Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah was held between Islamic sister of ‘North America Region Nigran Islamic sister and ‘Division Nigran Corona Islamic sister’ on September 27, 2020. ‘America Region Nigran Islamic sister’ analysed the Karkardagi (performance) of ‘Division Nigran Islamic sister of Corona’ and did her Tarbiyyah too. She shared important information about giving Tarbiyyah to subordinate Islamic sisters and giving them the responsibility of Madani activities as per their capabilities and interest.


In order to protect tongue and eyes from evils, Shaikh-e-Tareeqat Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ has initiated the campaign of observing ‘Qufl-e-Madinah day’. In this regard, on the first Monday of the month of Safar Al-Muzaffar 1442 AH, a ‘Qufl-e-Madina day’ was observed in different cities of America and Canada. اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 187 female Islamic sisters had the privilege of reading the booklet ‘Silent Prince’ and 9 Islamic sisters had the privilege of observing ‘Qufl-e-Madinah day’. 


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of the responsible Islamic sisters was held in Canada and America. Kabinah and Division responsible Islamic sisters had the privilege of attending it.

‘Nigran Islamic sister of North America Region’ analysed the Karkerdagi (performance) of the ‘attendees Islamic sisters’ and did their Tarbiyyah too. Moreover, she discussed about the Madani pearls of the blessed month of Rabi-ul-Noor Sharif. She also urged the responsible Islamic sisters to distribute booklets and carry out the Madani activities in connection with the blessed month of Rabi-ul-Awwal.


Sunnah-inspiring Ijtima’aat in Germany

Sat, 3 Oct , 2020
6 years ago

Under the supervision of Dawat-e-Islami, Sunnah-inspiring Ijtima’aat were organised on September 27, 2020 in ‘Offenbach’, ‘Frankfurt’, Dietzenbach, Koblenz (Germany). Approximately 53 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual gatherings. The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspiring Bayans on the topic of ‘Customs of the society’ and gave the ‘attendees Islamic sisters’ awareness about the impermissible customs prevalent in the society, and gave them the mindset of boycotting all such customs and leading the life according to Islam and Shari’ah. 


Sunnah-inspiring Ijtima’ in Sweden

Sat, 3 Oct , 2020
6 years ago

Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Sunnah-inspiring Ijtima’ was conducted on September 27, 2020, in Sweden via Zoom. 11 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual gathering.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic of ‘Qualities of the Ummah of Holy Rasool ﷺ’ and described the Sunnahs of clothes. Moreover, she taught the attendees the Du’as for controlling anger.


30ستمبر 2020ء کو فیڈرل بورڈ آف ریوینیو اسلام آباد کے زیر اہتمام کینٹ ایریا صدر حیدر آباد میں قائم ایک اسکول میں غلام رسول کے مدنی پھول اور کڈز مدنی چینل پروموشن سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں دوسری سے لیکر پانچویں تک اور 9th /10th کے اسٹوڈنٹس نے الگ الگ شرکت کی۔ مجلس مدنی چینل عام کریں کے رکن ریجن احمد رضا عطاری مدنی اور شعبہ تعلیم کے ریجن ذمہ دار جنید رضا عطاری نے اسٹوڈنٹس کو غلام رسول کے مدنی پھول دیکھائے اور اس حوالے سے ان کی تربیت کی۔

اس سیشن میں سوال و جواب کا بھی سلسلہ ہوا جس میں درست جواب دینے والوں کو تحائف دیئے گئے ۔ سیشن کے اختتام پر اسٹوڈنٹس کو مدنی چینل اور سوشل میڈیا کے ذریعے کڈز مدنی چینل دیکھنے کا ذہن دیا گیا۔


کتابوں اور رسالوں کی بھرمار میں کئی لوگ یہ سوال کرتےنظر آتے ہیں کہ کون سی کتاب کا مطالعہ کریں اور کون سا رسالہ پڑھیں؟  ان عاشقانِ رسول کی آسانی کے امیرِ اہلِ سنت ہر ہفتے ایک رسالہ مطالعے کے لئے عطا فرماتے ہیں۔

موجودہ مہینے اور کرنٹ اسلامی ایونٹ سے متعلق آگاہی فراہم کرنے والے اس رسالے کہ کا مطالعہ کرنے یا سننے والوں کو اپنی دعاؤوں سے بھی نوازتے ہیں۔

اس ہفتے امیرِ اہلِ سنت نے رسالہ ” 70ہزار جادوگر “ مطالعے کے لئے عطا فرمایا ہے اور مطالعہ کرنے/سننے والوں کو اپنی دعاوں سے بھی نوازا ہے۔

دعائے عطار

یا اللہ پاک! جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ ” 70ہزار جادوگر “ پڑھ یا سُن لے، اُسے اور اُس کی آل کو ہمیشہ جادو اور شریر جِنّات کے اثرات سے محفوظ فرما۔اٰمین

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے:

Download

رسالہ آڈیو میں سننے کے لئے کلک کریں

Audio Book


ہر ہفتے کی طرح اس ہفتے کی رات کو بھی ہفتہ وار مدنی مذاکرے کا سلسلہ ہوگا جس میں بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ عاشقانِ رسول کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات ارشاد فرمائیں گے۔

واضح رہے کہ مدنی مذاکرے میں امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ فقہی سوالات کے جوابات، علم و حکمت سے لبریز مدنی پھول اور اپنے ذاتی تجربات کی روشنی میں روز مرہ کے مسائل پر تفصیلی گفتگو فرماتے ہیں۔

عاشقانِ رسول سے گزارش ہے کہ مدنی مذاکرے میں اول تا آخر شرکت فرمائیں اور علمِ دین کی روشنی سے اپنے سینوں کو منور کریں۔


29 ستمبر 2020ء بروز منگل حیدر آباد  کے علاقے فقیر کاپیڑ میں قائم دعوت اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ آن لائن کا مختلف چینلز کے نمائندوں اور سینئر صحافیوں نے وزٹ کیا جن کا استقبال اراکین مجلس اور دیگر ذمہ داران نے کیا انہیں مدرستہ المدینہ آن لائن کا وزٹ کروایا جن میں مختلف ممالک میں سے پڑھنے والے طلباء سے انکی بات اور ان سے قرآن پاک پڑھتے ہوئے سنا۔

صحافیوں نے دعوت اسلامی کی اس کاوش کو بہت سراہا اور کہا کہ دعوت اسلامی کے تحت 88 ممالک میں 32 مختلف کورسز کا ہونا یہ بہت بڑی خدمت ہے اور اس وقت دعوت اسلامی جدید دور میں ٹیکنالوجی کو بہترین انداز میں استعمال کر رہی ہے

واضح رہے !صحافیوں میں ٹنڈو جام پریس کلب کے سابق صدر محمد اختر، سچ نیوز چینل کے بیوروچیف جہانزیب، اخبار نو کے بیوروچیف عبدالرشید سمیت میڈیا سے وابستہ محمد عمران موجود تھے۔(رپورٹ: اسرار عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)


میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کےذمہ داران نے 26 ستمبر 2020ء بروز ہفتہ ملتان پریس کلب میں صحافیوں سے ملاقات کی  اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کی۔ اس موقع پرملتان زون ذمہ دارریاض عطاری،رکن مجلس،رکن زون اور دیگر ذمہ داران نے صحافیوں کے ساتھ مل کر بذریعہ مدنی چینل مدنی مذاکرے میں شرکت کی سعادت حاصل کی۔(رپورٹ: اسرار عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)


 پچھلے دنوں جمعۃ المبارک فیضان مدینہ جوہرٹاؤن لاہور میں سینئر صحافیوں کی آمد ہوئی جن کا استقبال میڈیا ڈیپارٹمنٹ لاہور ریجن کے ذمہ دار عثمان عطاری سمیت دیگر ذمہ داران نے کیا صحافیوں نے نماز جمعہ کی ادائگی فیضان مدینہ میں کی ۔

بعد نماز جمعۃ المبارک دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا وزٹ کیا صحافیوں کے نام یہ ہیں سینئر صحافی سابق سیکرٹری جنرل پریس کلب افضال طالب، سینئر صحافی عامر بٹ، سینئر صحافی فنانس سیکرٹری پنجاب یونین آف جرنلسٹ بدر ظہور چشتی سمیت دیگر صحافی حضرات موجود تھے ۔(رپورٹ: اسرار عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)


دعوت اسلامی کی مجلس  رابطہ کے تحت پچھلے دنوں محمد شعیب عطاری رکن سوئی کابینہ مجلس رابطہ نے سوئی کابینہ بلوچستان میں سابق صوبائی وزیر داخلہ سینٹر سرفراز احمد بگٹی سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں رابطہ مجلس کے ذمہ دارنے نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف کروایا اور دعوت اسلامی ویلفیئر ٹرسٹ کی خدمات اور علمی سطح پر دعوت اسلامی کی دینی خدمات کے بارے میں آگاہ کیا جس پر سینیٹر صاحب نے دعوت اسلامی کی دینی اور ویلفیئر کی خدمات کو خوب سراہا۔ اس موقع پر مبلغ دعوت اسلامی نے سینیٹر صاحب کو دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مركز فیضان مدینہ کراچی وزٹ کی دعوت دی ۔ سینیٹر سرفراز احمد بگٹی نے دعوت قبول کرتے ہوئے وزٹ کرنے کی نیت کی۔