29 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلام
آباد ریجن سیالکوٹ ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ
Fri, 10 Dec , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے تحت 7دسمبر 2021 ءبروز
منگل اسلام آباد ریجن سیالکوٹ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ ہوا۔ اس موقع پر پاکستان نگران اسلامی بہن نے زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون کارکردگی کا فالو اپ لیا اور تقرری مکمل کرنے کے حوالے سے اہداف دیئے ۔