امت مسلمہ کو علم دین سے مستفید کرنے وعلم دین سکھانے کے آسان ذرائع فراہم کرنے کے لئے ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرْکَاتُہُمُ الْعَالِیَہْ کسی ایک مدنی رسالے کےمطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے / سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔

پچھلے ہفتے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرْکَاتُہُمُ الْعَالِیَہْ نے رسالہ” امیر اہل سنت سےعورتوں کے بارے میں سوالات“پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں ساؤتھ افریقہ میں کم وبیش 2ہزار 834 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”امیر اہل سنت سےعورتوں کے بارے میں سوالات“ پڑھنے/ سننے کی سعادت حاصل کی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ کے مختلف علاقوں میں ویلکم اور جوہانسبرگ  میں اجتماعات میلاد کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 80 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے”حسنِ و جمال مصطفٰی ﷺ“ کے موضوع پرسنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شرکت اسلامی بہنوں کو تربیتی مدنی پھول دیئے نیز اسلامی بہنوں کو دینی حلقوں میں شرکت کرنے کا ذہن دیا ۔


دعوت اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام 11 اکتوبر 2021ء کو ساؤتھ افریقہ میں 3 دن پر مشتمل ” احکامِ وراثت کورس “کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو قراٰن و حدیث کے مختصر احکام اور اہمیت نیز وراثت کی تقسیم کرنے میں پائی جانے والی غفلتوں اور خرابیوں کا بیان وغیرہ سیکھنے کا موقع فراہم کیا گیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دونوں ساؤتھ افریقہ کے علاقے ویلکم میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کو نئے اہداف دیئے اوراس ماہ میں گیارہویں شریف کے اجتماع کروانے کا ذہن دیا نیز نفلی روزے رکھنے کی نیت بھی کروائی ۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ میں  تمام کابینہ نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ان کی تربیت کی نیز نئے اہداف دیئے اور اپنے شعبوں میں مزید دینی کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دونوں ساؤتھ افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن کا ٹیلی فون کے ذریعے اصلاحِ اعمال ذمہ دار کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا ۔

ریجن نگران نے اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی ا ور ذمہ دار اسلامی بہنوں کو نئے اہداف دیئے نیز نیک اعمال زیادہ تقسیم کرنے کا ذہن دیا ۔


دعوت اسلامی کے شعبہ  علاقائی دورہ(اسلامی بہنیں ) کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ کے علاقے پولکوانے میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو گھر گھر جا کر نیکی کی دعوت دی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ  علاقائی دورہ(اسلامی بہنیں ) کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ کے علاقے پیٹرمیزبرگ میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو گھر گھر جا کر نیکی کی دعوت دی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ  علاقائی دورہ(اسلامی بہنیں ) کے زیر اہتمام 10 نومبر2021ء کو ساؤتھ افریقہ کے لیسوتھو میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو گھر گھر جا کر نیکی کی دعوت دی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ(اسلامی بہنیں ) کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ کے علاقےجوہانسبرگ میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو گھر گھر جا کر نیکی کی دعوت دی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ  علاقائی دورہ(اسلامی بہنیں ) کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ کے علاقے ویلکم میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو گھر گھر جا کر نیکی کی دعوت دی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام اکتوبر2021ءکوشارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ویلکم کابینہ اورجوہانسبرگ کابینہ کی نگران کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا۔

مدنی مشورے میں احکامِ وراثت کے نکات پر کلام کیا گیا اور زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو اس کورس میں شامل کرنے کا ذہن دیا گیا ۔