9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کے شعبے رابطہ برائے شخصيات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کابينہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے پارلرمیں جاکر دین کی
دعوت دی۔ دوران گفتگو دعوت اسلامی کا پرومو دکھاتے ہوئے انہیں دعوت اسلامی کے
کاموں کی آگاہی دی۔ شخصيت اسلامی بہن نے اپنے پارلر میں طہارت کورس کروانے اور
مدرسہ لگوانے کی نیت کی۔ تحفے میں پردے کے بارے میں سوال جواب کتاب بھی پیش کی گئی۔