دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام  ہند دہلی ریجن آگرا زون میں 5 دن پر مشتمل ”کفن دفن کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کورس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو غسلِ میت اور کفن کاٹنے و پہنانے سے متعلق ضروری مسائل سکھائے گئے۔