
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 14 جولائی بروز منگل واہگہ
کابینہ مین تین مقامات پر کانفرنس کال کے ذریعے علاقائی دورہ کے 26 منٹ کے حلقے کی ترکیب بنی جس میں شرکت
کرنے کی سعادت پانے والی اسلامی بہنوں نے مدنی چینل کے پروگرامز دیکھنے کی بھی نیت کا اظہار کیا اور دوسروں کو بھی دعوت دینے کی نیت فرمائی۔
فیروز پور روڈ کی ڈویژن پرانہ کاہنہ میں 4
مقامات پر کانفرنس کال کے زریعے علاقائی
دورہ

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 14 جولائی بروز منگل کابینہ
فیروز پور روڈ کی ڈویژن پرانہ کاہنہ میں 4 مقامات پر کانفرنس کال کے زریعے علاقائی دورہ کے 26 منٹ
کے حلقہ کی ترکیب ہوئی۔ علاقائی دورہ میں ڈویژن ذمہ دار، مدنی انعامات ذمہ دار، شارٹ کورسز ذمہ
دار اور ہفتہ وار اجتماع پاک کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں سمیت 14 اسلامی بہنوں نے
علاقائی دورہ کے مدنی پھول سننے کی سعادت حاصل کی۔ون ڈے سیشن میں شرکت اور مدنی چینل
پر بیان سننے کی اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ ساتھ انفرادی طور پر دوسروں کو دعوت دینے
کی بھی نیتیں کیں۔
فیروز پور روڈ کی ڈویژن کاہنہ نو میں
کانفرنس کال کے ذریعے علاقائی دورہ

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 14جولائی بروز منگل کابینہ فیروز
پور روڈ کی ڈویژن کاہنہ نو میں کانفرنس کال کے ذریعے علاقائی دورہ کے 26 منٹ کے
حلقہ کی ترکیب ہوئی۔
علاقائی دورہ میں زون مدنی انعامات ذمہ دار ، زون مالیات
ذمہ دار، کابینہ علاقائی دورہ ذمہ دار، ڈویژن علاقائی دورہ کی ذمہ دار، علاقہ ذمہ
دار، ذیلی ذمہ داران سمیت 29 اسلامی بہنوں نے علاقائی دورہ کے مدنی پھول سننے کی
سعادت حاصل کی۔
ون ڈے سیشن میں شرکت اور مدنی
چینل پر بیان سننے کی اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ ساتھ انفرادی طور پر دوسروں کو دعوت
دینے کی بھی نیتیں کیں۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام علاقائی دورہ زون ذمہ دار اسلامی بہن نے 14 جولائی 2020 ء بروز منگل کو ڈیرہ اسماعیل خان زون کی ڈیرہ اسماعیل کابینہ میں علاقائی دورہ ہوا۔اس علاقائی دورے میں مبلغہ
اسلامی بہن نےاحسن انداز میں مدنی
کاموں کی بھر پور ترغیب دلائی اور لاک ڈاؤن کے دوران بھی مدنی کام جاری وساری
رکھنے کی ترغیب دلائی۔
مدنی چینل پر ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع سننے
اور دلوں کی راحت سلسلہ دیکھنے اور
دوسروں کو دکھانے کی بھی ترغیب دلائی گئی۔ علاقائی دورہ شعبے میں موجودہ کمزوریوں
کو دور کرنےکی احسن طریقے سےتفہیم کرنے کے ساتھ ساتھ ہفتہ وار علاقائی دورہ محفلِ
نعت میں 26 منٹ مدنی پھول پڑھنے کے علاوہ انفرادی طور پر ٹیلی فونک نیکی کی دعوت دینے کے حوالے سےذہن سازی فرمائی۔
ذمہ دار اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کو
سراہتے ہوئے دعاؤں سے نوازا۔ اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار بھی فرمایا۔
پشاور زون میں ریجن علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ
محفل نعت کی تمام ذمہ دران کے ساتھ مدنی
مشورہ فرمایا

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 14جولائی بروز منگل پشاور
زون میں اسکائپ کے ذریعےریجن علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے تمام ذمہ دران کے
ساتھ مدنی مشورہ فرمایا جس میں نیکی کی دعوت کے مدنی پھول بیان کیے۔اس مدنی مشورے میں ذمہ دار اسلامی بہن نےبھر پور انداز میں لاک
ڈاؤن کے دوران مدنی کام جاری وساری رکھنے کی ترغیب دلائی۔
محمو د آباد
کابینہ کراچی کی ڈویژن منظور کالونی میں آن لائن
مدنی انعامات اجتماع

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
ِ اہتمام13 جولائی 2020ء کو محمو د آباد کابینہ کراچی کی ڈویژن منظور کالونی
میں آن لائن مدنی انعامات اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتو ں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی
انعامات کے بارے میں معلومات فراہم
کرتےہوئے عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا
ذہن دیا۔
لیاقت آباد
کابینہ کراچی کی ڈویژن عزیزآباد میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
ِ اہتمام13 جولائی 2020ء کو لیاقت آباد کابینہ کراچی کی ڈویژن عزیزآباد میں
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عزیز آباد
دستگیر کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیا گیا اوران کی تربیت کی گئی نیزمدنی مذاکرہ کارکردگی وصول کرنے اور کارکردگی
کو بہتر بنانے کے طریقے بتائے گئے جبکہ مدنی انعامات موبائل ایپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے
کا ذہن دیا گیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام ملیرسعود آباد کابینہ
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ تا زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
کراچی ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور تقرر مکمل کرنے کے اہداف دئیے نیزشیڈول وقت پر جمع کروانے ،اسلامی بہنوں کو 50 روپے کے پیکجز (رسائل اور ماہنامہ فیضان
مدینہ پر مشتمل ایک پیکٹ) اور اسلامی
بیانات کتاب خریدنے کے حوالے بھی ذہن دیا۔
پاکستان شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن کالاہور
شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ
مدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام پاکستان شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن کالاہور
شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ
مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی
کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور گلگت اور بلتستان میں ذمہ دار اسلامی بہن کے تقرری کے حوالے سے اہم امور پرمشاورت کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام پچھلے دنوں لاڑکانہ
زون میں”جنت کا راستہ کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 35اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام12 جولائی 2020ء کو سیالکوٹ زون کی کھاریاں کابینہ میں بذریعہ
اسکائپ ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس
میں 23 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسلام آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے ”مصیبتوں پر صبر کے فضائل“ کے موضوع
پر سنتوں بھرا بیان کیا اور ون ڈے سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار مدنی
مذاکرہ دیکھنے نیز ماہِ فیضان مکتبۃالمدینہ مناتے ہوئے کتب و رسائل کے پیکٹس خریدنے
و تقسیم کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام اسلام آباد میں ریجن سطح کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
ہوا جس میں زون نگران اور شعبہ ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن نگران اسلامی
بہن نے اِبتداً ”دل جیتنے کے نسخے“ کے موضوع میں سے چند مدنی پھول بیان کئے
نیز مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت
کی اور ماہِ فیضان مکتبۃالمدینہ منانے کی ترغیب دلاتے ہوئے ذمہ داراسلامی بہنوں سے
کتب و رسائل کے پیکٹس خریدنے و تقسیم کرنے کے اہداف بھی لئے۔