دعوتِ اسلامی کے شعبہ محفلِ نعت کے تحت  3دسمبر 2021 ء کو کراچی ساؤتھ زون 1 رنچھوڑ لائن کابینہ ڈویژن سولجر بازار میں محفل نعت کا سلسلہ ہوا جس میں کم و بیش 100 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس دوران کابینہ نگران اسلامی بہن نے ’’حضور غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ ‘‘کے بچپن ،جوانی اور کرامات کے حوالے سے بیان کیا اور سچ بولنے ،قراٰن پاک صحیح تجوید سے پڑھنے کا بھی ذہن دیا۔