دعوتِ اسلامی کے مجلس جامعات المدینہ للبنات کے زیرِاہتمام ستمبر2020ء  سے یوکے کے شہربری(Bury) میں اسلامی بہنوں کے لئے جامعۃ المدینہ بری میں ”درس نظامی کورس“ کا آغاز ہونے جا رہا ہے، اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ!

اس کورس میں اسلامی بہنیں تفسیریں، حدیثیں، صرف، نحو، فقہ کی تعلیم مفت حاصل کرسکیں گی۔

اس کورس میں ایڈمیشن کے لئے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کر سکتے ہیں :

sisters.jamia.bury@dawateislami.net