9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی
مجلس رابطہ کے زیراہتمام گزشتہ روز فیصل آباد ریجن، میانوالی زون کی نورپور کابینہ
میں مدنی مشورہ ہوا جس میں زون ذمہ دار
اسلامی بہن نے ذمہ دار کو کارکردگی فارم سمجھائے اور فارم پر کارکردگی دینے کا ذہن
دیا اور شخصیات سے ملاقات کرنے اور ان کو دعوتِ اسلامی کے ساتھ منسلک کروانے کی
ترغیب دلائی نیز شعبہ کے مدنی کام بڑھانے کا ذہن دیا ۔