9 رجب المرجب, 1446 ہجری
ناظم
آباد کابینہ کراچی میں ہونےوالے دینی
کاموں کی ماہ اگست 2021 ء کارکردگی
Fri, 17 Sep , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کےتحت ناظم آباد کابینہ کراچی
میں ہونےوالے دینی کاموں کی ماہ اگست 2021 ء کی کارکردگی ملاحظہ ہوں:
اسلامی
بہنوں کےمدرسۃ المدینہ کی تعداد : 116
ان میں
پڑھانے والی مدرسات کی تعداد:116
پڑھنے
والی طالبات کی تعداد:1ہزار366
ہفتہ
وارسنتوں بھرےاجتماعات میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 604
مدنی
مذاکرہ دیکھنے /سننے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:834
رسالہ نیک اعمال کےذریعےاپنےاعمال کاجائزہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:820