دعوتِ  اسلامی کے تحت 4جنوری 2021ء کو ٹنڈو آدم کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں نگران عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں پر انفرادی کوشش کر تے ہوئے انہیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کا ذہن دیتے ہوئے نیتیں کروائیں ۔