7 شوال المکرم, 1446 ہجری
بہاولپور زون
ڈویژن ہارون آباد میں بذریعہ کال مدنی
انعامات اجتماع کا انعقاد
Tue, 21 Jul , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام16 جولائی 2020ء کوبہاولپور زون ڈویژن ہارون آباد میں بذریعہ کال مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں 32 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
انعامات زون ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو نماز کی پابندی کرنے،مدنی
انعامات پر عمل کرنے اور وقت پر رسائل جمع کروانے کاذہن دیا۔