10 رجب المرجب, 1446 ہجری
چاندکا میڈیکل کالج کے اسٹوڈنٹس کی ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت
Sat, 16 Apr , 2022
2 years ago
گزشتہ دنوں Chandka Medical College کے کم و بیش 20 اسٹوڈنٹس سمیت ڈاکٹرز نے دعوتِ اسلامی کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ لاڑکانہ میں ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی۔
اس دوران شعبہ تعلیم لاڑکانہ کے ڈویژن ذمہ
دار مولانا منصور احمد عطاری اور ڈسٹرکٹ نگران فدا حسین عطاری مدنی نے وہاں موجود اسلامی بھائیوں کی دینی و اخلاقی
اعتبار سے تربیت کی۔
بعدازاں ذمہ داران نے اسلامی بھائیوں کو مکتبۃ
المدینہ سے شائع ہونے والا ماہنامہ فیضانِ مدینہ لینے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے
اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ:شعبہ تعلیم، کانٹینٹ غیاث
الدین عطاری)