نیکی کی دعوت عام کرنے  کا جذبہ رکھنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت سینٹرل افریقہ کی اسلامی بہنوں کے درمیان جنوری 2023ء میں دینی کاموں کی کارکردگی درج ذیل رہی:

٭اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:08

٭روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:56

٭بڑی عمر کیاسلامی بہنوں کے لئے لگنے والے مدرسۃالمدینہ بالغات کی تعداد:18

٭ان مدرسۃالمدینہ بالغات میں بڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:98

٭اسلامی بہنوں کے درمیان منعقد ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد:28

٭ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:359

٭ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:109

ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شریک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:55

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:200

وصول ہونے والے نیک اعمال رسائل کی تعداد:105