دعوتِ اسلامی کے تحت  16جنوری 2022ءبروز اتوار پاکستان مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اسلام آباد سٹی کی زون تا ڈویژن سطح تک کی نگران اسلامی بہنوں کا جامعۃ المدینہ گرلز G-7 میں مدنی مشورہ لیا۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ماہ ِ رمضان کے نکات سمجھائے اور اسلامی بہنوں کو سالانہ ڈونیشن کے انفرادی و اجتماعی اہداف دیئے ۔ مزید ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا ۔