9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے
شعبہ اسلامی بہنوں
کےمدرستہ المدینہ کے تحت پاکستان بھر کے مختلف
شہر اور زون میں ستمبر 2021ءسے مختلف رہائشی اور غیر رہائشی کورسز کا سلسلہ جاری ہے ۔
مفتشہ کورس کی
تعداد: 7
ناظرہ قراٰن کورس
کی تعداد: 21
معلمہ مدنی قاعدہ
کورس کی تعداد: 34
کل رہائشی کورس
کی تعداد: 46
کل وقتی کورس کی تعداد: 16
ان
کورسز میں مدنی قاعدہ اورناظرہ قراٰن پاک کی
تیاری، حدراورترتیل میں پڑھنے کے طریقے کے ساتھ ساتھ فرض علوم کے مسائل پر بھی تربیت
کی جائے گی ۔