26 محرم الحرام, 1447 ہجری
سینٹرل افریقہ ریجن نگران
اور تنزانیہ کی ملک و ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کی میٹنگ
Mon, 20 Feb , 2023
2 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت
پچھلے دنوں بذریعہ انٹرنیٹ ایک میٹنگ ہوئی جس میں سینٹرل افریقہ ریجن نگران اور
تنزانیہ کی ملک و ڈویژن نگران اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
اس میٹنگ میں دعوتِ
اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے متعلق کلام کیا۔
اس کے علاوہ نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے اسلامی بہنوں سے
نومبر 2022ء کے سفرِ شیڈول میں طے پانے والے اہداف پر مشاورت کی اور دینی کاموں کا
فالو اپ لیا۔