اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے  زیر اہتمام 14 فروری2020ء کو آگرہ تاج کراچی میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش170 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے ، آخرت کی تیاری کرنے اور مدنی انعامات کے ذریعے نیک اعمال بجا لانے کے متعلق نکات دئیے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے  زیر اہتمام 15فروری2020ءبروز ہفتہ صدر کراچی کے علاقے سولجر بازار میں ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ڈویژن سطح ، علاقہ ،حلقہ اورذیلی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورشعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا۔ مدنی انعامات کی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے کردگی وقت پر جمع کروانے پرذمہ دار اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے  زیر اہتمام 14 فروری2020ء کو صدر کابینہ کراچی کے علاقے گولی مار میں ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ڈویژن سطح ، علاقہ ،حلقہ اورذیلی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی انعامات کی کارکردگی کے حوالے سے فالو اپ کی اور مدنی بہاریں جمع کروانے کے نکات بتائے نیز کارکردگی وقت پر جمع کروانے پرذمہ دار اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے  زیر اہتمام 13 فروری2020ء بروز جمعرات واہگہ ٹاؤن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ ڈویژن، علاقہ و ذیلی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ شمالی زون مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تقرری پر کلام کرتےہوئے تقرر ی مکمل کرنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کےزیر اہتمام 13 فروری2020ء  کو اورنگی کابینہ ڈویژن دربار مرشد میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ مشاورت مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کےزیر اہتمام 13 فروری2020ء  کو پشاور کابینہ کے علاقہ محلہ باقر شاہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ اجلاس ہوا جس میں زون ذمہ دار نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اپنی ماتحت ذمہ داراسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے نکات پر کلام کر کے کارکردگیاں وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی اور کابینہ و حلقہ ذمہ داراسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کےرسائل زیادہ سے زیادہ تقسیم کرنے کی ترغیب دلائی۔


  13 فروری 2020ءکو اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کےزیر اہتمام کراچی ایسٹ کی ملیر کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ذیلی تا زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے ان کی تربیت کی اور اپنے تینوں شعبوں مدنی انعامات مدنی مذاکرہ اور مدنی بہاروں پر کلام کیا نیزتمام ذمہ داراسلامی بہنوں کو کارکردگیاں وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی اور کابینہ و ڈویژن مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کو اپنے علاقے اور ذیلی پر جہاں مدنی انعامات کی تقرریاں نہیں جلد مکمل کرنے کا ذہن دیا۔


یکم فروری اور 13 فروری 2020ءکو اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کےزیر اہتمام کراچی ایسٹ کورنگی کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ذیلی تا ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیزتقرری مکمل کرنے، ماتحت کے مسائل سننےاور نکات کے مطابق جواب دینے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام13فروری2020ء بروز جمعرات ملتان زون کی کابینہ متی تل میں  ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ ، ڈویژن، علاقہ اور حلقہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے سے متعلق نکات دئیے۔


 11فروری2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام حیدر آباد اور فیصل آباد ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعۂ اسکائپ اجلاس ہواجس میں ریجن اور زون ذمہ دار سمیت پاک سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکت کی۔ عالمی سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی۔ مدنی بہاریں وصول کرنے کی اہداف دئیےاور ذمہ داران کی تقرریوں کے حوالے سے نکات عطا فرمائے۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 10فروری2020ء بروز پیر گوجرانوالہ  زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں حافظ آباد،گوجرانولہ اور وزیرہ آباداور کابینہ ذ مہ داراسلامی بہنیں اور ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں مدنی انعامات کے بستے لگانے، ہر ڈویژن میں مدنی انعامات کے ماہانہ اجتماع منعقدکروانے، تقرریاں مکمل کرنے اور اپنے کارکردگی جدول کو مزید مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 8فروری 2020 ء کو کراچی ساؤتھ سینٹرل زون میں مدنی انعامات کی کابینہ سطح ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں مدنی انعامات کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کاکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی بہاریں جمع کروانے کے نکات بتائے نیز کارکردگی وقت پر جمع کروانے پرحوصلہ افزائی بھی کی۔