
کابینہ
گلستانِ جوہر ڈویژن بھٹائی آباد میں دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے زیر
اہتمام 11 نومبر 2021ء بروز جمعرات کو کابینہ تا ذیلی سطح تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان
مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں زون مشاورت
ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقہ اور ڈویژن میں ہونے والے دینی کاموں کے نکات پر کلام کیا اور شیڈول میں بہتری لانے
حوالے سے مدنی پھول دیئے۔ مزید اصلاح
اعمال اجتماع منعقد کرنے اور مدنی مذکراہ
دیکھنے کی ترغیب دلائی۔ اس کے ساتھ ہی نعم البدل تیار کرنے کا ذہن دیا جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام کراچی ریجن میں ہونے اکتوبر 2021ء میں ہونے والے آٹھ دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ایک نظر میں ملاحظہ ہو:
اس
ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :
983
روزانہ
گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد
: 18 ہزار 64
روزانہ
امیر اہل سنت کا بیان /مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 22 ہزار218
اسلامی
بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی تعداد:1 ہزار696
ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 21
ہزار 75
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد: 2
ہزار197
ان میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 79 ہزار802
ہفتہ
وار علاقائی دورہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 6 ہزار 407
ہفتہ
وار رسالہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 79 ہزار70
تقسیم
ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 14
ہزار159
وصول
ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد : 20ہزار 346

دعوتِ
اسلامی کے تحت 11 نومبر 2021ء بروز جمعرات اسلام آباد ریجن میں بذریعہ آن لائن ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں زون نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن
نگران اسلامی بہن نے’’ خبر گیری‘‘کے
موضوع پر ترغیبی بیان کیا۔ مزید ٹیلی تھون
کے سلسلے میں دیئے گئے اہداف کا جائزہ لیا اور کارکردگی
شیڈول کیفیت و ماہانہ کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے دینی کاموں کو بڑھانے کے لئے تجاویز پیش کیں۔ اس کے
علاوہ مدارسۃالمدینہ گرلز بڑھانے کےلئے
رہائشی و غیر رہائشی کورسز کروانے کا ذہن بھی دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا اوراہداف
بھی دئیے۔

اسلامی
بہنوں کے شعبہ شب و روز (اسلامی
بہنیں)
کے زیر اہتمام 10 نومبر 2021ء کو فیصل آباد ریجن میں بذریعہ کال مدنی مشورے کا
انعقاد ہواجس میں کابینہ نگران اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
رکن ریجن
ذمہ دار اسلامی بہن نے’’سستی کے
نقصانات‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کی ماہانہ کارکردگی و
کارکردگی شیڈول کا فالو اپ کیا نیز کارکردگی شیڈول کو مضبوط بنانے کی ترغیب دلائی۔
اس کے علاوہ خبریں بنانے اور وصول کرنے کا
طریقہ بتایا۔
فیصل
آباد زون میں ماہ اکتوبر 2021ء میں ہونے والے 8 دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن کی فیصل آباد زون میں ماہ اکتوبر 2021ء میں
ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجئے۔
اس
ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :
197
روزانہ
گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 1 ہزار 595
روزانہ
امیر اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد : 1 ہزار575
اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی تعداد: 148
ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: ایک
ہزار540
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد : 328
ان میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 77
ہزار33
ہفتہ
وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 690
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے اور سننے والی اسلامی بہنوں کی اوسط تعداد: 5 ہزار261
وصول
ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد : 869
میانوالی
زون میں ماہ اکتوبر 2021ء میں ہونے والے 8 دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن کی میانوالی زون میں ماہ اکتوبر 2021ء میں
ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجئے:
اس
ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :
8
روزانہ
گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 664
روزانہ
امیر اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد : 699
اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی تعداد: 51
ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 457
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد : 124
ان میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: ایک
ہزار 758
ہفتہ
وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 76
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں کی اوسط تعداد: ایک ہزار112
وصول
ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد : 473
لیہ
زون میں ماہ اکتوبر 2021ء میں ہونے والے 8 دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن کی لیہ زون میں ماہ اکتوبر 2021ء میں ہونے
والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجئے:
روزانہ
گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 229
روزانہ
امیر اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد : 229
اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی تعداد: 17
ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 180
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد : 49
ہفتہ
وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 921
ہفتہ
وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 62
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں کی اوسطاً تعداد: 434
وصول
ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد : 202
فیصل
آباد ریجن میں ماہ اکتوبر 2021ء میں ہونے والے 8 دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن میں
ماہ اکتوبر 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی
ملاحظہ کیجئے:
اس
ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے
منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 734
روزانہ
گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 1 ہزار 551
روزانہ
امیر اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد : 12 ہزار 491
اسلامی
بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی تعداد: 813
ان
میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 8ہزار29
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد : 1 ہزار523
ہفتہ
وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 37 ہزار428
ہفتہ
وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2 ہزار 467
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں کی اوسطاً تعداد: 17 ہزار36
وصول
ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد : 8 ہزار 21

دعوتِ
اسلامی کے تحت 9نومبر 2021ء کوسمندری اطراف کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں کم و بیش 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کے دینی
کاموں میں در پیش مسائل سنے اور ان کے حل بتائے نیز دینی کاموں کو بڑھانے کے طریقے
بتائے اور تقرریاں مکمل کیں۔ مزید ماہانہ کارکردگی کا سافٹ ویئر میں اندراج کرنے
کا ہدف دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کےتحت فیصل آباد ریجن میں ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ
کارکردگی

دعوتِ
اسلامی کےشعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات کے زیراہتمام فیصل آباد ریجن میں
ہونےوالےدینی کاموں کی اکتوبر 2021ء کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ ہوں:
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی شخصیات خواتین کی تعداد:78
سلسلہ
عالیہ قادریہ عطاریہ میں بیعت ہونے والی شخصیات خواتین کی تعداد: 7
شارٹ
کورسز کرنے والی شخصیات خواتین کی تعداد: 8
رسالہ
نیک اعمال جمع کروانے والی شخصیات خواتین
کی تعداد: 4
اس
ماہ شخصیات تک پہنچائےگئے رسائل کی تعداد: 136
شخصیات
خواتین کے گھروں میں لگنے والے دینی حلقوں کی تعداد:6
ان میں
شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 100

دعوتِ
اسلامی کے تحت 9 نومبر 2021ء کو صحرائے مدینہ کابینہ کراچی میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں گڈاپ سٹی، شاہ مرید جن اور گلشن معمار کابینہ کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں ماہانہ کا رگردگی اور ٹیلی تھون کے
بارے مدنی پھول دیئے گئے ، کارگردگی شیڈول وقت پر دینے کا ذہن دیا گیا نیزکفن دفن اجتماع بڑھانے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں اس
کے بینرز لگانے کا ہدف طے پایا ۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ کفن دفن (اسلامی
بہنیں)
کے تحت 8 نومبر 2021ء بروز پیر کراچی ساؤتھ
زون 2 میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ
سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں زون ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کے دینی کاموں میں بہتری لانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے اور تقرری مکمل کرنے
اور کفن دفن اجتماعات منعقد کرنے کے متعلق اہداف دیئے۔ مزید ٹیلی تھون یونٹس جمع کرنے کی ترغیب دلائی ۔