اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں قصور کابینہ ڈویژن بہادر پور میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں37 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”غور وفکر کی ضرورت اور اہمیت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کے رسالے پر آسانی کے ساتھ عمل کا طریقہ بتایا نیز عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی  کےزیراہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن اطراف فیصل آباد کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اسلامی بہنوں کی تربیت کی، شیڈول فارم سمجھائے، تقرریوں کا جائزہ لیتے ہوئے تقرریاں مکمل کرنے اور دینی کاموں کوبڑھانے کا ذہن دیا۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  جنوبی لاہور زون ڈویژن سبزاہ زار میں بذریعہ اسکائپ”نیا سال نیا عزم“ سیشن ہواجس میں کثیر Students نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کی مختلف امور پر تربیت کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ اختتام پر Studentsنے بہت اچھے تاثرات پیش کئے اور وضو، نماز، غسل کے مسائل سیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام  گزشتہ دنوں کراچی تھانہ بولا خان کابینہ میں ڈویژن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت 40اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے خاموش شہزادہ رسالہ سے سنتوں بھرابیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کونیک اعمال کا رسالہ جمع کروانے، ہر ماہ کی پہلی پیر شریف کو یومِ قفل مدینہ منانے اور رسالہ خاموش شہزادہ پڑھنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں بھی کیں۔


دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی   گڈاپ کابینہ میں ڈویژن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں زون مشاورت و کابینہ مشاورت سمیت 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو وضو کا طریقہ بھی سکھایا نیز خاموش شہزادہ رسالہ سے ترغیبی بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو ہر ماہ یوم قفل مدینہ منانے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی اورنگی کابینہ کے مختلف ڈویژن میں مدنی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن میں ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت281 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ”خاموشی کے فضائل اور فضول گوئی کے نقصانات“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو ہر ماہ نیک اعمال کا رسالہ پُر کرکے جمع کروانے، ہر عیسوی ماہ کے پہلے پیر کو یوم قفل مدینہ منانے اور خاموش شہزادہ رسالہ پڑھنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ناظم آباد کابینہ میں9 مقامات پر ماہانہ مدنی حلقوں کا انعقاد کیا گیا  جن میں 451 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ”خاموشی کے فضائل اور فضول گوئی کے نقصانات“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور ماہانہ مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو یومِ قفل مدینہ منانے اور دیگر کورسز کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی لانڈھی کابینہ کے 6 ڈویژن میں” بیٹی کا کردار کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن کی تفصیل درجِ ذیل ہے:

ڈویژن لانڈھی 6 میں 10 مقامات پر کورس منعقدہوا جن میں کم و بیش 380 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ڈویژن کورنگی نمبر3/12 میں 6 مقامات پر کورس منعقدہوا جن میں کم و بیش 350 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن بابر مارکیٹ میں 8 مقامات پر کورس منعقدہوا جن میں کم و بیش 425 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن کورنگی 5/12 میں 5 مقامات پر کورس منعقدہوا جن میں کم و بیش 168 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن شیر پاؤ میں ایک مقام پر کورس منعقد ہوا جس میں 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن جمعہ گوٹھ میں 2 مقامات پر کورس منعقدہوا جن میں کم و بیش 31 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو بیٹی کی پروش ،پردے کے فوائد اور زیب وزینت کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی محمود آباد کابینہ کے 4 ڈویژن میں” اسلامک ہیروز کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن کی تفصیل درجِ ذیل ہے:

ڈویژن محمود آباد میں 4 مقامات میں کورس منعقد ہوا جن میں کم و بیش130 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن منظور کالونی میں 3 مقامات پر کورس منعقد ہوا جن میں کم و بیش85اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن قیوم آباد میں 2 مقامات پر کورس منعقد ہوا جن میں کم و بیش50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن اعظم بستی میں 1 مقام پر کورس منعقد ہوا جس میں کم و بیش25اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو اسلام کے مجاہدین کے بارے میں بتاتے ہوئے "حضرت علی رضی اللہ عنہ" اور "حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ" کی اسلام کے لئے دی ہوئی قربانیوں کے متعلق معلومات فراہم کیں نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی محمود آباد کابینہ کے 4 ڈویژن میں” بیٹی کا کردار کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن کی تفصیل درجِ ذیل ہے:

ڈویژن محمود آباد میں 6 مقامات پرکورس منعقد ہوا جن میں کم و بیش176 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن منظور کالونی میں 2 مقامات پرکورس منعقد ہوا جن میں کم و بیش60 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن قیوم آباد میں 2 مقامات پرکورس منعقدہوا جن میں کم و بیش 50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن اعظم بستی میں 1 مقام پر کورس ہواجس میں 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو بیٹی کی پروش ،پردے کے فوائد اور زیب وزینت کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ اس کورس کے اختتام پر اسلامی بہنوں نے شرعی پردہ کرنے اور گناہوں بھرے فیشن سے بچنے کے ساتھ مزید اچھی اچھی نیتیں پیش کیں ۔


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of the Islamic sisters of Kaabinaat was conducted in European Union Region via Skype on 19th January 2021. Kabina Nigran Islamic sisters from Italy, Spain, Denmark, Sweden, Belgium, Ausria, France, Germany and Holland had the privilege of attending this beneficial Madani Mashwara. Nigran Islamic sister (European Union Region) analyzed the Kaarkardagi (performance) of the attendees (Islamic sisters), did their Tarbiyyah and explained important points about ‘Ramadan’. Moreover, she discussed about the Kaarkardagi [performance] regarding annual donation and encouraged them to make their best to collect annual donations.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online Madani Halqa was conducted in Denmark (European Union Region) on 19th January 2021. 11 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Madani Halqa. The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic ‘Significance of intention’, explained the method of wudu (Ablution) and made the Islamic sisters memorize ‘Wazifa’ of protecting Iman [mentioned in the Shajrah Sharif]. Moreover, she encouraged them to attend ‘Shrouding and burial Ijtima’ going to be held on 23rd January 2021.