دعوتِ
اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس(اسلامی بہنیں) کے
تحت 13 نومبر 2021ء بروز ہفتہ حیدرآباد کابینہ ڈویژن حالی روڈ میں مدنی
مشورے کا انعقاد ہواجس میں ڈویژن ذمہ دار، علاقہ ذمہ دار اور ذیلی ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ ڈونیشن بکس کی کابینہ ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو شعبے کے دینی کاموں کے حوالے سے نکات بیان کئے جس
پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اپنی نیتیں پیش کیں۔
سلمان
عطاری کے گھر مدنی منےکی ولادت ہوئی
امیر
اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت
بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے سلمان عطاری سمیت
سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی اور مدنی منے کانام رکھتے ہوئے دعاؤں سے نوازتے
ہوئے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔
پیغام
عطار!
بچوں
کو اچھی عادتیں ڈلوائیے
حضرت
امام بیہقی رحمہ
اللہ علیہ
کی کتاب السنن الکبریٰ ر وایت نمبر 5094 صحابی رسول عبداللہ ابن مسعود رضی
اللہ عنہ
فرماتے ہیں نماز کے معاملے میں بچوں پر توجہ دیا کریں اور اپنی اولاد کو اچھے
کاموں کی عادت ڈالو کہ اچھائیاں عادت ڈالنے ہی سے آتی ہیں۔
سگِ
مدینہ محمد الیاس عطار قادری رضوی عفی عنہ کی جانب سے
پیارے پیارے مدنی بیٹے سلمان عطاری کی خدمت میں السلام علیکم ورحمہ
اللہ وبرکاتہ
ماشا اللہ الکریم شہزادے کی ولادت بہت بہت
بہت مبارک ہو۔ سلمان بیٹا اللہ رب العزت کے پیارے پیارے آخری نبی مکی مدنی محمد
عربی صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک نام کی تعظیم اور اس سے برکت حاصل کر نے
کے لئے صاحبزادہ کا نام رکھتا ہوں ”محمد“ اور پکارنے کے لئے صحابی رسول کی نسبت سے ”یمان“۔ یمان کا معنی ہے برکت والا ، میں آپ کو اپنی مدنی
بیٹی کو اور سارے خاندان کو مبارکباد پیش
کرتا ہوں اور پیارے پیارے پھول جیسے بچے کو سلسلہ عالیہ قادریہ رضویہ میں داخل
کرتا ہوں۔ جعلہ اللہ مبارکاً علیکَ وعلٰی امتی محمد علی صاحبہا الصلوة
والسلام ۔ اللہ
رب العزیت آپ کے لیے اور ساری امت کے لیے
باعثِ برکت بنائے ۔ امین
دعائے
عطار
یا رب
المصطفٰے جلا
جلالہ و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یمان عطاری کو درازی عمر بالخیر عطا فرما، مولائے کریم
انہیں صحتوں راحتوں عافیتوں ریاضتوں دینی خدمتوں بھری طویل زندگی عطا فرما۔ یا
اللہ پاک انہیں نیک پرہیزگار عاشقِ ر سول بنا مولائے کریم انہیں ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور اطاعت
گزار بنا یہ پیارا پیارا پھول جیسا بچہ بڑا ہو کر عالمِ دین مفتی اسلام اور دعوتِ
اسلامی کا مخلص بنے۔ یا اللہ پاک ان کی امی کی کمزوری دور ہو، بیماری دور ہو، تکلیفیں در د پریشانی دور
ہوجائے ہمت آجائے ، صحت مل جائے طاقت
آجائے اور یہ نارمل لائف میں آکر تیری رضا
کے سائے میں دین و دنیا کے کام کرنے والی
بن جائیں۔ مولائے کر یم ان کے ابو کو بھی صحت دے، عافیت دے ، ر احت دے ہمت دے ،
طاقت دے روزی میں خیر و برکت دے، یہ سب مل کر نیکی کی دعوت کی دھوم مچائیں تیرے دین کی خوب خدمت کریں، سار ا
گھرانہ علم اور تقویٰ حسنِ اخلاق اور عالیٰ کردار اور عشقِ رسول کے حوالے سے پہچانا جائے۔اٰمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
امیر
اہلسنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے مدنی پھول
بیان کرتے ہوئے مزید فرمایا : نیت کیجئے کہ اپنے پیارے پیارے پھول جیسے بچے کو اللہ اس کو زندہ سلامت رکھے
عالمِ دین حافظ قر آن مفتی اسلام اور مبلغ دعوت اسلامی بنانے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ گھر کے تمام افراد کی
خدمتوں میں عرض ہے کہ نمازوں کی پابندی کرتے رہیں، گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی
گزار یں، دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہیں، خاندان کے تمام افراد اپنے
چہرے پرداڑھی سجائیں۔ داڑ ھی منڈانا اور ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم میں لے
جانے والا کام ہے ۔ معا ذا للہ
اب تک جس نے داڑ ھی منڈائی یا ایک مٹھی سے
گھٹائی ہو اس پر واجب ہے کہ فورا توبہ کرے اور پکا عہد کر یں کہ نہ داڑ ھی کٹے نہ
ایک مٹھی سے گھٹے،اللہ پاک کے آخری نبی
محمد عربی صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے مبار ک کان تک کبھی پورے مبارک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال
شریف بڑھائے ، زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل کی سعادت نصیب ہو۔
یاد
رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں کے نیچے پہنچ جائے حرام اور
گناہ ہے جب کہ عورت کے لئے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام اور گناہ ہے
اس مسئلے کی مزید تفصیل کے لیے ”فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600“
ہر
جمعرات کو سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں، رات گزاریں، وہیں سوئیں
تہجد کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائیں
تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔ سنتیں سیکھنے
سکھانے کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی
قافلے میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کرے گھر کی تمام اسلامی بہنیں بدھ کے روز دوپہر میں دعوت اسلامی کے اجتماع میں شریک ہوں گھر کے
تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبہ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالے میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر
ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو
جمع کروائیں ان شاء اللہ الکریم تقویٰ کا
انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے چھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی
رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں اس ہفتہ کا رسالہ ہے ”بابا جی اور گھر کے جھگڑے“ اس کے صرف 17 صفحات ہیں ضرور پڑھیں چاہیں تو آڈیو میں سن بھی سکتے ہیں۔
دعوت
اسلامی کے اکلوتے ”ماہنامہ فیضان مدینہ“ کی بکنگ نہ کروائی تو کروالیں اور
عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ
ہاتھ آئے گا۔ اِن
شااللہ الکریم
مزید
کم از کم ایک فرد کو بارہ ماہ کے لیے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے
تیار کیجئے اور ثواب کا حقداد بنیے۔ ہوسکے تو پچیس سو یا اس کے زائد کے رسائل
مکتبہ المدینہ سے خرید کر تقسیم
فرمادیجئے۔
رسالہ ”صبح بہاراں“ تقسیم کرنے پر شعبہ رابطہ برائے
تاجران کے ذمہ داران کے لئے امیر اہلسنت کا پیغام
پچھلے
ماہ ربیع الاول 1443ھ میں پاکستان بھر میں شعبہ رابطہ برائے تاجران کی جانب سے
رسالہ ”صبح بہاراں“ تقسیم کرنے کا سلسلہ ہوا۔ نگران شعبہ رابطہ برائے تاجران ندیم
عطاری کے ذریعے جب یہ کارکردگی امیر اہلسنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کی بارگاہ میں پیش کی گئی تو امیر
اہلسنت نے خوشی کا اظہار فرمایا اور اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ذمہ داران کی کاوشوں
کو سراہتے ہوئے دعاؤں سے نوازا۔
پیغام
عطار!
جشنِ
ولادت منانے والوں سے آقا خوش ہوتے ہیں:
مکتبہ
المدینہ کے رسالے صبح بہاراں صفحہ نمبر 7 پر لکھا ہے ایک عالم دین رحمۃُ اللہِ علیہ فرماتے
ہیں: اَلحمدُ لِلّٰہ مجھے خواب میں اللہ
پاک کے نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دیدار ہوا۔
میں نے عرض کیا یارسول اللہ صلی
اللہ علیہ سلم
کیا آپ کو مسلمانوں کاہر سال آپ کی ولادت مبارک کی خوشیاں منانا پسند آتا ہے ارشاد
فرمایا جو ہم سے خوش ہوتا ہے ہم بھی اس سےخوش ہوتےہیں۔
نثار
تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے
ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منارہے ہیں
شعبہ
رابطہ برائے تاجران کے ذمہ داران اور تاجر اسلامی بھائیوں کی خدمتوں میں السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نگرانِ
شعبہ برائے تاجران ندیم عطاری نےیہ
خوشخبری دی کہ دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ بر ائے تاجران کی طرف سے اس سال یعنی
1443ھ میں پاکستان بھر میں رسالہ ”صبح بہاراں“ بڑے پیمانے پر تقسیم کرنے کی
مہم جاری و ساری ہے کاش اس رسالے میں بیان کئے گئے مدنی پھولوں کے مطابق ربیع
الاول شریف کی تیاریاں کی جائیں مکتبہ المدینہ کو 2 لاکھ پچاس ہزار رسالوں کا آڈر بھی دیا چکا ہے جس میں سے پچاس ہزار
رسالے حاصل کرکے تقسیم کرنے کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔
اسی
طرح ملک بھر میں مختلف کمپنیوں اور تاجروں کے تعاون سے مختلف طریقوں سے جشنِ ولادت
کی بھرپور تشہیر بھی جاری ہے، اس کے علاوہ بھی جشنِ ولادت کے حوالے شعبہ رابطہ
برائے تاجران کے ذمہ داران دیگر کئی نیک کاموں کے لیے بھی بھرپور کوششیں فرمارہے
ہیں۔ سبحان اللہ، ماشا اللہ، تبارک اللہ
دعائے
عطار
اے
پاک! پروردگار شعبہ رابطہ برائے تاجران کے
ذمہ داران اور ان کے ساتھ تعاون کرنے والے تاجر عاشقانِ رسول کو دونوں جہانوں کی
بھلائیوں سے مالا مال فرما ، اے اللہ پاک انہیں ان کے والدین کو بے حساب مغفرت سے
مشرف فرما۔
اے
اللہ پاک ان سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے راضی ہوجا، یا اللہ پاک تیرے محبوب کریم بھی ان
سے خوش ہوجائیں، یا اللہ پاک ان سب کو جنت الفردوس میں بے حساب داخلہ دے کر محبوب
پاک صاحبِ لالوک صلی
اللہ علیہ وسلم
کا جنت الفردوس میں پڑوس عطا کرکے خوش کردے، جب تک دنیا میں رہیں تیرے دین کی خدمت
کرتے رہیں، سنتوں پر عمل کرتے کرواتے رہیں، عشقِ رسول سے مالا مال رہیں، اخلاق درست
رہیں، جھگڑے ، لڑائی، دنگا فساد سے بچیں رہیں، حسنِ اخلاق کے پیکر بنیں، نرمی مزاج
میں آئے، غصہ چڑ چر ا پن ختم ہو، دل آزاریوں کا سلسلہ نہ ہو ۔ اے اللہ پاک ان سب
کو اپنی پسند کا بندہ بنالے ، اور ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ان سے راضی ہوجا اور یہ ساری
دعائیں مجھ گناہ گاروں کےسردار کے حق میں بھی قبول فرما۔ اٰمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
امیر
اہلسنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ مزید مدنی
پھول بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ جس کو بھی رسالہ دیا جائے اس کو چاہیے کہ وہ اس
رسالے کو پڑھ کر اس کے مطابق ربیع الاول شریف کی تیاری کریں اور ہمارے اسلامی بھائی بھی کوشش کرکے رسالہ جس
کو دیا اس پر انفرادی کوشش کرکے یہ طریقہ کار عرض کریں ان شا
اللہ مدینہ مدینہ میٹھا مدینہ ہوتا رہےگا۔ سب دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ
رہیں اور تین دن کے مدنی قافلے کے لازما مسافر بنے، علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں بھی
شریک ہوں، کم از کم ہفتے میں ایک بار درس کی ترکیب رکھیں، مدنی مذاکرہ دیکھتے رہیں،
اب تو بارہویں شریف میں تو بارہ جمع ایک
مدنی مذاکرہ ان شا اللہ ہوں گے اس میں بھی ضرور مدنی چینل کے ذر یعے شر یک ہوں۔ سب
اپنے چہرے پرداڑ ھی مبار ک سجائیں، زلفوں کی نعمت سجائیں، عمامے کا تاج سجائیں
رہیں، سنتوں بھر ے لباس پہنیں اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے ۔ اٰمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
شعبہ جامعۃالمدینہ دعوتِ اسلامی کےتحت
18نومبر2021ءبروزجمعرات مرکزی جامعۃ المدینہ فیضانِ مدینہ فیصل آباد میں اہم ذمہ
داران کے درمیان مدنی مشورہ ہوا جس میں اراکینِ زون، تعلیمی امورکےاہم ذمہ
داران،رکنِ مجلس جامعۃالمدینہ(بوائز) اور سینئر اساتذۂ کرام نے شرکت کی۔
اس مدنی مشورےمیں نگرانِ مجلس جامعۃ المدینہ (بوائز) مولانا محمد ظفر
بشیر عطاری مدنی اورمولانا حاجی گل رضا عطاری مدنی(نگرانِ
مجلس تعلیمی امور و چیئر مین کنزالمدارس
بورڈتعلیمی بورڈ) نے ذمہ داران کی تعلیمی ، تنظیمی ، اخلاقی اور
انتظامی اعتبارسے تربیت کرتےہوئے طلبۂ
کرام میں عربی گرائمر کو باقاعدگی کے ساتھ
رائج کرنے کے حوالے سے گفتگو کی اور مدنی
پھولوں سے نوازا۔
اس کےعلاوہ تمام اہم ذمہ داران (وہ ٹرینر
جو ٹیچرز کو اس کورس کے لیے ٹریننگ دیں گے) کی اس کورس(عربی تکلم ) کے حوالے سے بھی
تربیت فرمائی۔
مزید 24 ،25 ،26نومبر2021ء کو علوم و فنون(جو درس ِ نظامی میں پڑھائے جاتے ہیں) کے سلسلےمیں 11 اور 12 گریڈ کے اساتذہ ٔکرام کی کے لئے ورکشاپ کے حوالے سے گفتگوکی۔
اس موقع پرمولانا اعظم سکندری عطاری مدنی(معاون نگرانِ مجلس تعلیمی
امور) اورمولانا ابو واصف شاہدعطاری مدنی (نگران ِمجلس شعبہ عربی تکلم) بھی موجود تھے جنہوں نے اِس ورکشاپ کے حوالے سے تربیت کی
اور مدنی پھولوں سے نوازا۔
یاد رہے 24 ،25 ،26نومبر2021ء کو ہونے والےشعبہ تعلیمی امور کے تحت (صرف و نحو اورعربی لغت کورس )ورکشاپ
میں پاکستان بھر کے جامعات المدینہ کے ناظمینِ کرام و اساتذہ ٔکرام شرکت فرمائیں گے۔
(رپورٹ:محمد
امیرحمزہ عطاری پروجیکٹ منیجرآئی ٹی ڈیپارٹمنٹ آف جامعۃ المدینہ بوائزپاکستان، کانٹینٹ:
غیاث الدین عطاری)
پچھلے
چند دنوں سے رشیدہ بی بی بیمار ہیں۔
امیر
اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائی ۔بیماری پر صبر
کرنے کے فضائل پر مدنی پھول بیان فرمایا۔
پیغام
عطار!
جسمانی
تکلیف کی فضیلت
مسند
امام احمد کی حدیث پاک کاخلاصہ ہے”اللہ پاک کسی مسلمان کو جسمانی تکلیف میں مبتلا
کرتا اور پھر اسے شفا عطا فرماتا ہے تو اسے دھو کر پاک کر دیتا ہے اور اگر اس کی
روح قبض فرمادیتا ہے تو اس پر رحم فرماتا اور اسے بخش دیتا ہے“۔
دعائے
عطار
یا رب
المصطفی جلا
جلہ و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رشیدہ بی بی کو شفائے کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرما۔ یا اللہ پاک انہیں صحتوں، راحتوں،
عافیتوں، عبادتوں، ریاضتوں، دینی خدمتوں بھری طویل زندگی عطا فرما۔
مولائے
کریم یہ بیماری دکھ پریشانی ان کے لیے گناہوں کا کفارہ ترقی درجات کا باعث جنت
الفردوس میں بے حساب داخلے اور جنت الفردوس میں تیرے پیارے پیارے مکی مدنی محمد
عربی صلی
اللہ علیہ وسلم
کا پڑوس پانے کا ذر یعہ بن جائے۔ مولائے کریم انہیں در ددر کی ٹھوکروں اسپتالوں کے
چکروں، ڈاکٹروں کے پھیروں اور دواؤں کے
خرچوں سے نجات عطا فرما۔ الہ العالمین انہیں صبر دے ، صبر پر ڈھیروں ڈھیر اجر دے۔ اٰمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم
لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور
ان شا اللہ
ان شا
اللہ الکریم یہ بیماری گناہوں سے پاک کردے
گی ۔
آپ نے
مزید مدنی پھول ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا کہ گھر کے تمام افراد کی خدمتوں میں عرض ہے کہ نمازوں کی پابندی کرتے رہیں
گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزار یں دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہردم وابستہ
رہیں خاندان کے تمام اسلامی بھائی اپنے
چہرے پر تھوڑ ی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی سجائیں داڑھی منڈانا اور ایک مٹھی سے
گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ معاذ اللہ اب تک جس نے داڑھی
منڈھائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی ہے اس پر واجب ہے فورا توبہ کریں ۔ اور پکا عہد
کریں کہ نہ اب داڑھی کٹے اور نہ ایک مٹھی سے گھٹے۔
مردوں
کے لیے زلفیں رکھنا سنت ہے اللہ کریم کے
پیارے پیار ے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبار ک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال
شریف بڑھائے۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل
کی سعادت نصیب ہو۔
یاد
رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں کے نیچے پہنچ جائے حرام اور
گناہ ہے جب کہ عورت کے لئے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام اور گناہ ہے
اس مسئلے کی مزید تفصیل کے لیے ”فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600“
ہر
جمعرات کو سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں، رات گزاریں، وہیں سوئیں
تہجد کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائیں
تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔ سنتیں سیکھنے
سکھانے کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی
قافلے میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کرے گھر کی تمام اسلامی بہنیں بدھ کے روز دوپہر میں دعوت اسلامی کے اجتماع میں شریک ہوں گھر کے
تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبہ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالے میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر
ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو
جمع کروائیں ان شاء اللہ الکریم تقویٰ کا
انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے چھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی
رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں اس ہفتہ کا رسالہ ہے ”بابا جی اور گھر کے جھگڑے“ اس کے صرف 17 صفحات ہیں ضرور پڑھیں چاہیں تو آڈیو میں سن بھی سکتے ہیں۔
دعوت
اسلامی کے اکلوتے ”ماہنامہ فیضان مدینہ“ کی بکنگ نہ کروائی تو کروالیں اور
عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ
ہاتھ آئے گا۔ اِن
شااللہ الکریم
مزید
کم از کم ایک فرد کو بارہ ماہ کے لیے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے
تیار کیجئے اور ثواب کا حقداد بنیے۔ ہوسکے تو 2500 یا اس سے زائد کے رسائل مکتبہ المدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔
شعبہ مدنی قافلہ دعوتِ اسلامی
کےزیرِاہتمام19نومبر2021ءبروزجمعہ پاکستان کےشہر شاہ پورضلع سرگودھامیں قافلہ
اجتماع کاانعقاد کیا گیا جس میں
کثیرتعدادمیں عاشقانِ رسول نےشرکت کی۔
اس اجتماعِ پاک میں نگرانِ سرگودھا زون عادل رضا
عطاری نےسنتوں بھرابیان کرتےہوئےاسلامی بھائیوں کومدنی قافلوں میں شرکت کرنے کاذہن
دیاجس پروہاں موجودعاشقانِ رسول نےاچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔ (رپورٹ: بلال عطاری ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
پچھلے
چند دنوں سے ام عبد الہادی عطاری بیمار ہیں۔
امیر
اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائی ۔بیماری پر صبر
کرنے کے فضائل پر مدنی پھول بیان فرمایا۔
پیغام
عطار!
جسمانی
تکلیف کی فضیلت
مسند
امام احمد کی حدیث پاک کاخلاصہ ہے”اللہ پاک کسی مسلمان کو جسمانی تکلیف میں مبتلا
کرتا اور پھر اسے شفا عطا فرماتا ہے تو اسے دھو کر پاک کر دیتا ہے اور اگر اس کی
روح قبض فرمادیتا ہے تو اس پر رحم فرماتا اور اسے بخش دیتا ہے“۔
دعائے
عطار
یا رب
المصطفی جلا
جلہ و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ام عبد الہادی عطاری کو شفائے کاملہ
عاجلہ نافعہ عطا فرما۔ یا اللہ پاک انہیں
صحتوں، راحتوں، عافیتوں، عبادتوں، ریاضتوں، دینی خدمتوں بھری طویل زندگی عطا فرما۔
مولائے
کریم یہ بیماری دکھ پریشانی ان کے لیے گناہوں کا کفارہ ترقی درجات کا باعث جنت
الفردوس میں بے حساب داخلے اور جنت الفردوس میں تیرے پیارے پیارے مکی مدنی محمد
عربی صلی
اللہ علیہ وسلم
کا پڑوس پانے کا ذر یعہ بن جائے۔ مولائے کریم انہیں در ددر کی ٹھوکروں اسپتالوں کے
چکروں، ڈاکٹروں کے پھیروں اور دواؤں کے
خرچوں سے نجات عطا فرما۔ الہ العالمین انہیں صبر دے ، صبر پر ڈھیروں ڈھیر اجر دے۔ اٰمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم
لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور
ان شا اللہ
ان شا
اللہ الکریم یہ بیماری گناہوں سے پاک کردے
گی ۔
آپ نے
مزید مدنی پھول ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا کہ گھر کے تمام افراد کی خدمتوں میں عرض ہے کہ نمازوں کی پابندی کرتے رہیں
گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزار یں دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہردم وابستہ
رہیں خاندان کے تمام اسلامی بھائی اپنے
چہرے پر تھوڑ ی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی سجائیں داڑھی منڈانا اور ایک مٹھی سے
گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ معاذ اللہ اب تک جس نے داڑھی
منڈھائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی ہے اس پر واجب ہے فورا توبہ کریں ۔ اور پکا عہد
کریں کہ نہ اب داڑھی کٹے اور نہ ایک مٹھی سے گھٹے۔
مردوں
کے لیے زلفیں رکھنا سنت ہے اللہ کریم کے
پیارے پیار ے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبار ک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال
شریف بڑھائے۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل
کی سعادت نصیب ہو۔
یاد
رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں کے نیچے پہنچ جائے حرام اور
گناہ ہے جب کہ عورت کے لئے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام اور گناہ ہے
اس مسئلے کی مزید تفصیل کے لیے ”فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600“
ہر
جمعرات کو سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں، رات گزاریں، وہیں سوئیں
تہجد کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائیں
تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔ سنتیں سیکھنے
سکھانے کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی
قافلے میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کرے گھر کی تمام اسلامی بہنیں بدھ کے روز دوپہر میں دعوت اسلامی کے اجتماع میں شریک ہوں گھر کے
تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبہ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالے میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر
ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو
جمع کروائیں ان شاء اللہ الکریم تقویٰ کا
انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے چھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی
رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں اس ہفتہ کا رسالہ ہے ”بابا جی اور گھر کے جھگڑے“ اس کے صرف 17 صفحات ہیں ضرور پڑھیں چاہیں تو آڈیو میں سن بھی سکتے ہیں۔
دعوت
اسلامی کے اکلوتے ”ماہنامہ فیضان مدینہ“ کی بکنگ نہ کروائی تو کروالیں اور
عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ ہاتھ
آئے گا۔ اِن
شااللہ الکریم
مزید
کم از کم ایک فرد کو بارہ ماہ کے لیے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے
تیار کیجئے اور ثواب کا حقداد بنیے۔ ہوسکے تو 2500 یا اس سے زائد کے رسائل مکتبہ المدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔
پچھلے
چند دنوں سے علاؤ الدین اور تیمور بیمار ہیں۔
امیر
اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائی ۔بیماری پر صبر
کرنے کے فضائل پر مدنی پھول بیان فرمایا۔
پیغام
عطار!
جسمانی
تکلیف کی فضیلت
مسند
امام احمد کی حدیث پاک کاخلاصہ ہے”اللہ پاک کسی مسلمان کو جسمانی تکلیف میں مبتلا
کرتا اور پھر اسے شفا عطا فرماتا ہے تو اسے دھو کر پاک کر دیتا ہے اور اگر اس کی
روح قبض فرمادیتا ہے تو اس پر رحم فرماتا اور اسے بخش دیتا ہے“۔
دعائے
عطار
یا رب
المصطفی جلا
جلہ و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم علاؤ الدین اور پھول جیسے پیارے پیارے بچے تیمور کو شفائے کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرما۔ یا اللہ پاک انہیں صحتوں، راحتوں،
عافیتوں، عبادتوں، ریاضتوں، دینی خدمتوں بھری طویل زندگی عطا فرما۔
مولائے
کریم یہ بیماری دکھ پریشانی ان کے لیے گناہوں کا کفارہ ترقی درجات کا باعث جنت
الفردوس میں بے حساب داخلے اور جنت الفردوس میں تیرے پیارے پیارے مکی مدنی محمد
عربی صلی
اللہ علیہ وسلم
کا پڑوس پانے کا ذر یعہ بن جائے۔ مولائے کریم انہیں در ددر کی ٹھوکروں اسپتالوں کے
چکروں، ڈاکٹروں کے پھیروں اور دواؤں کے
خرچوں سے نجات عطا فرما۔ الہ العالمین انہیں صبر دے ، صبر پر ڈھیروں ڈھیر اجر دے۔ اٰمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم
لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور
ان شا اللہ
ان شا
اللہ الکریم یہ بیماری گناہوں سے پاک کردے
گی ۔
آپ نے
مزید مدنی پھول ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا کہ گھر کے تمام افراد کی خدمتوں میں عرض ہے کہ نمازوں کی پابندی کرتے رہیں
گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزار یں دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہردم وابستہ
رہیں خاندان کے تمام اسلامی بھائی اپنے
چہرے پر تھوڑ ی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی سجائیں داڑھی منڈانا اور ایک مٹھی سے
گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ معاذ اللہ اب تک جس نے داڑھی
منڈھائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی ہے اس پر واجب ہے فورا توبہ کریں ۔ اور پکا عہد
کریں کہ نہ اب داڑھی کٹے اور نہ ایک مٹھی سے گھٹے۔
مردوں
کے لیے زلفیں رکھنا سنت ہے اللہ کریم کے
پیارے پیار ے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبار ک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال
شریف بڑھائے۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل
کی سعادت نصیب ہو۔
یاد
رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں کے نیچے پہنچ جائے حرام اور
گناہ ہے جب کہ عورت کے لئے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام اور گناہ ہے
اس مسئلے کی مزید تفصیل کے لیے ”فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600“
ہر
جمعرات کو سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں، رات گزاریں، وہیں سوئیں
تہجد کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائیں
تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔ سنتیں سیکھنے
سکھانے کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی
قافلے میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کرے گھر کی تمام اسلامی بہنیں بدھ کے روز دوپہر میں دعوت اسلامی کے اجتماع میں شریک ہوں گھر کے
تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبہ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالے میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر
ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو
جمع کروائیں ان شاء اللہ الکریم تقویٰ کا
انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے چھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی
رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں اس ہفتہ کا رسالہ ہے ”بابا جی اور گھر کے جھگڑے“ اس کے صرف 17 صفحات ہیں ضرور پڑھیں چاہیں تو آڈیو میں سن بھی سکتے ہیں۔
دعوت
اسلامی کے اکلوتے ”ماہنامہ فیضان مدینہ“ کی بکنگ نہ کروائی تو کروالیں اور
عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ
ہاتھ آئے گا۔ اِن
شااللہ الکریم
مزید
کم از کم ایک فرد کو بارہ ماہ کے لیے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے
تیار کیجئے اور ثواب کا حقداد بنیے۔ ہوسکے تو 2500 یا اس سے زائد کے رسائل مکتبہ المدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔
سکھر ، ٹنڈوالہ
یار اور اڈیرو لال کابینہ میں اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال (اسلامی بہنیں)کے
تحت 15نومبر 2021ء کو سکھر ڈویژن علاقہ مدینہ کالونی میں اصلاح اعمال اجتماع منعقد کیا گیا جس میں 26 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
آغاز
تلاوت قراٰن پاک اور نعت رسول ﷺ سے ہوا جس میں زون نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا
بیان کیا اور رسالہ نیک اعمال میں موجود
سوالات کے بارے میں بتاتے ہوئے اسلامی بہنوں کو اس
میں موجود خانے پُر کرنے کا ذہن دیا اور
نفلی روزے رکھنے کی ترغیب دلائی۔
٭دوسری
طرف دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے
تحت 14 نومبر2021ء بروز اتوار نواب شاہ زون ٹنڈو آدم کابینہ ڈویژن اڈیرولال میں اصلاح اعمال اجتماع ہواجس میں مبلغہ دعوتِ اسلامی نے ’’اپنی اصلاح کیسے کی
جائے‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور رسالہ نیک اعمال کا جائزہ کروایا ۔آخر میں صلوٰۃ و سلام کے ساتھ اختتام ہوا ۔
٭اسی
طرح دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے
تحت 13 نومبر 2021ء بروز ہفتہ میر پور خاص کابینہ ڈویژن ٹنڈوالہ یار میں اصلاح اعمال اجتماع منعقد ہوا جس
میں تقریباً 78 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نے ’’ اپنی اصلاح کیسے کی جائے‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔ اس کے بعد رسالہ نیک اعمال سے جائزہ کروایا اور نفل روزے رکھنے کا ذہن دیا جس
پر اسلامی بہنوں نے ربیع الاخر میں نفل
روزے رکھنے کی نیت کا اظہار کیا۔
دعوتِ اسلامی کےشعبہ مدنی قافلہ کےتحت پچھلےدنوں
مدنی مرکزفیضانِ مدینہ جوہرٹاؤن لاہورمیں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں ریجن وزون
اوراراکینِ کابینہ کےذمہ داراسلامی بھائیوں نےشرکت کی۔
اس دوران رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی
یعفوررضاعطاری نےمدنی مشورےمیں شریک اسلامی بھائیوں کی دعوتِ اسلامی کے12دینی
کاموں کےحوالےسے تربیت کی اور23نومبر2021ءکوہونےوالےقافلہ اجتماع کےبارےمیں اہم
امورپرکلام کیاجس پرذمہ داران نےزیادہ سےزیادہ اسلامی بھائیوں کوایک ماہ
کےقافلےمیں سفرکروانےکی اچھی اچھی نیتیں کیں۔ (رپورٹ: ابو میلاد محمد آصف عطاری شعبہ 12ماہ مدنی
قافلہ لاہور ریجن ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
پچھلے
چند دنوں سے محمد طاہر بیمار ہیں۔
امیر
اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائی ۔بیماری پر صبر
کرنے کے فضائل پر مدنی پھول بیان فرمایا۔
پیغام
عطار!
جسمانی
تکلیف کی فضیلت
مسند
امام احمد کی حدیث پاک کاخلاصہ ہے”اللہ پاک کسی مسلمان کو جسمانی تکلیف میں مبتلا
کرتا اور پھر اسے شفا عطا فرماتا ہے تو اسے دھو کر پاک کر دیتا ہے اور اگر اس کی
روح قبض فرمادیتا ہے تو اس پر رحم فرماتا اور اسے بخش دیتا ہے“۔
دعائے
عطار
یا رب
المصطفی جلا
جلہ و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم محمد طاہر کو شفائے کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرما۔ یا اللہ پاک انہیں صحتوں، راحتوں، عافیتوں، عبادتوں، ریاضتوں،
دینی خدمتوں بھری طویل زندگی عطا فرما۔
مولائے
کریم یہ بیماری دکھ پریشانی ان کے لیے گناہوں کا کفارہ ترقی درجات کا باعث جنت
الفردوس میں بے حساب داخلے اور جنت الفردوس میں تیرے پیارے پیارے مکی مدنی محمد
عربی صلی
اللہ علیہ وسلم
کا پڑوس پانے کا ذر یعہ بن جائے۔ مولائے کریم انہیں در ددر کی ٹھوکروں اسپتالوں کے
چکروں، ڈاکٹروں کے پھیروں اور دواؤں کے
خرچوں سے نجات عطا فرما۔ الہ العالمین انہیں صبر دے ، صبر پر ڈھیروں ڈھیر اجر دے۔ اٰمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم
لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور
ان شا اللہ
ان شا
اللہ الکریم یہ بیماری گناہوں سے پاک کردے
گی ۔
آپ نے
مزید مدنی پھول ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا کہ گھر کے تمام افراد کی خدمتوں میں عرض ہے کہ نمازوں کی پابندی کرتے رہیں
گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزار یں دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہردم وابستہ
رہیں خاندان کے تمام اسلامی بھائی اپنے
چہرے پر تھوڑ ی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی سجائیں داڑھی منڈانا اور ایک مٹھی سے
گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ معاذ اللہ اب تک جس نے داڑھی
منڈھائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی ہے اس پر واجب ہے فورا توبہ کریں ۔ اور پکا عہد
کریں کہ نہ اب داڑھی کٹے اور نہ ایک مٹھی سے گھٹے۔
مردوں
کے لیے زلفیں رکھنا سنت ہے اللہ کریم کے
پیارے پیار ے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبار ک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال
شریف بڑھائے۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل
کی سعادت نصیب ہو۔
یاد
رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں کے نیچے پہنچ جائے حرام اور
گناہ ہے جب کہ عورت کے لئے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام اور گناہ ہے
اس مسئلے کی مزید تفصیل کے لیے ”فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600“
ہر
جمعرات کو سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں، رات گزاریں، وہیں سوئیں
تہجد کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائیں
تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔ سنتیں سیکھنے
سکھانے کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی
قافلے میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کرے گھر کی تمام اسلامی بہنیں بدھ کے روز دوپہر میں دعوت اسلامی کے اجتماع میں شریک ہوں گھر کے
تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبہ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالے میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر
ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو
جمع کروائیں ان شاء اللہ الکریم تقویٰ کا
انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے چھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی
رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں اس ہفتہ کا رسالہ ہے ”بابا جی اور گھر کے جھگڑے“ اس کے صرف 17 صفحات ہیں ضرور پڑھیں چاہیں تو آڈیو میں سن بھی سکتے ہیں۔
دعوت
اسلامی کے اکلوتے ”ماہنامہ فیضان مدینہ“ کی بکنگ نہ کروائی تو کروالیں اور
عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ
ہاتھ آئے گا۔ اِن
شااللہ الکریم
مزید
کم از کم ایک فرد کو بارہ ماہ کے لیے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے
تیار کیجئے اور ثواب کا حقداد بنیے۔ ہوسکے تو 2500 یا اس سے زائد کے رسائل مکتبہ المدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔
پچھلے
چند دنوں سے نازیہ عطاریہ بیمار ہیں۔
امیر
اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائی ۔بیماری پر صبر
کرنے کے فضائل پر مدنی پھول بیان فرمایا۔
پیغام
عطار!
جسمانی
تکلیف کی فضیلت
مسند
امام احمد کی حدیث پاک کاخلاصہ ہے”اللہ پاک کسی مسلمان کو جسمانی تکلیف میں مبتلا
کرتا اور پھر اسے شفا عطا فرماتا ہے تو اسے دھو کر پاک کر دیتا ہے اور اگر اس کی
روح قبض فرمادیتا ہے تو اس پر رحم فرماتا اور اسے بخش دیتا ہے“۔
دعائے
عطار
یا رب
المصطفی جلا
جلہ و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نازیہ عطاریہ کو شفائے کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرما۔ یا اللہ پاک انہیں صحتوں، راحتوں، عافیتوں، عبادتوں، ریاضتوں،