اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِاہتمام17 اگست 2020ء سے  یوکے کے شہر ریڈنگ میں”تفسیر سورۂ رحمٰن کورس“ میں شروع ہو گا ۔ اس کورس کی مدت 5 دن جبکہ دورانیہ 1 گھنٹہ 12 منٹ ہے۔

ا س کورس میں سورۂ رحمٰن کا لفظی و بامحاورہ ترجمہ نیز تفسیر کروائی جائے گی۔

اس آن لائن کورس میں ایڈمیشن کے لئے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کر سکتے ہیں: