پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی  مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام پاکستان کے شہرنیو گدوال میں مدنی انعامات کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش41 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے، مدنی انعامات پر عمل کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی  مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 18 فروری2020ء بروز منگل کهارادر کابینہ کے علاقے کیماڑی میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں مدنی انعامات کی ذیلی سطح تا علاقہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ڈویژن مدنی انعات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی بہاروں کے حوالےسے نکات دئیے نیز کارکردگی وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔ 


اسلامی بہنوں کی  مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 18 فروری2020ء بروز منگل ملتان ریجن کے مظفر گڑھ زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ذیلی تا زون سطح کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز مدنی انعامات، مدنی مذاکرہ اور مدنی بہاروں تینوں شعبوں کے حوالے سے اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔


 اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 18فروری2020ء کو ڈویژن نارووال میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً40 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے، مدنی انعامات پر عمل کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ اجتماعِ پاک میں مدنی انعامات کے اور مکتبۃالمدینہ کے مختلف رسالے بھی تقسیم کئے گئے۔


  اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام17فروری2020ءکو شاہ فیصل کالونی کے علاقے ڈرگ روڈ میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے ، آخرت کی تیاری کرنے اور مدنی انعامات کے ذریعے نیک اعمال بجا لانے کے متعلق نکات دئیے۔


 17 فروری2020 ء بروزپیر اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام اورنگی کابینہ کے ڈویژن" گلشن مرشد " میں مدنی انعامات اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں کم و بیش 42اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اجتماع میں زون مشاورت مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 17 فروری 2020ء  کو کورنگی کابینہ کراچی ایسٹ زون میں دو ڈویژن میں مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً 62 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔ کابینہ نگران اسلامی بہن اور ڈویژن نگران اسلامی بہن نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور اجتمات میں شریک اسلامی بہنوں کو آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے ، آخرت کی تیاری کرنے اور مدنی انعامات کے ذریعے نیک اعمال بجا لانے کے متعلق نکات دئیے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 17 فروری 2020ء  کو صدر کابینہ ڈویژن لائنز ایریا میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے ، آخرت کی تیاری کرنے اور مدنی انعامات کے ذریعے نیک اعمال بجا لانے کے متعلق نکات دئیے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 17 فروری 2020ء  کو لانڈھی کورنگی میں دو مقامات پر مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ نگران اسلامی بہن اور ڈویژن نگران اسلامی بہن نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے ، آخرت کی تیاری کرنے اور مدنی انعامات کے ذریعے نیک اعمال بجا لانے کے متعلق نکات دئیے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے  زیر اہتمام 15فروری2020ءبروز ہفتہ کھارادار کابینہ ڈویژن نیاآباد میں مدنی انعامات اجتماع منعقد ہوا جس میں تقریباً38 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے ، آخرت کی تیاری کرنے اور مدنی انعامات کے ذریعے نیک اعمال بجا لانے کے متعلق نکات سمجھائے،اس موقع پر مدنی انعامات کے رسالے بھی تقسیم ہوئے اور 12 منٹ کا حلقہ بھی لگایا گیا۔


15فروری2020ءبروز ہفتہ اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے  زیر اہتمام اورنگی کابینہ ڈویژن چمنِ مرشد میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کابینہ مشاورت مدنی انعامات اور ڈویژن نگران اسلامی بہن سمیت دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے ، آخرت کی تیاری کرنے اور مدنی انعامات کے ذریعے نیک اعمال بجا لانے کے متعلق نکات سمجھائے۔


15فروری2020ءبروز ہفتہ اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے  زیر اہتمام کراچی ساؤتھ سینٹرل کھارادر کابینہ میں ذیلی تا کابینہ مشاورت کا اجلاس ہوا جس میں تقریباً 23 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون مشاورت مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورشعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانےاور کارکردگی بہتر انداز میں جمع کروانے کے نکات سمجھائے۔