7 شوال المکرم, 1446 ہجری
لاہور ریجن ڈیرہ اسماعیل خان زون کی کابینہ
میں مدنی انعامات ذمہ دارکا مدنی مشورہ
Tue, 21 Jul , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام لاہورریجن ڈیرہ اسماعیل خان زون کی کابینہ میں 15 جولائی 2020
کو مدنی انعامات ذمہ دار کا ماہانہ بالمشافہ مدنی مشورہ ہوا۔ اس مدنی مشورے میں کابینہ ذمہ داران کو
ماہانہ کارکردگی شیڈول فل کرنےکا طریقہ سمجھایا گیا۔ ذیلی تک رابطے کرنے کی ترغیب
دلائی گئی مزید مدنی انعامات کارکردگی ،مدنی
مذاکرہ کارکردگی اور یومِ قفلِ مدینہ کارکردگی مضبوط کرنےکی بھی ترغیب دلائی گئی
جس پر ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔