فیضانِ
مدینہ کراچی سے بذریعہ انٹر نیٹ، ساؤتھ افریقہ کے
ائمہ کرام کا مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ بیرون ملک ائمہ مساجد کا فیضانِ
مدینہ کراچی سے بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ساؤتھ افریقہ
کے ائمہ کرام نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں رکن شوریٰ حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے ائمہ
کے درمیان امام صاحبان کی ذمہ داری کے حوالے سے مدنی پھول دیئےاور’’اعتکاف ا ور رمضان ڈونیشن‘‘ کے حوالے سے اسلامی بھائیوں کی تربیت کی جس
کا مقصد اعتکاف کے انتظامی معاملات میں گزشتہ سالوں کے مقابلہ میں مزید بہتری لانا اور ڈونیشن میں اضافہ تھا۔
بعدازاں رکنِ شوریٰ نے مدنی عطیات و اعتکاف کے حوالے سے
ذہن سازی کی جس پر اسلامی بھائیوں نے
اچھی اچھی نیتیں کیں۔واضح رہےکہ! اس
مشورے کو مقامی امام صاحبان کے لئے انگلش
زبان میں ٹرانسلیٹ بھی کیا گیا۔(
رپورٹ: شعبان مدنی ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)
ویسٹ افریقہ میں اسلامی بہنوں کے درمیان ہونے
والے دینی کاموں کی کارکردگی
نیکی کی دعوت عام کرنے کے جذبے کے تحت ویسٹ
افریقہ میں عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت فروری 2023ء میں ہونے
والے دینی کاموں کی کارکردگی درج ذیل رہی۔
ماہِ فروری میں انفرادی کوشش کے ذریعے دینی
ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:06
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:02
مدرسۃالمدینہ بالغات کی تعداد:02
مدرسۃالمدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد:05
اسلامی بہنوں کے لئے منعقد ہونے والے ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع کی تعداد:01
اس اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:15
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:02
ہفتہ وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:09
11 مارچ 2023ء بروز ہفتہ برمنگھم یوکے میں FGRF
دعوتِ اسلامی اور برمنگھم ٹری پیپلز (Birmingham
Tree people) کے رضا کاروں کی مشترکہ کاوش سے شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر نگرانِ ویلز UK سیّد فضیل رضا عطاری نے برمنگھم UK کے دیگر ذمہ دار اسلامی بھائیوں کے ہمراہ کم و بیش 500 پودے لگائے اور
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں ترقی کے لئے دعائے خیر کروائی۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
کیلیفورنیا (ساکرامنٹو) میں رمضانُ المبارکی اہمیت پر نوجوانوں کے لئے
سیمینار کا انعقاد
دنیا بھر کے لوگوں کی دینی و اخلاقی تربیت کرنے
والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت کیلیفورنیا (ساکرامنٹو) میں رمضانُ المبارکی اہمیت پر نوجوانوں کے لئے
سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
یورپین یونین ریجن میں روحانی علاج کے بستے،ماہِ
فروری 2023ء کی کارکردگی
اللہ عزوجل کے
پیارے حبیب صلی اللہ علیہ و سلم کی دکھیاری امت کی غمخواری کرنے کے جذبے کے تحت
یورپین یونین ریجن کی اسلامی بہنوں کے لئے ماہِ فروری 2023ء میں دعوتِ اسلامی کی
جانب سے لگنے والے فی سبیل للہ روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی درج ذیل رہی:
٭دعوتِ اسلامی کے تحت لگائے گئے روحانی علاج کے
بستے کی تعداد:02
٭بستوں پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:91
٭اسلامی بہنوں کو دیئے گئے تعویذاتِ عطاریہ کی
تعداد:549
٭اسلامی بہنوں کو دیئے گئے اورادِ عطاریہ کی
تعداد:87
٭ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد:23
٭مدنی مذاکرہ دیکھنے / سننے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:01
٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:01
پیارے آقا صلی اللہ علیہ و سلم کی دکھیاری امت کی غمخواری کرنے کے جذبے کے تحت
بریڈفورڈریجن کی اسلامی بہنوں کے لئے ماہِ فروری 2023ء میں دعوتِ اسلامی کی جانب
سے لگنے والے فی سبیل للہ
روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی درج ذیل رہی:
٭دعوتِ اسلامی کے تحت لگائے گئے روحانی علاج کے
بستے کی تعداد:02
٭بستے پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:31
٭اسلامی بہنوں کو دیئے گئے تعویذاتِ عطاریہ کی
تعداد:106
٭اسلامی بہنوں کو دیئے گئے اورادِ عطاریہ کی
تعداد:37
٭ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد:31
٭مدنی مذاکرہ دیکھنے / سننے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:25
٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:20
حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی دکھیاری امت کی غمخواری کرنے کے جذبے کے تحت نارتھ
ویسٹ ریجن کی اسلامی بہنوں کے لئے ماہِ فروری 2023ء میں دعوتِ اسلامی کی جانب سے لگنے
والے فی سبیل للہ روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی درج ذیل رہی:
٭دعوتِ اسلامی کے تحت لگائے گئے روحانی علاج کے
بستے کی تعداد:07
٭بستے پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:107
٭اسلامی بہنوں کو دیئے گئے تعویذاتِ عطاریہ کی
تعداد:242
٭اسلامی بہنوں کو دیئے گئے اورادِ عطاریہ کی
تعداد:167
٭ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد:103
٭مدنی مذاکرہ دیکھنے / سننے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:37
ساؤتھ افریقہ ریجن میں روحانی علاج کا بستہ،ماہِ
فروری 2023ء کی کارکردگی
حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی دکھیاری امت کی غمخواری کرنے کے جذبے کے تحت ساؤتھ
افریقہ ریجن کی اسلامی بہنوں کے لئے ماہِ فروری 2023ء میں دعوتِ اسلامی کی جانب سے
لگنے والے فی سبیل للہ
روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی درج ذیل رہی:
٭دعوتِ اسلامی کے تحت لگائے گئے روحانی علاج کے
بستے کی تعداد:01
٭بستے پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:39
٭اسلامی بہنوں کو دیئے گئے تعویذاتِ عطاریہ کی
تعداد:196
٭اسلامی بہنوں کو دیئے گئے اورادِ عطاریہ کی
تعداد:74
٭ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد:28
٭مدنی مذاکرہ دیکھنے / سننے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:20
٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:20
پچھلے دنوں جنوبی امریکہ کے ممالک سرینام،
یوراگوئے اور چلی میں دعوتِ اسلامی کے تحت دینی کام کرنے والی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مختلف سطح کی ذمہ داران نے شرکت کی۔
سری لنکا
میں دینی کام کرنے والی مختلف سطح
کی ذمہ داراسلامی بہنوں کی آن لائن میٹنگ
دعوتِ اسلامی کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کے ذریعے ملک
و بیرونِ ملک میں ہونے والے دینی کاموں کے سلسلے میں پچھلے دنوں سری لنکا ریجن
نگران، ملک نگران، ڈویژن نگران اور فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کی آن
لائن میٹنگ ہوئی۔
معلومات کے مطابق دورانِ میٹنگ نگرانِ عالمی
مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے بذریعہ انٹرنیٹ سالانہ ڈونیشن کے حوالے سے گفتگو کی
اور دینی ماحول سے منسلک دیگر اسلامی بہنوں کو ہدف دینے کا طریقہ بتایا۔
علاوہ ازیں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے دعوتِ
اسلامی کے اخراجات کو پورا کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب
دلائی جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔
سینٹرل و ویسٹ افریقہ کی ریجن نگران اور ملک و
کابینہ سطح کی ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ
سینٹرل و ویسٹ افریقہ کی ریجن نگران اور ملک و
کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں سے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کا فالو اپ
لینے کے سلسلے میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا۔
اس موقع پر دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ
مشاورت اسلامی بہن نے دینی ماحول سے منسلک اسلامی بہنوں کو اہداف دینے، ڈونیشن کا
ہدف جلد از جلد مکمل کرنےاور زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کے لئے کوشش بڑھانے
کے حوالے سے ذمہ داران کی ذہن سازی کی۔
نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے دورانِ مدنی مشورہ
پروفیشنلز سمیت شخصیات اسلامی بہنوں سے رابطہ کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
آسٹریلیا ریجن نگران اور ملک و کابینہ سطح کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے مختلف
شعبہ جات کے لئے ہونے والے سالانہ ڈونیشن کے سلسلے میں گزشتہ روز آسٹریلیا ریجن
نگران اور ملک و کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ
ہوا۔
Dawateislami