23 محرم الحرام, 1447 ہجری
گلگت میں
پاکستان نگران اسلامی بہن کی انسٹیٹیوٹ
ووکیشنل کالج کی اونر سے ملاقات
Mon, 27 Jul , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گلگت میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے انسٹیٹیوٹ ووکیشنل کالج (Institute
Vocational College) کی اونر سے
ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم کی نیز
انہیں ”سورۃ الرحمان کورس“اور دیگر شارٹ
کورسز کرنے کی ترغیب دلائی۔