اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس  کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ریجن مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن کا نوری آباد کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ ہواجس میں کراچی ریجن مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی دینے کا طریقہ سمجھایا نیزگھریلو صدقہ بکس کا فالو اپ کرتے ہوئے نیو بکس رکھوانے اور ڈونیشن بڑھانے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام لاہور ریجن میں”فیضان رفیق الحرمین کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں تین درجے لگائے گئے جن میں 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو حج و عمرہ کا مکمل طریقہ اور اس سے متعلقہ مسائل کے بارے میں تفصیلاً بریف کیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات   کے زیر ِ اہتمام16 جولائی 2020ء کو کراچی ساؤتھ زون کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تین کابینہ کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی انعامات کی زون ذمہ دار ا سلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات   کے زیر ِ اہتمام16 جولائی 2020ء کو فیصل آباد کابینہ میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون شعبہ مشاورت مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے اور عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات   کے زیر ِ اہتمام16 جولائی 2020ء کو میانوالی زون ڈویژن ہرنولی میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی انعامات کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نےنماز کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز کی پابندی کرنے، مدنی انعامات پر عمل کرنے اور وقت پر رسائل جمع کروانے کاذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات   کے زیر ِ اہتمام16 جولائی 2020ء کو حیدر آباد ریجن لاڑکانہ زون کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں سيون شريف کابینہ اور پیارو اسٹیشن کابینہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی انعامات کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی انعامات کے اجتماع کی مضبوط ترکیب بنانے، نفلی روزہ اور محاسبہ تحریک کی کارکردگی کو مزید بہتر کرنے نیز شعبے کے مدنی کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات   کے زیر ِ اہتمام16 جولائی 2020ء کولیّہ زون بھکّر کابینہ کے ڈویژن کلورکوٹ میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی انعامات کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے نماز کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز کی پابندی کرنے، مدنی انعامات پر عمل کرنے اور وقت پر رسائل جمع کروانے کاذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات   کے زیر ِ اہتمام16 جولائی 2020ء کوبہاولپور زون ڈویژن ہارون آباد میں بذریعہ کال مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 32 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی انعامات زون ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز کی پابندی کرنے،مدنی انعامات پر عمل کرنے اور وقت پر رسائل جمع کروانے کاذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات   کے زیر ِ اہتمام16 جولائی 2020ء کو لاہور زون الٰہ آباد کابینہ کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں دو ڈویژن کی علاقہ، ذیلی اور ڈویژن کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

لاہور زون کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبےکے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے اہداف دئیے نیز عاملاتِ مدنی انعامات میں اضافہ کرنے کا ذہن دیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات   کے زیر ِ اہتمام16 جولائی 2020ء کو لاہور زون میں مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں فیروز پور کابینہ کی ڈویژن سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

لاہور زون کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تقسیم ِ مدنی انعامات و عاملاتِ مدنی انعامات کی تعداد بڑھانے اورتقرری مکمل کرنے کےاہداف دئیے۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام ریجن حیدر آباد زون لاڑکانہ کی کابینہ لاڑکانہ میں 14جولائی 2020 کو ذیلی مدنی انعامات ذمہ دار کا ٹیلی فونک اجتماع ہواجس میں شکر کے بارے میں بیان کیا گیا اور مدنی انعامات کی الجھنیں سمجھائی گئی اور فکر مدینہ کا ذہن دیا گیا اور فکر مدینہ کا طریقہ بھی سمجھایا گیا اس اجتماع میں 10 اسلامی بہنوں نے شرکت فرمائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 15 جولائی 2020کو کراچی ریجن ساؤتھ زون کی مدنی انعامات ذمہ دار کا  مدنی مشورہ ہوا۔ جس میں زون مشاورت مدنی انعامات نے محاسبہ تحریک کے حوالے سے نکات پیش کئے۔ مدنی مذاکرے کی کارکردگی بہتر بنانے کے حوالے سے کلام کیا گیا۔ مدنی انعامات اجتماع کرنے کے حوالے سے نکات پیش کیے گئے اور فالواپ لیا گیا۔ مدنی انعامات کی کارکردگی پر بھی کلام کیا گیا۔ مدنی مشورہ میں8 کابینہ مشاورت مدنی انعامات نے شرکت کی سعادت حاصل کی نیز مدنی انعامات اجتماعات کرنے کے اہداف دئیے گئے اور شریک اسلامی بہنوں سے نیتیں بھی لی گئی۔