20 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 19جولائی2020ء بروز
اتوار گلگت میں شخصیات خواتین کے درمیان
مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیاجس میں شعبہ تعلیم سے وابستہ ٹیچرز اور عوام اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغہ دعوت ِ
اسلامی نے ان کے درمیان " علم کی
اہمیت " پر بیا ن کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی قاعدہ
ایپلیکیشن کا تعارف پیش کیا نیزان پر
انفرادی کوشش کرتے ہوئے انہیں نیکی کی
دعوت دینے ، فرض علوم حاصل کرنے اور دیگر شارٹ کورسز کرنے کی ترغیب دلائی ۔