9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کے شعبے رابطہ برائے شخصيات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کابینہ
سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے کورنگی ساڑھے 3
کے ڈویژن م کا مدنی مشورہ لیا جس میں ڈویژن
تا علاقہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے احساس ذمہ داری کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا
شعبے کے نکات آسان کرکے سمجھانے کی کوشش کی۔ ہاتھوں ہاتھ شخصیت اور مبلغہ کے نام بھی حاصل کئے اور
تمام علاقوں کی تقرری کے اہداف و مزید شعبہ میں بہتری لانے کے لئے تعاون کرنے کی نیتیں
پیش کیں۔