ماہ اگست 2021ء میں دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ اسلامی بہنوں کے تحت ساہیوال زون میں ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجئے:

اسلامی بہنوں کے مدارس المدینہ کی تعداد : 42

ان مدارس میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد : 422

پڑھانے والی مدرسات کی تعداد : 42

گھروں میں لگنے والے مدرسۃ المدینہ کی تعداد : 167

ان میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد : 177

مدارس المدینہ کے تحت طالبات کے گھریلو صدقہ بكس کی تعداد :4

ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 174

مدنی مذاکرہ دیکھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 126

رسالہ نیک اعمال کا جائزہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 49