9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے زیر اہتمام ادریس گارڈن میں ماہانہ مدنی مشورہ
Thu, 16 Sep , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدینہ کے زیر اہتمام ادریس گارڈن میں ماہانہ مدنی مشورہ منعقد ہواجس میں زون مشاورت
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبےکے تحت
ہونے والے رہائشی مفتشہ اور ناظرہ قراٰن کورس کے داخلوں کی تعداد کا فالواَپ کیا ۔ ساتھ
ہی اسلامی بہنوں کی ماہانہ کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئےانہیں مدارس المدینہ کی تعداد بڑھانے اور ہفتہ وار رسالے کی انٹری کے نظام کو مضبوط کرنے کے اہداف دیئے۔