کراچی کابینہ
ناظم آباد میں رابطہ برائے شخصيات کی زون مشاورت کا مدنی مشورہ
اسلامی
بہنوں کے شعبے رابطہ برائے شخصيات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کابينہ تا علاقہ ذمہ داراسلامی بہن کا زون
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیاجس
میں ذمہدار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ رابطہ برائے شخصيات کے زیرِ اہتمام کراچی زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت
ِاسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصيات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی زون میں
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا
جس میں کابینہ و ڈویژن شعبہ رابطہ برائے شخصیات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے، دینی کاموں
میں بہتری لانے اور شخصیات خواتین سے ملاقاتیں کرنے کے اہداف دئیے۔
اسلامی
بہنوں کے شعبے رابطہ برائے شخصيات کے زیر اہتما م گزشتہ دنوں کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے کورنگی ساڑھے 3 کے ڈویژن
میں مدنی مشورہ لیا جس میں ڈویژن تا
علاقہ مشاورت نے شرکت کی۔
اسلامی
بہنوں کے شعبے رابطہ برائے شخصيات کے زیر اہتما م گزشتہ دنوں کراچی کی اورنگی اور لانڈھی کابینہ میں کابينہ
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے پالرز میں
جاکر دین کی دعوت دی۔
دوران گفتگو دعوت اسلامی کا پرومو دکھاتے ہوئے
انہیں دعوت اسلامی کے دینی کاموں کی آگاہی دی ۔ شخصیت اسلامی بہن نے اپنے پالر میں طہارت کورس کروانے اور مدرسہ
لگوانے کی نیت کی۔ تحفے میں پردے کے بارے میں سوال جواب کتاب بھی پیش کی گئی۔
کراچی کابینہ
ناظم آباد میں رابطہ برائے شخصيت کی زون مشاورت کا مدنی مشورہ
اسلامی
بہنوں کے شعبے رابطہ برائے شخصيات کے زیر اہتما م گزشتہ دنوں زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس
میں کابينہ تا علاقہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون مشاورت
ذمہ دار اسلامی بہن نے مختلف اہم امور
پر رہنمائی کرتے ہوئے شخصیات اسلامی بہنوں
سے ملاقات کرنے اور ذہن سازی کرنے کا
طریقہ بتایا۔ مدنی مشورے میں شریک اسلامی
بہنوں نے اس شعبے کے لئے کوششیں تیز کرنے اور کارکردگی کے بقیہ کالمز پر کام کرنے
کی بھی نیتیں پیش کیں۔
لاہور جنوبی
زون، کابینہ جوہر ٹاؤن شعبہ رابطہ زون سطح
ذمہ دار اسلامی بہن کا مدنی مشورہ
اسلامی
بہنوں کے شعبے رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں لاہور جنوبی زون، کابینہ جوہر ٹاؤن شعبہ رابطہ زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں شعبے کے مدنی کاموں کو احسن انداز میں
چلانے اور کارکردگی کو دیکھ کر سراہتے ہوئے تربیتی مدنی پھول عطا فرمائے اور ذمہ
داران کو شعبے کو مزید بہتر کرنے کے حوالے سے اہداف بھی دئیے۔
لاہور ،کابینہ
جوہر ٹاؤن شعبہ رابطہ کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن کا شخصیات اجتماع
اسلامی
بہنوں کے شعبے رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں لاہور جنوبی زون، کابینہ جوہر ٹاؤن ای ایم ای سوسائٹی میں شخصیات
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ رابطہ کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے شخصیات اجتماع ای ایم ای سوسائٹی
میں بیان کیا ۔
مبلغہ ٔدعوتِ
اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کی اہمیت بیان کی۔ مزید اچھی کارکردگی پر رسائل
تحفے میں پیش کئے ۔آخر میں شخصیات اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں نے علاقہ
سطح پر تقرریوں اور مدنی کاموں کی نیتیں بھی پیش کیں۔
اسلامی
بہنوں کے شعبے رابطہ برائے شخصیات کے زیراہتمام پچھلے دنوں کراچی کے ڈویژن دستگیر میں مخیر اسلامی بہن کے گھر مدنی
حلقہ ہوا جس میں کم و بیش 60 شخصیات ، اہل ثروت، مخیر اور ذمہ داران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
رابطہ برائے
شخصیات کابینہ سطح اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا۔ دوران بیان ذمہ دار اسلامی
بہن نے دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا۔ دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات کے بارے میں
معلومات دیں۔ دعوت اسلامی کی ایپلیکیشنز ڈاؤن
لوڈ کرنے اور نماز کی پابندی کا ذہن دیا جس پر مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں نے اچھی نیتیں کیں۔
جھنگ زون
شعبہ رابطہ برائے شخصیات ذمہ دار اسلامی بہن کی شخصیت اسلامی بہن سے ملاقات
اسلامی
بہنوں کے شعبے رابطہ برائے شخصیات کے زیراہتمام پچھلے دنوں فیصل آباد ریجن، جھنگ زون میں ذمہ دار اسلامی بہن نے شخصیت
اسلامی بہن سے ملاقات کی ۔شخصیات اسلامی
بہنوں کو دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف کرواتے ہوئے آن لائن کورسز کرنے کی ترغیب دلائی ۔دعوت اسلامی
کے ساتھ تعاون کا ذہن دیا جس پر اسلامی
بہنوں نے دعوت اسلامی کے ساتھ تعاون کرنے اور آن لائن کورس کرنے کی نیت پیش کی۔
اسلامی
بہنوں کے شعبے رابطہ برائے وکلاءکے تحت کراچی کابینہ فیضان مدینہ ، ڈویژن پیر کالونی میں سٹی کورٹ کی وکیل اسلامی بہن کے گھر مدنی حلقے ہواجس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دین کی راہ
میں خرچ کرنے اور فکر آ خرت پر بیان کیا گیا۔ آخر میں رقت انگیز دعا اور پر سوز
سلام پڑھا گیا، سب نے اچھی اچھی نیتیں پیش
کیں ۔
اسلامی
بہنوں کے شعبے رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نواب شاہ کے علاقے ایسر
پورہ میں ایک کلرک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے گھر پر مدنی حلقہ منعقد کیا گیا جس میں شعبہ
رابطہ زون ذمہ دار نے ایصال ثواب کی برکتوں کے موضوع پر بیان کیا اور شرکاء اجتماع
کو مدنی چینل دیکھنے اور سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی بھی دعوت پیش کی گئی ۔
مدنی حلقے
میں شرکاء مختلف اہل ثروت اور مسز سعید احمد خان اکاؤنٹ آفیسر نے اجتماع میں شرکت کی نیت پیش کی اور اپنی بچیوں کو مدرسۃ المدینہ للبنات میں داخلہ کروانے کا
بھی اظہار کیا۔