عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ روز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں نوابشاہ ڈویژن صوبۂ سندھ  کی ڈویژن اور ڈسٹرکٹ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

معلومات کے مطابق دورانِ مدنی مشورہ نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے راولپنڈی شہر سے ذمہ داران کی تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے سالانہ ڈونیشن کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور سابقہ سال کے ڈونیشن کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں شعبہ روحانی علاج للبنات کی ملک و صوبۂ پنجاب سطح کی شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں دیگر ذمہ داران بھی شریک ہوئیں۔

نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے مختلف امور پر کلام کیا اور دینی کاموں میں مزید بہتری کے لئے مدنی پھول دیئے۔

اس موقع پر صوبۂ پنجاب کی ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کے مسائل سے نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت کو آگاہ کیا جس پر انہوں نے حکمتِ عملی کے ساتھ مسائل حل کرنے کے حوالے سے مشاورت کی۔

دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ روز بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ شارٹ کورسز اور دارالسنہ کی ملک و صوبائی سطح کی شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔

اس دوران نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ذمہ داران سے اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے سالانہ ڈونیشن کی کارکردگی کا جائزہ لیااور ڈونیشن کے دینی کاموں میں بھرپور حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔آخر میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دینی کاموں میں ترقی کے لئے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


امتِ مسلمہ کی خیر خواہی کا جذبہ رکھنے اور مشکل وقت میں اُن کا ساتھ دینے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت لیور  پول ڈویژن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔

معلومات کے مطابق اس مدنی مشورےمیں ذمہ داران نے اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ماہانہ نکات پر کلام کیا نیز سالانہ ڈونیشن کے لئے زیادہ سے زیادہ کوشش کرنے کی ترغیب دلائی۔

اس دوران ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اسلامی بہنوں کے لئے ہونے والے کفن دفن سیشن میں شرکت کرنے اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا۔


عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں دینی و فلاحی کاموں کے حوالے سے ہونے والے سالانہ ڈونیشن کے سلسلے میں پاکستان کی اہم ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اور صوبائی و ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نےدورانِ مدنی مشورہ زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنےاور ہر ذمہ دار اسلامی بہن کو اپنا ہدف پورا کرنےکی ترغیب دلائی۔

بعدازاں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف کروایا اور اچھی اچھی نیتیں کروائیں۔


11 اپریل 2023ء بروز منگل دعوتِ اسلامی کے تحت پاکستان مجلسِ مشاورت ذمہ داران اور پاکستان سطح کی ادارتی و شعبہ ادارتی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا۔

مدنی مشورے کی ابتداء میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ”ہدف بناکر کام کرنا“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے ماہِ مارچ میں ہونے والے متفرق دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا نیز دیگر اہم موضوعات پر کلام کیا جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اپنی اپنی رائے پیش کی۔


دعوتِ اسلامی کےتحت  صوبۂ پنجاب کے بہاولپور ڈویژن کی ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ صوبۂ پنجاب، نگرانِ بہاولپور ڈویژن، ضلع اور بہاولپور میٹروپولیٹن کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس دوران نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں سے 8 دینی کاموں کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اُن سےدعوتِ اسلامی کےسالانہ ڈونیشن کا جائزہ لیا اور سابقہ سال ہونے والے ڈونیشن کو مکمل کرنے کی ترغیب دلائی۔

نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن کا کہنا تھا کہ فطرہ مہم میں بھرپور کوشش کی جائے نیز سالانہ ڈونیشن کے اہداف کو جلد از جلدمکمل کرنے کے حوالے سےذمہ داران کی ذہن سازی کی۔

ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں میں ترقی اور شعبہ جات کے اخراجات کو مکمل کرنے کے لئے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کےتحت  صوبۂ پنجاب کے راولپنڈی ڈویژن کی ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ صوبۂ پنجاب، نگرانِ راولپنڈی ڈویژن، ضلع اور راولپنڈی میٹروپولیٹن کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق مدنی مشورے کی ابتداء میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں سے دینی کاموں کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اُن سےدعوتِ اسلامی کےسالانہ ڈونیشن کا جائزہ لیا اور سابقہ سال ہونے والے ڈونیشن کو مکمل کرنے کی ترغیب دلائی۔

دورانِ مدنی مشورہ نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن کا کہنا تھا کہ فطرہ مہم میں بھرپور کوشش کی جائے نیز سالانہ ڈونیشن کے اہداف کو جلد از جلدمکمل کرنے کے حوالے سےذمہ داران کی ذہن سازی کی۔

بعدازاں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں میں ترقی اور شعبہ جات کے اخراجات کو مکمل کرنے کے لئے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کےتحت  صوبۂ پنجاب کے لاہور ڈویژن میں اسلامی بہنوں کے درمیان دینی کام کرنے والی ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں نگرانِ صوبۂ پنجاب، نگرانِ لاہور ڈویژن، ضلع اور لاہور میٹروپولیٹن کی اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔

معلومات کے مطابق اس مدنی مشورےمیں دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے بذریعہ انٹرنیٹ ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کےسالانہ ڈونیشن کا جائزہ لیا اور سابقہ سال ہونے والے ڈونیشن کو مکمل کرنے کی ترغیب دلائی۔

مزید نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے فطرہ مہم میں بھرپور کوشش کرنے اور سالانہ ڈونیشن کے اہداف کو جلد از جلدمکمل کرنے کے حوالے سےذمہ داران کی ذہن سازی کی۔

علاوہ ازیں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں میں ترقی اور شعبہ جات کے اخراجات کو مکمل کرنے کے لئے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کےتحت  صوبۂ پنجاب کے ملتان ڈویژن میں دینی کام کرنے والی ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں نگرانِ صوبۂ پنجاب، نگرانِ ملتان ڈویژن، ضلع اور ملتان میٹروپولیٹن کی اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔

نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے اُن سےدعوتِ اسلامی کےسالانہ ڈونیشن کا جائزہ لیا نیز سابقہ سال ہونے والے ڈونیشن کو مکمل کرنے کی ترغیب دلائی۔

علاوہ ازیں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے فطرہ مہم میں بھرپور کوشش کرنے اور سالانہ ڈونیشن کے اہداف کو جلد از جلدمکمل کرنے کے حوالے سےاسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی۔

آخر میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں میں ترقی اور شعبہ جات کے اخراجات کو مکمل کرنے کے لئے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

گزشتہ روزعاشقانِ رسول کی دعوتِ اسلامی کےتحت  صوبۂ پنجاب کے ڈیرہ غازی خان ڈویژن کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں نگرانِ صوبۂ پنجاب، نگرانِ ضلع اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

دورانِ مدنی مشورہ نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے بذریعہ انٹرنیٹ اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کےسالانہ ڈونیشن کا جائزہ لیا نیز سابقہ سال ہونے والے ڈونیشن کو مکمل کرنے کی ترغیب دلائی۔

علاوہ ازیں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے اسلامی بہنوں کو فطرہ مہم میں بھرپور کوشش کرنے اور سالانہ ڈونیشن کے اہداف کو جلد از جلدمکمل کرنے کا ذہن دیا۔

بعدازاں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں میں ترقی اور شعبہ جات کے اخراجات کو مکمل کرنے کے لئے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کےتحت  صوبۂ پنجاب کے ساہیوال ڈویژن کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ صوبۂ پنجاب، نگرانِ ضلع اور ساہیوال ڈویژن کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

تفصیلات کے مطابق نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے راولپنڈی شہر سے بذریعہ انٹرنیٹ دعوتِ اسلامی کےسالانہ ڈونیشن کا جائزہ لیتے ہوئے سابقہ سال ہونے والے ڈونیشن کو مکمل کرنے کی ترغیب دلائی مزید نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے اسلامی بہنوں کو فطرہ مہم میں بھرپور کوشش کرنے اور سالانہ ڈونیشن کے اہداف کو مکمل کرنے کا ذہن دیا۔

اس موقع پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں میں ترقی اور شعبہ جات کے اخراجات کو مکمل کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کی اچھی اچھی نیتیں کیں۔