20 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گلگت میں ذیلی مشاورتوں کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمدنی کاموں کی اہمیت کے حوالے سے نکات فراہم
کئے نیز نئے مقامات پر سنتوں بھرے اجتماعات شروع کرنےاور شارٹ کورسز کرنے کی ترغیب دلائی۔