اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیراہتمام 23ستمبر 2020ء  کو فیصل آباد ریجن، فیصل آباد زون، فیصل آباد کابینہ کی ڈویژن مدینہ ٹاؤن میں شخصیات مدنی حلقے کا انعقاد ہواجس میں مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن اور شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مجلس رابطہ زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے فکر آخرت کے موضوع پر بیان کیا اور آخر میں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور شخصیات اسلامی بہنوں کو اپنے گھروں میں مدنی حلقہ لگانے کا ذہن دیا ۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر ِ اہتمام23ستمبر2020ءکوفیصل آباد ریجن میانوالی زون میں شخصیات سے ملاقات کا سلسلہ ہوا جس میں میانوالی زون نگران اسلامی بہن نے شخصیات خواتین سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر ِ اہتمام23ستمبر2020ءکوملتان ریجن بورےوالا کابینہ میں شخصیات خواتین نے ملاقات کا سلسلہ ہوا جس میں مجلسِ رابطہ کی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے اہل ثروت اسلامی بہن سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیراہتمام 19 ستمبر 2020ء  کو ریجن فیصل آباد، زون ساہیوال، سمندری اطراف کابینہ کی مجلس رابطہ کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شخصیات سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں سے آگاہی فراہم کی۔

شخصیات اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دی اور مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی نیز مدرسہ المدینہ بالغات میں داخلہ لینے کا ذہن بھی دیا ۔ شخصیات خواتین نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

اسلامی  بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیراہتمام گزشتہ روز فیصل آباد ریجن، میانوالی زون کی نورپور کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں زون ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ دار کو کارکردگی فارم سمجھائے اور فارم پر کارکردگی دینے کا ذہن دیا اور شخصیات سے ملاقات کرنے اور ان کو دعوتِ اسلامی کے ساتھ منسلک کروانے کی ترغیب دلائی نیز شعبہ کے مدنی کام بڑھانے کا ذہن دیا ۔

اسلامی بہنوں  کی مجلس رابطہ کے زیراہتمام 20ستمبر 2020ء کو فیصل آباد ریجن، زون فیصل آباد کی پینسرہ کابینہ میں مجلس رابطہ ذمہ دار ریجن سطح کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن اور علاقہ سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مجلس رابطہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں کو مدنی پھول سمجھائے اور وقت پر کارکردگی جمع کروانے کا ذہن دیا نیز ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں کو مجلس رابطہ کے تحت ماہانہ مدنی حلقہ لگانے اور اپنے شعبے کے کام کو بڑھانے کی ترغیب دلائی اور مختلف نکات فراہم کئے ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیراہتمام 21ستمبر 2020ء  کو فیصل آباد ریجن، میانوالی زون کی میانوالی کابینہ مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے شخصیات سے ملاقات کی ۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے شخصیات کو دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی نیز مدنی انعامات کا رسالہ اور ماہنامہ فیضان مدینہ تحائف کے طور پر پیش کئے ۔ ذمہ دار اسلامی بہن نے شخصیات کو روزانہ محاسبہ کرنے کی ترغیب دلائی اور ماہنامہ فیضان مدینہ کا مطالعہ کرنے کا ذہن دیا ۔

اسلامی  بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیراہتمام 19 ستمبر 2020ء کو ریجن فیصل آباد، زون ساہیوال، کابینہ ساہیوال کی ڈویژن چیچہ وطنی میں مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے شخصیات خواتین سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم کی نیز دعوت اسلامی کو مدنی عطیات دینے کا ذہن دیا۔ 

اسلامی  بہنوں کے شعبے مجلس رابطہ کے تحت کراچی، لیاقت آباد کے علاقہ عزیز آباد میں 19 ستمبر 2020 ء کو مینا بازار لیڈیز مارکیٹ میں درس اجتماع ہواجس میں 30 شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا نیز درس اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو تجوید درست کرنے کے لیے مینا بازار میں قائم مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  کراچی ایسٹ لیاقت آباد(دستگیر) میں ذمہ دار اسلامی بہن کی وَرلڈ میمن اورگنائزیشن کی پروگرامر آرگینائزر اور اوکھائی میمن جماعت کی سوشل ورکر سے ملاقات ہوئی۔ مزید یونائیٹڈ کنگ کے گھر والوں کی اسلامی بہنوں سے ملاقات ہوئی۔

ذمہ دراسلامی بہن نے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں بتاتے ہوئے ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ اور تقسیم رسائل، اپنے گھر شخصیات اجتماع کروانے ، ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کا بھی ذہن دیا۔

دعوت اسلامی ویلفیر ٹرسٹ کی خدمات کے بارے میں بھی بتایا جس پر انہوں نے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں اور ویلفیئر کے کاموں کو سراہتے ہوئے ماہنامہ فیضان مدینہ کی سالانہ بکنگ کروانے اپنے کمیونٹی پروگرامز میں دعوت اسلامی کے کتب و رسائل تقسیم کرنے اور میمن فاؤنڈیشن میں دعوت اسلامی کا اجتماع کروانے کی نیتیں پیش فرمائیں۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  16ستمبر 2020 ء کو کابینہ صدر کراچی کے علاقے جہانگیر روڈ ميں ہفتہ وار درس اجتماع منعقد کیا گیا جس ميں بنت عطار سلمھا الغفار اور زون نگران نے شرکت کی۔

درس اجتماع میں بنت عطار سلمھا الغفار نے اعلانات کئے، شرکاء اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں پابندی کے ساتھ شرکت کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے نیکی کی دعوت دینے کی بھی نیت کروائی نیزاجتماع کے بعد اسلامى بہنوں سے ملاقات بھى کی اور ان ميں رسائل تقسیم کئے۔

درس اجتماع کے بعد بنت عطار سلمھا الغفار نے کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن کے گھر جاکر ان کی دلجوئی کی۔ وہاں موجود اسلامی بہنوں اور ذمہ داران سے ملاقات بھی کی۔ ان سے مدنی فیس لیتےہوئے اچھی اچھی نیتیں بھی کروائیں آخر میں اجتماعی دعا بھی کروائی۔

دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے زیراہتمام گزشتہ روز فیصل آباد ریجن میانوالی زون  نور پور کابینہ کی مجلس رابطہ کی رکن کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے شخصیات خواتین سے ملاقات کی ۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے شخصیات کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔