9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اوکاڑہ کابینہ میں شعبہ تعلیم کے تحت شخصیات ماہانہ مدنی
حلقے کا اہتمام
Tue, 29 Sep , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیراہتمام پچھلے دنوں فیصل آباد ریجن، اوکاڑہ زون کی اوکاڑہ کابینہ میں
شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے سپیریر
کالج(Superior college)کی پرنسپل کے گھر ماہانہ مدنی حلقہ لگایا جس
میں شعبۂ تعلیم کی زون و کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں اور شخصیات نے شرکت کی ۔