دعوتِ اسلامی کے شعبہ  شب و روز کے تحت گزشتہ دنوں کراچی گلزار ہجری کابینہ کی ڈویژن میمن نگر میں ماہانہ دینی حلقہ کاانعقاد ہوا جس میں میمن نگر کی اسلامی بہنو ں نے شرکت کی ۔

ریجن سطح شعبہ شب و روز ذمہ داراسلامی بہن نے رمضان سے ہم نے کیا لیا کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو تقوی ٰاختیار کرنے ، عبادات کرنے ، گناہ اور فضولیات سے بچنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت گزشتہ دنوں  کراچی اورنگی کابینہ میں بذریعہ کال مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں اورنگی کی کابینہ تا علاقہ سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیااور دینی کاموں پر اَپ ڈیٹ معلومات فراہم کیں نیز ڈونیشن کارکردگی اور اہداف پر کلام کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کے لئے وقت دینے ، ون ڈے سیشن میں شرکت کرنے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاحِ اعمال  للبنات کے تحت گزشتہ دنوں زون کوئٹہ ،کراچی گلشن کابینہ ، بن قاسم زون ، ڈیفنس کابینہ میں مدنی مشوروں کاسلسلہ ہواجن میں شعبہ اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی بہنوں نے اسلامی بہنوں کو روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کاذہن دیتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور تقرریاں مکمل کرنے کے اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

اسی طرح کوئٹہ زون ذمہ دار و 3 کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے آن لائن مدنی مشورہ کیا جس میں سالانہ ڈونیشن اور مدنی مذاکرہ کارکردگی کو بہتر بنانے کے نکات پر کلام ہوا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ روحانی علاج کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ریجن ساؤتھ زون 1 اور زون ساؤتھ 2 میں بستوں پر تربیتی سیشن کاسلسلہ ہوا جن میں ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے بستوں پر موجود اسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنےکے حوالے سے نکات بتائے۔

ماہ رمضان المبارک میں ہونے والے دینی کاموں کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے اہداف دیئے اور کارکردگی وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کے  شعبہ اصلاح ِاعمال کے تحت گزشتہ دنوں کراچی قائد آباد کابینہ میں ڈویژن سطح پر اجتماع کاانعقادہواجس میں کابینہ تا علاقہ سطح کی کم و بیش 67 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے کا آسان طریقہ سمجھایا اور شجرہ شریف کی برکات بتاتے ہوئے پابندی سے اوراد پڑھنے اور نیک اعمال رسالہ کا جائزہ لینے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  میانوالی زون، نور پور تھل اطراف کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں اطراف نورپور تھل کابینہ کی کابینہ تا ڈویژن سطح تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

زون نگران اسلامی بہن نے روٹھے ہوئے کو کیسے منائیں کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے ماہ رمضان المبارک میں ہونے والے دینی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کیں اوراسلامی بہنوں کو دینی کاموں کے اہداف دیئے نیز کارکردگی وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


 دعوتِ اسلامی کےشعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاکپتن زون کی فرید کوٹ کابینہ میں ٹیلیفونک مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کام میں بہتر ی لانے کے حوالے سے نکات بتائے اور مدرسہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی طالبات کو ہفتہ وار رسالہ پڑھ کر سنانے اور ڈونیشن جمع کرنے کاذہن دیتے ہوئے مدنی مذاکرہ سننے ،وقت پر کارکردگی دینے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوت ِاسلامی کے شعبہ اصلاح ِاعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں میانوالی زون میں بذریعہ کال مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں شعبہ اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے لیے ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے نکات بتائے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے،مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے تحت گزشتہ دنوں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں ریجن ملتان ذمہ دار ، زون رحیم یار خان، زون ڈی جی خان ، زون وہاڑی کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاک سطح شعبہ روحانی علاج ذمہ دار اسلامی بہن نے روحانی علاج بستوں کی سابقہ کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے اسلامی بہنوں کو بہترین کارکردگی کے حوالے سے نکات بتائے نیز اسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنے کے اہداف دیئے اور ماتحت اسلامی بہنوں کی تربیت کے حوالے سے مدنی پھول دیئے ۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ تعلیم کے تحت گزشتہ دنوں ملتان ریجن میں حضرت فاطمہ زہرہ رضی اللہ عنھا کی سیرت مبارکہ پر کوئز پروگرام کاانعقاد ہوا جس میں ملتان ریجن کی زون کی 2 ٹیچرز اور طالبات سمیت مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ملتان ریجن زون کی 2 ٹیچرز اور طالبات نے مقابلہ میں حصہ لیا اور نمایا کارکردگی حاصل کی مقابلہ کے اختتام پر ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے،مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت گزشتہ دنوں  مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں پاک سطح شعبہ ذمہ دار ،حیدرآباد زون نگران اور دیگر ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

حیدرآباد ریجن نگران اسلامی بہن نے شعبہ فنانس ذمہ داراسلامی بہنوں کو دعوت ِاسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بتایا جبکہ پاک سطح شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ ذمہ داراسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو ای -رسید کے حوالے سے مدنی پھول دیتے ہوئے ای -رسید کے نظام کو مضبوط بنانے اور اسلامی بہنوں کو ای رسید استعمال کرنے کے حوالے سے اہداف بھی دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


 دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں واہ کینٹ زون کی ٹیکسلا کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں واہ کینٹ زون ٹیکسلا کابینہ کی ذیلی تا کابینہ تک کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکر دگیوں کا جائزہ لیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں بہتری لانے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو نکات بتاتے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے ،مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

جبکہ واہ کینٹ زون نگران اسلامی بہن کے بھائی کی وفات پر ان کے گھر کی خواتین سے تعزیت کاسلسلہ ہوا۔ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے ان کے گھر کی حواتین سے تعزیت کرتے ہوئے میت کے لئے ایصال ثواب و دعا ئے مغفرت کئ۔