
دعوتِ
اسلامی کےتحت صوبۂ پنجاب کے راولپنڈی ڈویژن کی ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ صوبۂ
پنجاب، نگرانِ راولپنڈی ڈویژن، ضلع اور راولپنڈی میٹروپولیٹن کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
تفصیلات
کے مطابق مدنی مشورے کی ابتداء میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ذمہ
دار اسلامی بہنوں سے دینی کاموں کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اُن سےدعوتِ اسلامی کےسالانہ ڈونیشن کا جائزہ لیا اور سابقہ سال ہونے والے ڈونیشن کو مکمل کرنے کی ترغیب دلائی۔
دورانِ
مدنی مشورہ نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن کا کہنا تھا کہ فطرہ
مہم میں بھرپور کوشش کی جائے نیز سالانہ
ڈونیشن کے اہداف کو جلد از جلدمکمل کرنے کے
حوالے سےذمہ داران کی ذہن سازی کی۔
بعدازاں
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں میں ترقی اور شعبہ
جات کے اخراجات کو مکمل کرنے کے لئے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

دعوتِ
اسلامی کےتحت صوبۂ پنجاب کے لاہور ڈویژن میں اسلامی بہنوں کے درمیان دینی کام
کرنے والی ذمہ داران کا آن لائن مدنی
مشورہ منعقد ہوا جس میں نگرانِ صوبۂ پنجاب، نگرانِ لاہور ڈویژن، ضلع اور لاہور میٹروپولیٹن کی اسلامی بہنیں شریک
ہوئیں۔
معلومات
کے مطابق اس مدنی مشورےمیں دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے بذریعہ انٹرنیٹ ذمہ دار اسلامی
بہنوں کی تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کےسالانہ ڈونیشن کا جائزہ لیا اور سابقہ
سال ہونے والے ڈونیشن کو مکمل کرنے کی
ترغیب دلائی۔
مزید
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے فطرہ مہم
میں بھرپور کوشش کرنے اور سالانہ ڈونیشن
کے اہداف کو جلد از جلدمکمل کرنے کے
حوالے سےذمہ داران کی ذہن سازی کی۔
علاوہ
ازیں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دعوتِ
اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں میں ترقی اور شعبہ جات کے اخراجات کو مکمل کرنے کے
لئے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

دعوتِ
اسلامی کےتحت صوبۂ پنجاب کے ملتان ڈویژن میں دینی کام کرنے والی ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں نگرانِ
صوبۂ پنجاب، نگرانِ ملتان ڈویژن، ضلع اور
ملتان میٹروپولیٹن کی اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
نگرانِ
پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے میں شریک اسلامی
بہنوں کی تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے اُن سےدعوتِ اسلامی کےسالانہ ڈونیشن کا جائزہ لیا
نیز سابقہ سال ہونے والے ڈونیشن کو
مکمل کرنے کی ترغیب دلائی۔
علاوہ
ازیں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے فطرہ
مہم میں بھرپور کوشش کرنے اور سالانہ
ڈونیشن کے اہداف کو جلد از جلدمکمل کرنے کے
حوالے سےاسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی۔

گزشتہ
روزعاشقانِ رسول کی دعوتِ اسلامی کےتحت
صوبۂ پنجاب کے ڈیرہ غازی خان ڈویژن کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس
میں نگرانِ صوبۂ پنجاب، نگرانِ ضلع اور ڈیرہ
غازی خان ڈویژن کی اسلامی بہنوں نے شرکت
کی ۔
دورانِ
مدنی مشورہ نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے بذریعہ انٹرنیٹ اسلامی بہنوں کی تربیت و
رہنمائی کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کےسالانہ ڈونیشن کا جائزہ لیا نیز سابقہ سال ہونے والے ڈونیشن کو مکمل کرنے کی ترغیب دلائی۔
علاوہ
ازیں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے اسلامی
بہنوں کو فطرہ مہم میں بھرپور کوشش کرنے اور سالانہ ڈونیشن کے اہداف کو جلد از جلدمکمل کرنے کا ذہن دیا۔
بعدازاں
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی کے
دینی و فلاحی کاموں میں ترقی اور شعبہ جات کے اخراجات کو مکمل کرنے کے لئے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

پچھلے
دنوں دعوتِ اسلامی کےتحت صوبۂ پنجاب کے ساہیوال ڈویژن کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں
نگرانِ صوبۂ پنجاب، نگرانِ ضلع اور ساہیوال ڈویژن کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
تفصیلات
کے مطابق نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے راولپنڈی شہر سے بذریعہ انٹرنیٹ دعوتِ اسلامی کےسالانہ ڈونیشن کا جائزہ
لیتے ہوئے سابقہ سال ہونے والے ڈونیشن کو مکمل کرنے کی ترغیب دلائی مزید نگرانِ
پاکستان مجلسِ مشاورت نے اسلامی بہنوں کو فطرہ
مہم میں بھرپور کوشش کرنے اور سالانہ
ڈونیشن کے اہداف کو مکمل کرنے کا ذہن
دیا۔

ملک
و بیرونِ ملک میں دینِ اسلام کی ترویج و اشاعت کا کام کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی
کےتحت پچھلے دنوں صوبۂ پنجاب کے سرگودھا ڈویژن کا آن لائن مدنی مشورہ
ہوا جس میں نگرانِ صوبہ پنجاب، نگرانِ سرگودھا ڈویژن، ضلع اور سرگودھا
میٹروپولیٹن کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
معلومات
کے مطابق نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے راولپنڈی شہر سے بذریعہ انٹرنیٹ دعوتِ اسلامی کےسالانہ ڈونیشن کا جائزہ
لیتے ہوئے سابقہ سال ہونے والے ڈونیشن کو مکمل کرنے کی ترغیب دلائی اور فطرہ
مہم میں بھرپور کوشش کر کے سالانہ ڈونیشن کے اہداف کو پورا کرنے کا ذہن دیا۔
بعدازاں
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی کے
دینی و فلاحی کاموں میں ترقی کے لئے زیادہ سے زیادہ ڈونیشن کرنے کی اچھی اچھی نیتیں کیں۔

عالمی
سطح پر لوگوں کو دینِ اسلام کی تعلیمات سیکھانے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک
دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ روز صوبۂ پنجاب کے فیصل آباد ڈویژن کا آن لائن مدنی
مشورہ منعقد ہوا جس میں نگرانِ صوبہ پنجاب، نگرانِ فیصل آباد ڈویژن، ضلع اور فیصل
آباد میٹروپولیٹن کی اسلامی بہنیں شریک
ہوئیں ۔
اس
مدنی مشورے میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے دعوتِ اسلامی کےسالانہ ڈونیشن کا جائزہ لیتے
ہوئے سابقہ سال ہونے والے ڈونیشن کو مکمل کرنے کی ترغیب دلائی نیز فطرہ مہم میں بھرپور کوشش کر کے سالانہ
ڈونیشن کے اہداف کو پورا کرنے کا ذہن دیا۔
علاوہ
ازیں مدنی مشورے میں شریک ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی کے دینی و فلاحی
کاموں میں ترقی کے لئے زیادہ سے زیادہ ڈونیشن کرنے کی اچھی اچھی نیتیں کیں۔
راولپنڈی
میٹروپولیٹن کے راجہ بازار ٹاؤن
میں اسلامی بہنوں کے درمیان شخصیات اجتماع

عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کےتحت
پچھلے دنوں راولپنڈی میٹروپولیٹن کے راجہ بازار ٹاؤن میں اسلامی بہنوں کے درمیان شخصیات اجتماع منعقد کیا
گیا جس میں قرب و جوار کی کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
تلاوتِ
کلامِ پاک اور نعتِ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ
و سلم
کے بعد دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ”مومنین کی صفات و انعامات “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا ۔
دورانِ
بیان نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے شرکا اسلامی بہنوں کو فطرہ مہم میں بھرپور
کوشش کر نے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی
بہنوں نے دعوتِ اسلامی کے دینی و فلاحی
کاموں کے لئے زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
صوبہ بلوچستان کے تمام ڈویژن کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ

عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
صوبہ بلوچستان کے تمام ڈویژن کی ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن،
ڈسٹرکٹ، تحصیل، ٹاؤن اور ذیلی نگران اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں سےسالانہ ڈونیشن کی کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے مزید کوشش کرنے کی ترغیب دلائی۔
اس کے علاوہ نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے
ڈونیشن کے دینی کاموں میں بھرپور حصہ لینے اور سابقہ سال کے ڈونیشن کو جلد از جلد
مکمل کرنے کے حوالے سے ذمہ داران کی ذہن سازی کی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں
کا اظہار کیا۔
گجرات اور گوجرانوالہ کی ڈویژن و ڈسٹرکٹ نگران
اسلامی بہنوں کی آن لائن میٹنگ

اسلامی بہنوں کے درمیان ہونے والے 8 دینی کاموں
کے حوالے سے پچھلے دنوں صوبہ پنجاب کی گجرات اور گوجرانوالہ کی ڈویژن و ڈسٹرکٹ
نگران اسلامی بہنوں کی آن لائن میٹنگ ہوئی۔
دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے 8 دینی کاموں کا فالو اپ لیتے ہوئے سالانہ ڈونیشن کی کارکردگی کا
جائزہ لیا اور ڈونیشن کے دینی کاموں میں بھر پور حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
بعدازاں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے سابقہ سال کے ڈونیشن کو 26 رمضانُ المبارک تک مکمل کرنے کا ذہن دیا جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔

گزشتہ روز کچہری ٹاؤن کے دارالسنہ میں دعوتِ اسلامی کے زیرِا ہتمام جاری رہائشی
کورس کی اسلامی بہنوں کے لئے ایک سیشن ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کی بھی
شرکت رہی۔
معلومات کے مطابق اس سیشن میں نگرانِ پاکستان
مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ”کامیاب کون“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں
کی دینی، اخلاقی اور تنظیمی اعتبار سے تربیت کی۔بعدازاں نگرانِ پاکستان مجلسِ
مشاورت نے مختلف کلاسز کا دورہ کیا اور اُن کی تفتیش کی نیز طالبات کو مدنی پھولوں سے نوازا۔

کچہری ٹاؤن کی اسلامی بہنوں کو دینِ اسلام کی
باتیں بتانے اور اُن کی دینی و اخلاقی تربیت کرنے کے لئے دعوتِ اسلامی کے زیرِ
اہتمام پچھلے دنوں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اجتماع کا آغاز تلاوت و نعت سے کیا گیا جبکہ
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ”حضرت مولا علی شیرِ خدا“ کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور حاضرین کو حضرت علی رضی اللہ علیہ کی سیرت و فرامین پر عمل کرتے ہوئے اسلامی
تعلیمات کے مطابق اپنی زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی۔
علاوہ ازیں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں کے لئے ڈونیشن میں اپنا حصہ
ملانے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔