
دعوتِ اسلامی کے شعبہ محبتیں بڑھاؤ کے زیرِ اہتمام اورنگی ٹاؤن کابینہ
دسمبر 2021 ء کی کارکردگی :
سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:15
نیک اعمال کا رسالہ جمع کروانے والیوں کی تعداد
:15
شارٹ کورسز کرنے والیوں کی تعداد : 15
مدنی مذاکرہ سننے کی سعادت حاصل کرنے والیوں کی تعداد: 11
ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور سننے والیوں کی تعداد:
17

دعوت اسلامی کے شعبہ محفل نعت کے تحت 4 جنوری 2022ء کراچی ساؤتھ زون محمود آباد میں سابقہ مرحومہ ڈویژن نگران کی دوسری برسی کے موقع پر محفل نعت کا اہتمام ہوا
جس میں بنت عطار سلمھا الغفار نے ”ایصال ثواب “کے موضوع پر بیان کیا اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کو دینی کاموں پر بھر پور وقت دینے کا ذہن دیا اور آخر میں تمام مرحومین کے لیے دعا کی ۔ اس
اجتماع میں کثیر تعداد میں ذمہ دار اسلامی بہن اور مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اورنگی ٹاؤن کابینہ کراچی میں 8
دینی کاموں کی ماہ دسمبر کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ اسلامی کے شعبہ 8 دینی کاموں کے زیرِ
اہتمام اورنگی ٹاؤن کابینہ کی ماہِ دسمبر
کی کارکردگی درج ذیل ہیں:
نئی
منسلک اسلامی بہنو ں کی تعداد: 54
کل منسلک اسلامی بہنوں کی تعداد: 36 ہزار 330
گھردرس دینے/سننے والیوں کی تعداد:2 ہزار 151
مدنی مذاکرہ دیکھنے/سننے والیوں کی تعداد : 2 ہزار 258
مدرسۃ المدینہ اسلامی بہنوں میں پڑھنے والیوں
کی تعداد:1 ہزار 579
اجتماع میں شرکت کرنے والیوں کی تعداد:6 ہزار 713
علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والیوں کی
تعداد: 410
ہفتہ وار رسالہ پڑھنے/سننے والیوں کی تعداد: 8 ہزار 215
صوبہ سندھ کی صوبہ
و ڈویژن سطح کی ذمہ داران کا مدنی مشورہ، پاکستان مجلس مشاورت نے تربیت فرمائی

دعوتِ
اسلامی کے تحت 4جنوری2022 ء بروز
منگل پاکستان مجلس مشاورت نگران نے صوبہ
سندھ کی صوبہ و ڈویژن سطح کی نگران اسلامی
بہنوں کے ساتھ بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ کیا ۔ مبلغہ
اسلامی بہن نے نئی تقسیم کاری کے حوالے سے نئی ذمہ داریوں کا اعلان کیا، ماہ ِ رمضان کے نکات سمجھائے اور سالانہ ڈونیشن کے انفرادی و اجتماعی
اہداف لئے ۔
اس کے علاوہ 4جنوری 2022 ء بروز منگل پاکستان مجلس
مشاورت نگران نے پاکستان مجلس مشاورت اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ پاکستان نگران نے ”عدل و انصاف “کے موضوع پر کلام کیا اور ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروانے کا
ہدف دیا۔
مزید دعوتِ اسلامی کے تحت 4جنوری 2022 ءبروز منگل پاکستان مجلس مشاورت نگران نے
راولپنڈی کینٹ کابینہ کے ذیلی حلقے صدیق
اکبر میں علاقائی دورہ کرنے کی سعادت حاصل
کی ۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 1جنوری 2022ء
جڑانوالہ زون ڈویژن شاہکوٹ میں شادی کی
تقریب پر محفل نعت کا انعقاد کیا گیا۔ اجتماع ذکر و نعت میں رکن زون شعبہ رابطہ
برائے شخصیات ذمہ دار ڈویژن نگران اور مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ، اجتماع میں رکن زون نے ” والدین کی عزت“ کے موضوع پربیان کیا ، محفل میں شریک اسلامی
بہنوں کو دعوت اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنےکا ذہن دیا اور
آخرت کی تیاری اور پنج وقتہ نماز پڑھنے کا بھی ذہن دیا۔ اسلامی بہنوں نے ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع میں حاضر ہونے کی نیتیں کیں ۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 1 جنوری 2022ء ڈویژن
جڑانوالہ کے چک نمبر 28 میں اجتماع ذکر و نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں کابینہ
نگران اور دیگراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اجتماع ذکر و نعت میں کابینہ نگران نے موضوع ” نماز نہ پڑھنے کی وعیدیں “ پر بیان کیں۔اسلامی
بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن
دیا ، اجتماع ذکر و نعت میں حاضر اسلامی
بہنوں نے دعوت اسلامی کےہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں حاضر ہونے کی اچھی اچھی
نیتوں کا اظہار کیا۔
٭دوسری جانب 1 جنوری 2022ءجڑانوالہ زون ڈویژن
رسول پور گیدڑی میں ایک اسلامی بہن کے گھر اجتماع ذکر و نعت کا انعقاد کیا گیا
اجتماع ذکر و نعت میں کئے جانے والے بیان کا موضوع ”آخرت کی تیاری “نیزشریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مختلف دینی
کاموں کا تعارف کرواتے ہوئے دعوت اسلامی کے شعبہ دارالسنہ میں رہائشی کورس کی ترغیب دلائی گئی اور عشرہ ماہنامہ کی
برکتیں سمیٹنے کے لئے ماہنامہ فیضانِ
مدینہ کی بکنگ کروانے کی ترغیب دلائی گئی
جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
٭اس کے علاوہ 1 جنوری 2022 ءجڑانوالہ
زون ڈویژن سلاور والا میں شعبہ
تعلیم کے تحت ایک اسلامی بہن کے گھر اجتماع ذکر و نعت کا انعقاد ہوا جس میں کابینہ
سطح شعبہ تعلیم کی ذمہ دار اورمقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی اجتماع ذکر و نعت میں شعبہ تعلیم کی ذمہ داراسلامی بہن
نے ”والدین کی عزت اور نماز کی اہمیت“ کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیااور مدرسۃالمدینہ کی طالبات نے بھی شرکت کی ۔ اسلامی
بہنوں کو مدنی چینل دیکھنے کی دعوت پیش کی
گئی، شریک اسلامی بہنوں نے دعوت اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت
اور مدنی چینل دیکھنے کی اچھی اچھی نیتیں کیں ۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 29 دسمبر 2021ء کوجڑانوالہ زون ڈویژن جڑانوالہ کے چک نمبر 119
میں اسلامی بہنوں کی تربیت کیلئے مدنی مشورہ کیا۔ 119 چک کے جدول میں اسلامی بہنوں کو وضو اورنماز
کا پریکٹیکل کرکےطریقہ سیکھایا گیا اور دعوت اسلامی کے 8 دینی کاموں میں سے ایک اہم
دینی کام علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت
میں شرکت کا ذہن دیا۔ شُرکاء اسلامی بہنوں
نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 30 دسمبر 2021ء کوجڑانوالہ زون، شاہ کوٹ کابینہ ڈویژن بلوچنی
میں ایک اسلامی بہن کے گھر محفل اجتماع ذکر و نعت رکھا گیا۔نگرانِ ڈویژن نے نماز،
حیا اور پردے کے موضوع پر بیان کیااور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کا ذہن بھی دیا اور اجتماع کی برکتیں بھی لٹائی، سلامی
بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 27 دسمبر 2021ء جڑانوالہ زون میں ماہانہ سیکھنے سکھانے کا
دینی حلقہ ہواجس میں رکن زون شارٹ کورسز ذمہ
دار اور جڑانوالہ اطراف کابینہ کی نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس دینی حلقے میں شیڈول کےمطابق رکن زون شارٹ کورسز ذمہ دار
نے 12 دن پر مشتمل رہائشی کورس کے حوالے سے تربیت کی ۔ اسلامی بہنوں نے رہائشی کورس کے حوالے سے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں اور رہائشی کورس کیلئےاپنے نام لکھوائے۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 26دسمبر 2021ء کوجھنگ
زون ڈویژن نیا شہر میں ایصال ثواب کے لئےمحفل
نعت کا انعقاد ہوا جس میں رکن زون شعبہ علاقائی دورہ کی ذمہ دار اور مقامی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
رکن
زون ذمہ دار اسلامی بہن نے محفل نعت میں اسلامی بہنوں کو ایصال ثواب کے
فضائل ،نماز کی پابندی ،قرآن کریم کی تلاوت اور دعوت اسلامی کے دینی ماحول کی
برکتیں اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔اسلامی بہنوں
نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
اسی
طرح27 دسمبر 2021ء جڑانوالہ زون میں رُکن ریجن شعبہ اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی
بہن کی والدہ کے ایصالِ ثواب کیلئے محفل نعت کا انعقاد ہوا جس میں کابینہ نگران اور شعبہ شب
و روز کی ذمہ داراسلامی بہن نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا
بیان کیا ، اسلامی بہنوں کو اجتماعات میں پابندی کے ساتھ شرکت کرنے کا ذہن دیا۔
محفل کے آخر میں اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
پی
آئی بی کالونی کراچی میں علاقائی دورہ اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 29دسمبر 2021ء کو پی آئی بی کالونی کراچی میں علاقائی دورہ کا سلسلہ ہوا جس میں نگران
عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے دیگر
ذمہ دار اسلامی بہنوں کےہمراہ ملکر ذیلی حلقےمیں گھر گھر جا کر اسلامی بہنوں پر
انفرادی کوشش کرتے ہوئے انہیں ہفتہ وار
سنتوں اجتماع میں شرکت کا ذہن
دیتے ہوئے نیتیں کروائیں۔
٭دوسری
جانب 29دسمبر 2021ء کوہی پیر کالونی کراچی میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ نگران عالمی مجلس مشاورت
ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’حرص کے نقصانات و قناعت کی برکتیں‘‘ کے موضوع
پر سنتوں بھرا بیان کیا اور
اسلامی بہنوں کو دینی کاموں میں حصہ لینے اور عاملات نیک اعمال بننے کی ترغیب دلائی ۔

دعوتِ
اسلامی کے تحت 18 دسمبر 2021 ء کوکراچی
زون ساؤتھ 2 کابینہ سرجانی 4k
میں ریجن نگران کابینہ تا علاقہ ذمہ داران
اور کابینہ مشاورتوں کے درمیان مدنی مشورے کا اہتمام ہوا جس میں کم و بیش 25
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ریجن نگران نے ” تزکیہ نفس “کے موضوع پر بیان کئےاور ذمہ
داران کی تربیت کے لئے اخلاقیات،احساس ذمہ داری کے حوالے سے بھی مدنی پھول دئیےمزیدذمہ
داران کو دینی کاموں کو مضبوط کرنے، اور تقرریاں مکمل کرنے کی طرف
توجہ دلائی شرکاء اسلامی بھنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔