7 شوال المکرم, 1446 ہجری
پاکستان کے شہرکراچی ریجن ساؤتھ زون کی مدنی انعامات ذمہ دار کا مدنی مشورہ
Tue, 21 Jul , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 15 جولائی 2020کو کراچی ریجن
ساؤتھ زون کی مدنی انعامات ذمہ دار کا مدنی مشورہ ہوا۔ جس میں زون مشاورت مدنی انعامات نے محاسبہ
تحریک کے حوالے سے نکات پیش کئے۔ مدنی مذاکرے کی کارکردگی بہتر بنانے کے حوالے سے
کلام کیا گیا۔ مدنی انعامات اجتماع کرنے کے حوالے سے نکات پیش کیے گئے اور فالواپ
لیا گیا۔ مدنی انعامات کی کارکردگی پر بھی کلام کیا گیا۔ مدنی مشورہ میں8 کابینہ مشاورت مدنی انعامات نے شرکت کی
سعادت حاصل کی نیز مدنی انعامات اجتماعات کرنے کے اہداف دئیے گئے اور شریک اسلامی بہنوں سے نیتیں بھی لی گئی۔