دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 27 نومبر 2021ء کو جامشورو کابینہ جھرک ڈویژن کے علاقہ شیخ سومار میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں سمیت کابینہ نگران اور ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا۔ آخر میں نگران کابینہ اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں سے ملاقات اور ٹیلی تھون کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہن ایک یونٹ جمع کروائے نیز اسلامی بہنوں نے علاقہ شیخ سومار میں دینی کاموں کو بڑھانے کی نیت بھی کی۔


شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے تحت 27 نومبر 2021ء کو حیدر آباد کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں زون، کابینہ اور ڈویژن سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن زون مشاورت مدرسۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے تجوید کی اہمیت پر بیان کیا اور ذمہ داراسلامی بہنوں کو خود تجویدٹیسٹ دینے اور اپنی ماتحت اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ میں کامیابی کے لئے اہداف دیئے۔

مدنی مشورے میں اسلامی بہنوں کے مدارس کی تعداد بڑھانے اورتعلیمی نظام مزید بہتر کرنے کے متعلق کلام کیا گیا نیز شعبے کے مختلف کاموں پر اہداف دیئے گئے۔


دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم للبنات کے زیر اہتمام  26 نومبر2021ء بروز جمعہ سہون شریف کابینہ کی ڈویژن بھان کی گورنمنٹ گرلز کالج میں ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں گیارہویں اور بارہویں جماعت کی اسٹوڈنٹس نے شرکت کی جن کی تعداد کم و بیش 38 تھی۔

سیہون شریف کابینہ شعبہ تعلیم کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ”حضور غوث پاک رضی اللہ عنہ کی سیرت“ پر بیان کیا جبکہ اسٹوڈنٹس کو حضور غوث پاک رضی اللہ عنہ کی سیرت پر ایک شارٹ ویڈیو کلپ بھی دکھائی گئی۔ سیشن کے اختتام پر اسٹوڈنٹس کو دعوت اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت بھی پیش کی۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح اعمال کے زیر اہتمام 27 نومبر 2021ء کو شہداد پور کابینہ ڈویژن سعید آباد کے علاقہ کمیجا شاخ میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے ”اپنی اصلاح کیسے کی جائے“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو نفل روزے رکھنے کی ترغیب دلائی۔ آخر میں رسالہ نیک اعمال کا جائزہ بھی کروایا گیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح اعمال کے زیر اہتمام 27 نومبر 2021ء کو شہداد پور کابینہ ڈویژن سعید آباد کے علاقہ کمیجا شاخ میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے ”اپنی اصلاح کیسے کی جائے“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو نفل روزے رکھنے کی ترغیب دلائی۔ آخر میں رسالہ نیک اعمال کا جائزہ بھی کروایا گیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح اعمال کے زیر اہتمام 27 نومبر 2021ء کو شہداد پور کابینہ ڈویژن سعید آباد کے علاقہ کمیجا شاخ میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے ”اپنی اصلاح کیسے کی جائے“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو نفل روزے رکھنے کی ترغیب دلائی۔ آخر میں رسالہ نیک اعمال کا جائزہ بھی کروایا گیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ کفن دفن کے تحت 25 نومبر 2021ء  بروز جمعرات رنچھوڑلائن کابینہ علاقہ عرب شاہ کی شو مارکیٹ میں غسل میت کی تربیتی کلاس انعقاد کیا گیا جس میں 4اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

تربیتی کلاس میں انہیں غسل و کفن کا طریقہ سیکھایا گیا جس اسلامی بہنوں نے اچھے تاثرات دیئے اور دوبارہ ایسی تربیت رکھنے کی درخواست کی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت 24 نومبر 2021ء   کو محمودآباد کابینہ ڈویژن قیوم آباد کے علاقے ڈیفنس میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 12 اسلامی بہنوں کی شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”اپنی اصلاح کیسے کی جائے؟“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔آخر اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کے رسائل تحفے میں دیئے گئے۔ 


پچھلے دنوں   دعوت اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے تحت ریجن مشاورت اسلامی بہن نے اورنگی ٹاؤن کابینہ میں دو بستوں کا جائزہ لیا۔

ریجن مشاورت اسلامی بہن نے جائزے میں اسلامی بہنوں کی کارکردگی چیک کی اور آنے والی کمزوری پر اصلاح کی جس پر اسلامی بہنوں اچھے انداز میں اپنی اصلاح کرنے کی نیت کی۔ ریجن مشاورت اسلامی بہن نےشعبے کے کام باآسانی ادا کرنے، اسلامی بہنوں پر انفرادی کوشش کرتے ہوئے انہیں دینی ماحول سے وابستہ کرنے، ٹیلی تھون جمع کرنے اور کروانے کا ذہن دیا۔


بہار کالونی میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت بیوٹی پارلرز میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ

Sat, 4 Dec , 2021
3 years ago

اسلامی بہنوں کے  شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت 23 نومبر 2021ء کو کابینہ لیاری ڈویژن بہار کالونی میں ڈویژن مشاورت اسلامی بہن نے علاقائی مشاورت کی اسلامی بہنوں کے ہمراہ بیوٹی پارلرز میں نیکی کی دعوت دی۔ذمہ دار اسلامی بہن کی انفرادی کوشش سے روبی بیوٹی پارلرکی اونر نے ہر ماہ درس رکھوانے اور شہ روز بیوٹی پارلر کی اونر نے صدقہ بکس رکھنے کی نیت کی۔


دعوت اسلامی کے تحت کراچی زون ساؤتھ 1 کابینہ رنچھوڑلائن ڈویژن سولجر بازار پارسا سٹی میں   24 نومبر 2021 ء کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 45 اسلامی بہنوں نے بھی شرکت کی۔

صاحبزادیٔ عطار سلمھاالغفار نے ”علم کے دینی و دنیاوی فوائد“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور علم دین حاصل کرنے کی فضیلتیں بتائیں۔ آخر میں صاحبزادیٔ عطار سلمھاالغفار نے ٹیلی تھون میں یونٹ کروانے والی اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی اور تحائف بھی دیئے۔


اسلامی بہنوں  کے شعبہ ڈونیشن بکس کے تحت 25 نومبر 2021 ء کو کراچی زون ایسٹ 2 ناظم آباد کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ ڈونیشن بکس کی ذیلی تا زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن مشاورت شعبہ ڈونیشن بکسں ذمہ دار اسلامی بہن نے محاسبہ کے متعلق بیان کیا اور ڈونیشن بکس کا فالو اپ کرتے ہوئے اسی ماہ سنتوں بھرے اجتماع میں بکس رکھوانے کا ہدف دیا۔مدنی مشورے میں تقرریاں مکمل کرنے، ہفتہ وار رسالہ پڑھنےاور پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد وقت پر جمع کروانےاور رجسٹریشن کرنے کے حوالے سے اہداف دیتے ہوئے ٹیلی تھون کی کارکردگی کا فالو اپ کیا گیا۔