دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کےتحت ناظم آباد کابینہ کراچی میں  ہونےوالے دینی کاموں کی ماہ اگست 2021 ء کی کارکردگی ملاحظہ ہوں:

اسلامی بہنوں کےمدرسۃ المدینہ کی تعداد : 116

ان میں پڑھانے والی مدرسات کی تعداد:116

پڑھنے والی طالبات کی تعداد:1ہزار366

ہفتہ وارسنتوں بھرےاجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 604

مدنی مذاکرہ دیکھنے /سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:834

رسالہ نیک اعمال کےذریعےاپنےاعمال کاجائزہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:820


دعوت اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدینہ کے زیر اہتمام ادریس گارڈن میں  ماہانہ مدنی مشورہ منعقد ہواجس میں زون مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبےکے تحت ہونے والے رہائشی مفتشہ اور ناظرہ قراٰن کورس کے داخلوں کی تعداد کا فالواَپ کیا ۔ ساتھ ہی اسلامی بہنوں کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئےانہیں مدارس المدینہ کی تعداد بڑھانے اور ہفتہ وار رسالے کی انٹری کے نظام کو مضبوط کرنے کے اہداف دیئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن کابینہ کی ڈویژن مہاجر کیمپ اگست 2021 ءکی کارکردگی ملاحظہ  ہوں:

اسلامی بہنوں کے مدارس المدینہ کی تعداد :22

ان مدارس میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد :255

پڑھانے والی مدرسات کی تعداد :22

گھروں میں لگنے والے مدرسۃ المدینہ کی تعداد :12

ان میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد :41

مدارس کے تحت طالبات کے گھریلو صدقہ بكس کی تعداد :109

ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :149

مدنی مذاکرہ دیکھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :119

رسالہ نیک اعمال کا جائزہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :160


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام شعبہ اسلامی بہنوں  کے مدرسۃ المدینہ کےتحت ایسٹ زون 2 لیاقت آباد کابینہ میں اگست 2021 ء میں ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی ملاحظہ ہوں:

اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی تعداد:85

اِن مدارس میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد:1ہزار34

ان مدارس میں پڑھانے والی مدرسات کی تعداد:85

ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:633

مدنی مذاکرہ دیکھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:390

رسالہ نیک اعمال کا جائزہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:507


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کےمدرستہ المدینہ کے تحت پاکستان بھر کے مختلف شہر اور زون میں ستمبر 2021ءسے مختلف رہائشی اور غیر رہائشی کورسز کا سلسلہ جاری ہے ۔

مفتشہ کورس کی تعداد: 7

ناظرہ قراٰن کورس کی تعداد: 21

معلمہ مدنی قاعدہ کورس کی تعداد: 34

کل رہائشی کورس کی تعداد: 46

کل وقتی کورس کی تعداد: 16

ان کورسز میں مدنی قاعدہ اورناظرہ قراٰن پاک کی تیاری، حدراورترتیل میں پڑھنے کے طریقے کے ساتھ ساتھ فرض علوم کے مسائل پر بھی تربیت کی جائے گی ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اسلامی  بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی جانب سے بن قاسم زون میمن گوٹھ کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں ریجن تا علاقہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

پاکستان مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیااور شعبے کےدینی کاموں سےمتعلق فالو اپ کیا نیزشعبے میں بہتری لانے کے لئے متفرق نکات سمجھائے ۔ مدرسۃ المدینہ کے تعلیمی معیار کومزید مضبوط کرنے کا ذہن دیااور ہر ماہ نئے مدارس المدینہ کا آغاز کرنے اور ریجن تا علاقہ سطح کے مدارس کاپابندی سے جائزہ کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدینہ کےتحت گزشتہ دنوں کراچی ریجن بِن قاسم زون قائد آباد کابینہ کی ڈویژن KEPZ میں کابینہ سطح پر ماہانہ مدنی مشورہ منعقد کیاگیا جس میں ذیلی تا کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ سطح کی اسلامی بہن نے مدرسۃ المدینہ کے نظام میں بہتری لانے کےحوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ماہانہ کارکردگی جدول بروقت جمع کروانےکاذہن دیااور گھریلوصدقہ بکس کے تعلق سے تربیت کی نیز رہائشی کورس کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں  کے مدرسۃالمدینہ کے تحت گزشتہ دنوں کورنگی کابینہ میں تربیتی سیشن کاانعقادہوا جس میں 50 سے زائد مدرسات ، زون سطح کی ذمہ دار اور شعبےکی دیگر ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدرسات کو طالبات سے اچھے اخلاق سے پیش آنے اور ان کی تجوید درست کرنے کےحوالے سے ان کی تربیت کرنےکاذہن دیا ۔اس کےعلاوہ طالبات کے کردار کو بہتر بنانے نیز ان میں دعوت اسلامی کی محبت بڑھانے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے اور مدرسات کو رہائشی کورس کرنے کا ہدف دیا ۔

جبکہ کراچی ایسٹ زون 1 ملیر کابینہ میں قائم اسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدینہ میں 23 اگست 2021 ءبروز پیر کورزلٹ اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 55 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’تعلیم قراٰن‘‘ کے موضوع پر بیان کیا۔مزید اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے ، مدنی مذاکرہ سننے اور ناظرہ رہائشی کورسز کرنے کا ذہن دیا۔آخر میں کامیاب ہونے والی طالبات کو تحائف پیش کئے۔

اسی طرح گلشن اقبال کابینہ دارالسنہ میں اسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدینہ میں 23 اگست 2021ء کو مدنی مشورہ ہواجس میں ریجن تا علاقائی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے میں بہتری لانے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو متفرق نکات سمجھائے اورسابقہ کارکردگی کا فالو اَپ کیا۔اس کےساتھ ہی ہر ماہ نئے مدارس المدینہ کے آغاز کرنےکےاہداف دیئے۔


دعوت اسلامی کے شعبہ اسلامی  بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کےزیر اہتمام پچھلے دنوں ساؤتھ زون 2 کابینہ فیضان مدینہ کے 4 مدارس المدینہ میں جائزہ کاسلسلہ ہوا جس میں پاکستان مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدرسہ کےمتفرق تحریری کام چیک کئے۔

مدرسات کو طالبات کی حاضری کی پابندی کروانے اور دینی کاموں کی رغبت دلاتے ہوئے انہیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کاذہن دیا۔اس کےعلاوہ مدنی مذاکرہ دیکھنےاور دینی حلقے میں پابندی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا بھی اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کےتحت   گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ زون 2 کے علاقے صدیق آباد میں ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ مدرسۃ المدینہ کی کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں تقسیم کاری کےموضوع پر بیان ہوا اور زون نگران اسلامی بہن کی جانب سے جو مدنی پھول ملے اس پر تربیت کی گئی نیز شعبے پر تقرر پورا کرنے اور مدرسات کے ٹیسٹ پر کلام ہوا۔اس کےساتھ ہی ذمہ دار اسلامی بہنوں کو اہداف دیئے گئے اور شعبے میں بہتری لانےکےحوالےسے نکات بتائے گئے جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اہداف کو وقت پر پورا کرنے کی اچھی اچھی نیتیں کیں۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کےتحت  گزشتہ دنوں ناظم آباد کابینہ کے علاقے گلبرگ میں تربیتی سیشن ہوا جس میں مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

پاکستان مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کے متفرق تحریری کام چیک کئے نیز مدرسے میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کو اپنی حاضری کی پابندی کرنے کا ذہن دیا اورانہیں دینی کاموں کو کرنے کی دعوت دی ۔مزید ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی ۔اس کےعلاوہ دینی حلقے میں پابندی سے شرکت کی دعوت کاہدف بھی دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے تحت گزشتہ دنوں لانڈھی کابینہ،کورنگی ساڑھے پانچ، اورنگی ٹاؤن کابینہ کی ڈویژن پاکستان بازاراور بنگلہ بازار میں مدنی مشوروں کاانعقادہوا جن میں کابینہ تا و علاقہ سطح کی ذمہ دار اور مدرسات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون و کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے’’ انفرادی کوشش‘‘ کےموضوع پر بیانات کئےاورشعبہ کے تحت ہونے والے کورسز کی سابقہ کارکردگیوں کا جائز لیا ۔ساتھ ہی کورسز کروانےوالی مدرسات سے مدنی مشورےکاجدول رکھنے کا ذہن دیا اور ہر ماہ ’’یوم جائزہ‘‘ منانے کا ہدف بھی دیا۔ اسی طرح مدارس المدينہ کے جائزوں میں کن چیزوں کو دیکھا جائے اس پر توجہ دلائی اور شعبہ کے تحت ہونے والی رہائشی کورسز کے لئے اسلامی بہنوں کو تیار کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔