12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				ڈویژن لنک روڈ اور قائدآباد میں سیکھنے سکھانے
کے ماہانہ حلقوں کا انعقاد 
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 23 Nov , 2021
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 18 نومبر  2021 ء بروز جمعرات میمن
گوٹھ ڈویژن لنک روڈ اور قائدآباد میں سیکھنے
سکھانے کے ماہانہ حلقوں کا انعقاد ہوا جن میں کابینہ و ڈویژن نگران سمیت کم و
بیش 43ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ان  حلقوں
میں نگران شوریٰ کا بیان ’’ایک ذمہ دار کو کیسا ہونا چاہئے؟‘‘ سنایا گیاجس میں احساس ذمہ داری پیدا کرنے اور
دینی کاموں کی  ذمہ داری کو نبھانے کا ذہن دیا گیا جس کو سننے
سے اسلامی بہنوں میں دعوت اسلامی کے دینی کاموں کو  کرنے کا جذبہ بیدار ہوا۔
            Dawateislami