 2021ء کو فیصل آباد ریجن کی میانوالی زون میں دعائے صحت
اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں زون مشاورت،
کابینہ مشاورت اور ڈویژن مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
رکن ریجن
ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’صبر‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو صلوٰۃ الحاجات پڑھانے کی ترغیب دلائی جس پر ہاتھوں ہاتھ اسلامی بہنوں نے انفرادی طور پر صلوٰۃ الحاجات پڑھی۔ آخر میں تعویزات عطاریہ
کا بستہ لگایا گیا جس میں کثیر تعداد میں اسلامی بہنوں نے تعویذات لئے اور ٹیلی تھون کی نیتیں پیش کیں۔
٭اسی
طرح دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 13 نومبر 2021ء کو فیصل آباد ریجن کی شعبہ روحانی علاج کی ذمہ
دار اسلامی بہن نے میانوالی زون کی ذمہ
داراسلامی بہنوں کا فیس ٹو فیس مدنی مشورہ لیا جس میں رکن زون شعبہ روحانی علاج کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کو شعبے کے دینی کام کرنے کے حوالے سے تربیت دی۔
علاوہ ازیں بستہ ذمہ داران کے کوائف لئے اور بستہ ذمہ داران کو بھی بستہ لگانے کےحوالے
سے اپڈیٹ مدنی پھول پیش کئے۔ اسلامی بہنوں
نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
ملتان
ریجن و زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال مدنی مشورے کا انعقاد

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تعلیم (اسلامی
بہنیں)کی
جانب سے 11 نومبر2021 ءبروز جمعرات ملتان ریجن و زون ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال مدنی مشورے کا
انعقاد ہوا جس میں پاکستان سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کے سابقہ دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا۔ ساتھ ساتھ شعبہ کے دینی کام بڑھانے کی ترغیب
دلائی ۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ (اسلامی
بہنیں)کے
تحت11 نومبر 2021ء بروز جمعرات حیدرآباد زون میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ڈویژن تا ریجن شعبہ ذمہ دار، ماہنامہ فیضان مدینہ آرڈر بکرز اور بستہ ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان
ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہانہ کارکردگی شیڈول میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات بتائے اور دیگر دینی کام بروقت کرنے کی ترغیب
دلائی۔ مزید ماتحت اسلامی بہنوں کو مضبوط بنانے کا ذہن دیا اس کے
علاوہ مسائل کے حل پیش کئے ۔
٭دوسری
جانب دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ کے تحت 14نومبر2021ء بروز اتوار پاکستان مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ انٹر
نیٹ مدنی مشورہ لیا جس میں ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دارا سلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں ذمہ داراسلامی بہنوں کو ان کی
انفرادی کارکردگی بتائی گئی ۔غیر فعال اسلامی بہنوں کو فعال بنانے کا ذہن دیا گیااور ماتحت سے کارکردگی شیڈول وصول کرنے کی ترغیب
دلائی گئی۔ مسائل پر کلام ہوا۔زون سطح پر ماہانہ
مدنی مشورہ لینے کی مضبوطی لانے کی ترغیب دلائی گئی اوراسلامی
بیانات کتاب کا اسٹاک ختم کرنے کے اہداف دیئے گئے ۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات
(اسلامی بہنیں)
کے تحت 13 نومبر 2021ء کو شاہ رکن عالم کابینہ میں علاقائی دورہ کا سلسلہ ہوا جس میں سابق سفیر اور Retired judge کی اہلیہ اور گھر کی دیگر خواتین سے ملاقات ہوئی۔
اس
موقع پرپاکستان ذمہ دار اسلامی بہن نے انہیں
دعوت اسلامی کا تعارف کروایا اور آن لائن تفسیر کورس میں ایڈمیشن لینے کا ذہن دیاجس
پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال ( اسلامی بہنیں)کے زیر اہتمام 8 نومبر 2021 بروز پیر بذریعہ
انٹر نیٹ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس
میں 6 ریجن سطح کی اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
پاکستان
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مرکزی مجلس شوریٰ کے مدنی پھولوں سے ’’
غصے کے نقصانات اور غصے کے چند علاج‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔
ساتھ ہی شعبے کے دینی کام کرنے کے حوالے سے نکات سمجھائے نیز ذیلی سطح تک یہ نکات پہنچانےکے اہداف دئیے۔

الحمدللہ عزوجل! شیخِ طریقت امیر اہلِ سنت دامت برکاتہم العالیہ نے
جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یُومِ قفل ِمدینہ و ایَّام ِقفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا۔
اس سلسلے میں اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح اعمال کے زیر اہتمام انگریزی ماہ نومبر ء2021 کی پہلی پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سے پاکستان
بھر میں یُومِ قفل ِمدینہ و ایَّام ِقفل مدینہ منانے کی کارکردگیاں درج ذیل ہیں:
فیصل
آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 759
یوم
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 564
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 270
حیدر آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادۂ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1 ہزار815
یوم
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1 ہزار419
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 177
اسلام
آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل
مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 559
یوم
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 344
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 216
کراچی
ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 3 ہزار535
یوم
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1700
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 705
لاہور
ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2 ہزار263
یوم
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1 ہزار578
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 500
ملتان
ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 702
یوم قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد: 593
ایام قفل مدینہ منانے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 230
شعبہ
دارالمدینہ میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 551
یوم
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 520
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 152
شعبہ جامعۃ المدینہ میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل
مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1 ہزار578
یوم قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد: 13 ہزار 245
ایام قفل مدینہ منانے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد:7 ہزار287
شعبہ فیضان آن لائن اکیڈیمی میں یوم قفل مدینہ و ا
یام قفل مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1 ہزار 236
یوم
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1 ہزار145
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 775

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ و محفل نعت کے تحت 8 نومبر 2021ء کو کراچی
ساؤتھ زون 2 میں ماہانہ مدنی مشورہ منعقد
کیا گیاجس میں 3 کابینہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں محفل نعت پر کلام ہوا اور محفلِ نعت کو شیڈول کےمطابق مضبوط بنا نے کی ترغیب دلائی گئی۔ آخر میں شخصیات اسلامی بہنوں سے ملاقات کرنے اور ان سے نیت لینے کی طرف توجہ دلائی گئی۔
بن
قاسم زون کراچی میں قائم جامعہ فیضانِ صحابیات شاہ لطیف میں ماہانہ مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 8 نومبر 2021ء برزو
پیر بن قاسم زون کراچی میں قائم جامعہ فیضانِ صحابیات شاہ لطیف میں ماہانہ مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں بن قاسم کی زون نگران، میمن
گوٹھ کابینہ نگران، بن قاسم کابینہ نگران، قائدآباد کابینہ نگران سمیت کم و بیش 22
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون
نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کے سابقہ دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے انہیں آئندہ کے لئے اہداف دیئے اور رضائے رب الانام اور رضائے مصطفٰی پانے کے لئے دینی کام بڑھانے کا ذہن دیا۔
اس کے
علاوہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کو علاقائی دورہ کرنے، ماہانہ دینی حلقوں کا فالو اپ لینے کا بھی ذہن دیا
نیز E-رسید
کے تعلق سے بھی گفتگو کی اور دینی کاموں کی آن لائن انٹری بھی بروقت کرنے کے ساتھ
ساتھ رسالہ کارکردگی بڑھانے کا بھی ذہن دیا۔