دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام  کراچی سینٹرل زون کے زیر اہتمام 18 جولائی 2020 کو بذریعہ اسکائپ ماہانہ شخصیات اجتماع منعقد ہوا جس میں کم و بیش 24مختلف سیاسی اور سماجی شعبوں سے وابستہ خواتین شخصیات نے شرکت کی۔

مجلس رابطہ کی عالمی سطح ذمہ دارہ و رکن عالمی مجلس اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ذوالحجۃ الحرام کے ابتدائی 10 دنوں میں روزانہ کیے جانے والے نیک کاموں کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے قربانی کے جانور کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت ِاسلامی کی مجلس رابطہ کےزیر اہتمام کراچی ریجن کی ڈویژن بنگلہ بازار میں 18 جولائی2020  کو بذریعہ واٹس ایپ شخصیات اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں مقامی شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے ، ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دینے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں راولپنڈی کینٹ کابینہ میں بذریعہ ا سکائپ سنتوں بھرا اجتماع منعقد ہواجس میں کم و بیش 49 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

رکن ِعالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے ”ذوالحجہ کے دس دن کی فضیلت اور قربانی کے فضائل“ کے حوالے سے بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ذوالحجہ میں ہونے والے 10مدنی مذاکروں میں بذریعہ مدنی چینل شرکت کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔ اس اجتماع میں دارالمدینہ کے دو کیمپس کے مدنی عملے نے بھی شرکت کی۔


دعوت ِاسلامی کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں تنزانیہ دارالسّلام میں درس و بیان کا مدنی حلقہ لگایا گیا جس میں 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی دعوت دی اور تفسیر کورس میں شر کت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام پچھلے دنوں پاکستان کی تین زون ( کراچی ایسٹ ملیر ، لاڑکانہ اور ڈی جی خان زون ) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا ۔

پاکستان سطح کی مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور گھریلو صدقہ بکس منسلک کے گھر میں رکھوانے، ہر ماہ رقم وصول کرنے اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں ملتان ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن، زون ،کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں اور اجیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور نیو ریجن ذمہ دار کی تقرری کے حوالے سے متعارف کروایا نیزگوگل شیٹ پر کام اور سافٹ وئیر پر ورکنگ کے حوالے سے توجہ دلائی اس کے ساتھ ساتھ تمام کام بروقت دینے ، جاب ڈسکرپشن کے مطابق اپنے کاموں پر توجہ رکھنے اور انکو بروقت مکمل کرنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں لاہور ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن، زون ،کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں اور اجیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور نیو ریجن ذمہ دار کی تقرری کے حوالے سے متعارف کروایا نیزگوگل شیٹ پر کام اور سافٹ وئیر پر ورکنگ کے حوالے سے توجہ دلائی اس کے ساتھ ساتھ تمام کام بروقت دینے ، جاب ڈسکرپشن کے مطابق اپنے کاموں پر توجہ رکھنے اور انکو بروقت مکمل کرنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن، زون ،کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں اور اجیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شیڈول،ماہانہ کارکردگی،عملی وپیشگی جدول کے حوالے سے کلام کیا۔ گوگل شیٹ پر کام اور سافٹ وئیر پر ورکنگ کے حوالے سے توجہ دلائی گئی اس کے ساتھ ساتھ تمام کام بروقت دینے پر بھی توجہ دلائی گئی،اس کے علاوہ سالانہ رسید بکس کی وصولی کو جلد از جلد مکمل کرنے کی کوشش کرنے کا ذہن دیا گیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں اسلام آباد ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں زون ،کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں اور اجیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور نیو ریجن ذمہ دار کی تقرری کے حوالے سے متعارف کروایا نیزگوگل شیٹ پر کام اور سافٹ وئیر پر ورکنگ کے حوالے سے توجہ دلائی اس کے ساتھ ساتھ تمام کام بروقت دینے ، جاب ڈسکرپشن کے مطابق اپنے کاموں پر توجہ رکھنے اور انکو بروقت مکمل کرنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام لاہور ریجن میں طہارت کورس کا سلسلہ جاری ہےجس میں 809 اسلامی بہنوں کو شرکت کی سعادت حاصل ہے۔ اس کورس کے23 درجے مکمل ہو چکے ہیں جبکہ52 جاری ہیں۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو وضو و غسل اور تیمم کا طریقہ،پاکی ناپاکی کے احکام،مستعمل پانی اور نجاستوں کا بیان،اس کے علاوہ کپڑے و دیگر اشیاءپاک کرنے کا طریقہ وغیرہ سکھایا جارہا ہے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام لاہور ریجن شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام زون شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

لاہور ریجن کی شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور نیو کورس سورہ رحمٰن کے مدنی پھول پر کلام کیا نیز مفتشات و مدرسات کے ٹیسٹ،مدرسات کی تعداد جمع کرنے ،مدنی خبر دینے اور ذمہ داراسلامی بہنوں کی تقرری کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 19جولائی2020ء بروز اتوار    گلگت میں شخصیات خواتین کے درمیان مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیاجس میں شعبہ تعلیم سے وابستہ ٹیچرز اور عوام اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغہ دعوت ِ اسلامی نے ان کے درمیان " علم کی اہمیت " پر بیا ن کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی قاعدہ ایپلیکیشن کا تعارف پیش کیا نیزان پر انفرادی کوشش کرتے ہوئے انہیں نیکی کی دعوت دینے ، فرض علوم حاصل کرنے اور دیگر شارٹ کورسز کرنے کی ترغیب دلائی ۔