آسڑیلیا ایلس
اسپرنگ، ترکی اور ایران ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام آسڑیلیا ایلس اسپرنگ، ترکی اور ایران ریجن
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ
مدنی مشورہ ہوا جس میں شارٹ کورسزذمہ دار(رکن مجلس بیرون ملک )نے اِبتداً
”دل جیتنے کے نسخے“ کے موضوع میں سے چند نکات بیان کئے اور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی نیز Upcoming کورس کی اپڈیٹ دی، تفسیر کورس سورۂ رحمٰن کے مین پوائنٹس پر تربیت کی، کورس میں ایڈمیشنز کی تعدادبڑھانے کے حوالے سے اہداف دئیے۔
مدرستہ المدینہ
بالغات کے زیر ِ اہتمام گھکھڑ ڈویژن کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے شعبے مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام گھکھڑ ڈویژن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن سمیت
مدرسات اور ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
گوجرانوالہ
زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی
کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے نیزتقرری مکمل کرنے کے
اہداف دئیے۔
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام ملتان ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شجاع آباد
زون اور ملتان زون کی نگران اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
ملتان
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمدنی کاموں
کو مزید بہتر بنانے نیز کارکردگی فائلز
مکمل کرنے کا ذہن دیا۔ریجن نگران اسلامی
بہن نے بہتر کارکردگی پر تحائف بھی تقسیم کئے۔
24 جولائی 2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس
ڈونیشن بکس کے تحت پاکپتن کابینہ کا مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکپتن کابینہ کی ڈویژن
ذمہ داران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ڈونیشن بکس پاکپتن کی زون ذمہ دار نے گھریلو
صدقہ بکس کی تعداد میں اضافہ کرنے اور اپنے شعبے میں ترقی کے لئے مدنی پھول دیئے۔
مدنی مشورے میں ڈویژن ذمہ داران کو اہداف
بھی دیئے گئے۔
پچھلے دنوں
اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کےزیر اہتمام حیدر آباد ریجن کا ٹیلی فونک ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں زون
سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ حیدر آباد ریجن ڈونیشن بکس کی ذمہ دار
اسلامی بہن نے گھریلو صدقہ بکس کے حوالے سے ڈویژن ذمہ داران کو اہداف دیئے ۔ مدنی
مشورے میں مالیات کو رقم جمع کروانے کے متعلق کلام ہوا اور نیو فارمیٹ کے مطابق
کارکردگی دینے کا ذہن دیا گیا۔
17 جولائی 2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس
ڈونیشن بکس کےزیر اہتمام ڈہرکی کابینہ کا
ٹیلی فونک مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
حیدر آباد ریجن ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہن نے گھریلو صدقہ بکس کے حوالے سے
ڈویژن ذمہ داران کو اہداف دیئے ۔ مدنی مشورے میں مالیات کو رقم جمع کروانے کے
متعلق کلام ہوا اور نیو فارمیٹ کے مطابق کارکردگی دینے کا ذہن دیا گیا۔
قبر و آخرت کی منظر کشی،موت آنے
اور اس کی تکلیف کے بیان پرمشتمل
شیخ
طریقت، امیراہل سنت علامہ محمدالیاس عطار قادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا رسالہ
اِس رسالے کی چندخصوصیات:
٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے
تقاضوں کے پیشِ نظر جدیدکمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے
معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation
Marks) کا اہتمام ٭اُردو،عربی اور فارسی عبارتوں کو
مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا
اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار
رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات
کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض
پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا
اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات،فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ َغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے
پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ
27صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2017سے لیکر اب تک اردو زبان کے2مختلف ایڈیشنز میں55ہزار سے زائد
جبکہ دیگر4زبانوں میں4
ہزار950سے زائد شائع ہوچکا ہے
مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے10روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔
اس رسالے کی PDF
دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔
ساؤتھ افریقہ ریجن کی نگران کا زمبابوے کی اسلامی بہن کے
ساتھ مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے تحت 29 جولائی 2020ء کو ساؤتھ
افریقہ ریجن کی نگران کا زمبابوے کی اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں ماہانہ
اجتماع اور آن لائن کورس کرنے کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔
دعوت اسلامی کے تحت 29 جولائی 2020ء کو ساؤتھ افریقہ ریجن میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ نگران ریجن ساؤتھ افریقہ نے سنتوں بھرا
بیان کیا اور راہ خدا میں وقت اور مال خرچ
کرنے کی ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
6 اگست 2020ء سے یوکے کے شہر سلاؤ میں اسلامی بہنوں کے لئے انگلش میں آن لائن
”نماز کورس“ کاآغاز ہوچکا ہے۔ اس کورس کی
مدت 12 دن جبکہ دورانیہ ایک گھنٹہ 30 منٹ ہے۔
سلاؤ کی تمام انگلش اسپیک اسلامی بہنوں سے
درخواست ہے کہ اس کورس میں داخلہ لیکر اپنی نماز درست کریں اور آخرت میں نجات کا
ذریعہ بنائیں ۔
اس آن لائن شارٹ
کورس میں ایڈمیشن کے لئے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
دعوت اسلامی کے تحت 28 جولائی 2020ء کو ڈھاکہ ، چٹا گانک اور بنگلہ دیش ریجن کے نگران زون کا مدنی
مشورہ ہوا۔ دار السنہ عالمی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے بنگلہ دیش میں
دارالسنہ کھولنے کی ترغیب دلائی اور اہداف
دیئے۔
دعوت اسلامی کے تحت29 جولائی 2020ء کو راولپنڈی
کینٹ کے ذیلی حلقے محمدی کالونی میں ہفتہ وار درس کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ نگران پاکستان اسلامی بہن نے ” صحابیات کی دین کی
خاطر قربانی“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیااور اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار
درس میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔