9 رجب المرجب, 1446 ہجری
گزشتہ
دنوں شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن، فیصل آباد ڈویژن ، ڈسٹرکٹ ٹوبہ میں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے سابق ضلع ناظم ٹوبہ
و ایم این اے و وائس پریزیڈنٹ پی ٹی آئی چوہدری اشفاق احمد ، ڈپٹی ڈائریکٹر و
کوالٹی کنٹرول آفیسر محکمہ زراعت چوہدری اصغر شاھد، پرسنل اسٹاف آفیسر ٹو ڈی سی ٹوبہ بابر بشیر اور
ایم پی اے پی ٹی آئی سعید احمد سعیدی کے سیکرٹری سے ملاقات کی۔ امیر اہل سنت دامت
برکاتہم العالیہ کے رسائل
اور مدنی پنج سورہ تحفے میں پیش کئے۔ ملاقات میں شخصیات کو ایف جی آر ایف اور دیگر
دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف بھی پیش
کیا۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات، فیصل آباد)