26 محرم الحرام, 1447 ہجری
17 فروری 2023ء
بروز جمعہ ساؤتھ کوریا میں دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کے درمیان دینی کام
کرنے والی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔
دورانِ مدنی مشورہ ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے مدرسۃالمدینہ بالغات کے حوالے سے مشاورت کی نیز ساؤتھ کوریا میں ماہانہ سنتوں بھرے اجتماع کا
آغاز کرنے کے متعلق اہم امو رپر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
بعدازاں مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں نے ساؤتھ کوریا
میں دعوتِ اسلامی کے دینی کام کو احسن انداز میں کرنے کی اچھی اچھی نیتیں کیں۔