7 شوال المکرم, 1446 ہجری
ریجن حیدرآباد کابینہ لاڑکانہ میں ذیلی مدنی
انعامات ذمہ دارکا ٹیلی فونک اجتماع
Tue, 21 Jul , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام ریجن حیدر آباد زون لاڑکانہ
کی کابینہ لاڑکانہ میں 14جولائی 2020 کو ذیلی مدنی انعامات ذمہ دار کا ٹیلی فونک
اجتماع ہواجس میں شکر کے بارے میں بیان کیا گیا اور مدنی انعامات کی الجھنیں
سمجھائی گئی اور فکر مدینہ کا ذہن دیا گیا اور فکر مدینہ کا طریقہ بھی سمجھایا گیا
اس اجتماع میں 10 اسلامی بہنوں نے شرکت فرمائی۔