گلشن عمیر ٹاؤن، میرپور خاص میں ”استقبالِ ماہِ
رمضان اجتماع“ کا انعقاد

ڈویژن میرپور خاص کے علاقے گلشن عمیر ٹاؤن میں
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 6 فروری 2025ء کو ”استقبالِ
ماہِ رمضان اجتماع“ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اجتماع کے آغاز میں تلاوتِ کلامِ پاک کی گئی اور
نعت شریف پڑھی گئی جس کے بعد صوبہ سندھ مشاورت کی رکن اسلامی بہن نے بیان کیا اور
رمضانُ المبارک کا استقبال کیسے کریں؟ اس حوالے سےحاضرین کو بتایا۔

6 فروری
2025ء کو میرپور خاص ڈویژن کے ٹاؤن میر شیر محمد تالپور میں دعوتِ اسلامی کے تحت
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈسٹرکٹ عمر کوٹ اور تھرپارکر کی اسلامی بہنیں
جبکہ بذریعہ انٹرنیٹ صاحبزادیِ عطار سلمہا الغفار بھی شریک ہوئیں۔
تفصیلات کے مطابق
مدنی مشورے کی ابتدا میں صاحبزادیِ عطار سلمہا الغفار نے ”رمضان کیسے
گزاریں؟“ کے موضوع پر بیان کیا اور ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے وہاں موجود اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی۔
اسی طرح مدنی مشورے
میں موجود دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ذمہ دار
اسلامی بہنوں کی جانب سے ملنے والے مسائل سنے اور اُن کا حل بتاتے ہوئے ڈونیشن کے
اہداف طے کئے نیز نئے مقامات پر دینی کام شروع کروانے کا بھی ذہن دیا۔
فیصل آباد
میٹروپولیٹن اور چینوٹ و فیصل آباد ڈسٹرکٹ کی ذمہ داران کا مدنی
مشورہ

عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
7 فروری 2025ء کو فیصل آباد میٹروپولیٹن
اور چینوٹ و فیصل آباد ڈسٹرکٹ کی ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن
و ڈسٹرکٹ سطح کی شعبہ ذمہ داران، پینسرہ، سمندری، جھمرہ، لالیاں اور چینوٹ سمیت
اطراف کے علاقوں سے اسلامی بہنوں کی شرکت ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق نگرانِ ڈویژن مشاورت اسلامی
بہن نے”ہفتہ وار مدنی مذاکرہ“ کے موضوع پر بیان کرتےہوئے مدنی مذاکرے کی
اہمیت اور اس کے ذریعے حاصل ہونے والے علم دین کے منفرد
انداز کو بیان کیا جبکہ ذمہ داران کو مدنی چینل پر ہونے والا ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
پابندی سے دیکھنے / سننے کی ترغیب دلائی۔
اسی طرح دعوتِ اسلامی کی نگران پاکستان مجلسِ
مشاورت اسلامی بہن نے شعبان المعظم کے اہم دینی کاموں سے متعلق گفتگو کی اور رمضان
ڈونیشن کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے مختلف شعبہ جات
کی ذمہ دار و نگران اسلامی بہنوں کی جانب سے دینی کاموں کے سلسلے میں ہونے والے
سوالات کے جوابات دیئے اور اسلامی بہنوں کو آئندہ کے اہداف بتائے۔
بعدازاں شرکائے مدنی مشورہ کو دعوتِ اسلامی کے دینی
کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی بھی ترغیب دلائی گئی اور اختتام پر دعا کا سلسلہ
ہو ا۔

عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
6 فروری 2025ء کو ٹوبہ ٹیک سنگھ
ڈسٹرکٹ کی ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں ڈسٹرکٹ سطح کی شعبہ ذمہ داران، پیر محل، ٹوبہ، کمالیہ اور گوجرہ سمیت اطراف کے
علاقوں سے اسلامی بہنوں کی شرکت ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق نگرانِ ڈسٹرکٹ مشاورت اسلامی
بہن نے”ہفتہ وار مدنی مذاکرہ“ کے موضوع پر بیان کرتےہوئے مدنی مذاکرے کی
اہمیت اور اس کے ذریعے حاصل ہونے والے علم دین کے منفرد
انداز کو بیان کیا جبکہ ذمہ داران کو مدنی چینل پر ہونے والا ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
پابندی سے دیکھنے / سننے کی ترغیب دلائی۔
اس کے علاوہ دعوتِ اسلامی کی نگران پاکستان
مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے شعبان المعظم کے اہم دینی کاموں سے متعلق گفتگو کی اور
رمضان ڈونیشن کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے مختلف شعبہ جات
کی ذمہ دار و نگران اسلامی بہنوں کی جانب سے دینی کاموں کے سلسلے میں ہونے والے
سوالات کے جوابات دیئے اور اسلامی بہنوں کو آئندہ کے اہداف بتائے۔
بعدازاں شرکائے مدنی مشورہ کو روحانی علاج کے
بستے بڑھانے کے لئے اہداف دیئے گئے جبکہ دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر
حصہ لینے کی بھی ترغیب دلائی گئی اور اختتام پر دعا کا سلسلہ ہو ا۔

5 فروری 2025ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت جھنگ ڈسٹرکٹ کی ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن سطح کی شعبہ ذمہ داران، اٹھارہ
ہزاری، جھنگ اور شورکوٹ سمیت اطراف کے
علاقوں سے اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق نگرانِ ڈویژن مشاورت اسلامی
بہن نے”ہفتہ وار مدنی مذاکرہ“ کے موضوع پر بیان کرتےہوئے مدنی مذاکرے کی
اہمیت اور اس کے ذریعے حاصل ہونے والے علم دین کے منفرد
انداز کو بیان کیا جبکہ ذمہ داران کو مدنی چینل پر ہونے والا ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
پابندی سے دیکھنے / سننے کی ترغیب بھی دلائی۔
علاوہ ازیں دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان
مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے شعبان المعظم کے اہم دینی کاموں سے متعلق گفتگو کی اور
رمضان ڈونیشن کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے مختلف شعبہ جات
کی ذمہ دار و نگران اسلامی بہنوں کی جانب سے دینی کاموں کے سلسلے میں ہونے والے
سوالات کے جوابات دیئے اور اسلامی بہنوں کو آئندہ کے اہداف بتائے۔

عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
4 فروری 2025ء کو شیخوپورہ ڈویژن کی ذمہ داران کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں ڈویژن سطح کی شعبہ ذمہ داران، ننکانہ، شاہ کوٹ، قصور، پتوکی،
چونیاں، فیروز والا، شیخوپورہ اور فاروق آباد سمیت اطراف کے علاقوں سے اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
معلومات کے مطابق نگران پنجاب مشاورت اسلامی بہن
نے مدنی مشورے کے دوران ”ہفتہ وار مدنی مذاکرہ“ کے موضوع پر بیان کرتےہوئے
مدنی مذاکرے کی اہمیت اور اس کے ذریعے حاصل ہونے والے علم دین کے منفرد
انداز کو بیان کیا جبکہ ذمہ داران کو مدنی چینل پر ہونے والا ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
پابندی سے دیکھنے / سننے کی ترغیب بھی دلائی۔
اس کے علاوہ دعوتِ اسلامی کی نگران پاکستان
مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے شعبان المعظم کے اہم دینی کاموں سے متعلق گفتگو کرتے
ہوئے رمضان ڈونیشن کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے مختلف شعبہ جات
کی ذمہ دار و نگران اسلامی بہنوں کی جانب سے دینی کاموں کے سلسلے میں ہونے والے
سوالات کے جوابات دیئے اور اسلامی بہنوں کو آئندہ کے اہداف بتائے۔

شعبہ 8 دینی
کام دعوتِ اسلامی کے تحت 31 جنوری
2025ء صوبہ خیبر پختونخوا کے سوات
ڈسٹرکٹ کی بحرین تحصیل میں اسلامی
بہنوں کے درمیان علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر پاکستان مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو دینی ماحول سے وابستہ
ہونے ، گلی گلی مدرسۃالمدینہ، قرآن ٹیچر
ٹرینگ کورسز اور مدرسۃ المدینہ بالغات میں داخلہ لینےکی ترغیب
دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔

دعوتِ اسلامی کے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گرلز کے تحت
دینی کاموں میں اپنی خدمات سرانجام دینے والی ذمہ دار اسلامی بہنوں کی حوصلہ
افزائی کے لئے 25 جنوری 2025ء کو کراچی کے علاقے P.I.B
کالونی میں ”سالانہ تقریب“ کا اہتمام کیا گیا۔
اس تقریب میں عالمی مجلسِ مشاورت کی نگران
اسلامی بہن نے ڈیپارٹمنٹ کی اہمیت و افادیت پر بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو مزید
بہتر انداز میں دینی کام کرتے رہنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں
کا اظہار کیا۔
تقریب کے آخر میں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے
ذمہ دار اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کے لئے اُن کے درمیان تحائف تقسیم کئے۔

دعوتِ اسلامی کے تعلیمی ادارے دارالمدینہ
انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم کے تحت جو طالبات میٹرک کے امتحانات سے فارغ ہو رہی ہیں اُن کے لئے 25
جنوری 2025ء کو P.I.B
کالونی، کراچی میں قائم فیضانِ صحابیات میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
پروگرام کے آغاز میں دارالمدینہ کی اراکین
اسلامی بہنوں نے مختلف انداز میں طالبات کی تربیت کی نیز دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے سنتوں
بھرا بیان کیا۔

عاشقانِ رسول کے گھروں میں محافلِ نعت منعقد
کرنے والی عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 24 جنوری 2025ء کو کراچی
کے علاقے آگرہ تاج کالونی میں ایک اسلامی
بہن کی شادی خانہ آبادی کے سلسلے میں نعت خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں خصوصی
شرکت نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن کی ہوئی۔
اس موقع پر تلاوتِ قراٰن کی گئی اور نعت شریف
پڑھی گئی جس کے بعد انٹرنیشنل افیئرز
ڈیپارٹمنٹ ذمہ دار اسلامی بہن نے قراٰن و
حدیث کی روشنی میں نکاح کے متعلق بیان کیا۔
ملک و بیرونِ ملک اسلامی بہنوں کے مختلف شعبہ جات میں
ہونے والے مدنی کورسز کی رپورٹ

شعبہ کفن دفن (ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ مارچ میں
آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
میت کو غسل دینے
کا طریقہ سلائیڈز کے ذریعے سکھایا جائے
گا |
برو / وارڈ/ڈسٹرکٹ |
فزیکل/آن لائن |
1 |
40 منٹ |
عوام و ذمہ داران کے لئے |
عیادت و تعزیت |
1 |
کفن پہنانے کا طریقہ |
یوسی سطح |
فزیکل / آن لائن |
ایک دن کا |
40منٹ |
عوام و لواحقات
اسلامی بہنوں کے لئے |
تکفین کورس |
2 |
پریکٹیکل غسل میت کا طریقہ سکھایا جائے گا |
وارڈ سطح اور یوسی
سطح |
فزیکل |
ایک دن کا |
2 گھنٹے |
عوام اسلامی بہنوں کے لئے |
غسل میت و کفن کورس اجتماع |
3 |
شعبہ مدنی کورسز (ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ مارچ میں
آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
اس کورس میں روزانہ قرآن پاک کی تلاوت سننے
کے ساتھ ساتھ قرآنی واقعات، رمضان المبارک میں پڑھے جانے والے مخصوص اذکار و دعا
ئیں مع عوامی مسائل اور انکا حل سیکھنے کا موقع بھی مل سکے گا |
اوورسیز میں ڈسٹرکٹ /برو/پروینس/ کابینہ |
فزیکل / آن لائن |
20/30 دن |
1 گھنٹہ |
For all ages sisters |
فیضان تلاوت قرآن |
1 |
مختلف ایکٹیویٹیز کے ذریعے رمضان المبارک میں نیک کاموں کا Planner بنانا اور رمضان المبارک میں پیش آنے والے تاریخی واقعات سے متعلق آگاہی |
20 دن |
1 گھنٹہ |
for children |
بچوں کا رمضان |
2 |
||
اس میں رمضان المبارک، شب قدر،الوداع ماہ رمضان، عید الفطر،
شوال المکرم میں روزوں کے فضائل، عید منانے کا انداز کیا ہونا
چاہیے؟ رمضان کی مبارک راتوں میں پڑھے جانے والے وظائف نیز اس کے علاوہ بہت کچھ
سیکھنے کا موقع ملے گا ۔ |
3 دن |
1 گھنٹہ |
For all ages sisters |
الوداع ماہِ رمضان |
3 |
||
شعبہ فیضانِ صحابیات (ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ مارچ میں
آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
تجوید،فقہ،عقائد,نیک اعمال اورسنتیں یادکروانا,تلفظ کی
درستی ،نیک اعمال کی عملی مشق |
___ |
physical |
7دن کا |
___ |
سب اسلامی بہنوں کےلیے |
اصلاح اعمال کورس |
1 |
تجوید،فقہ،اذکارنماز،نمازکی شرائط فراٸض عملی طریقہ اورضروری
مسائل |
_____ |
physical |
3دن |
___ |
سب اسلامی بہنوں کےلیے |
فیضان نمازکورس |
2 |
تجوید,فقہ،عقائدمعاملات ٹیچنگ اینڈسپوکن skills improveکرنا |
____ |
physical |
7دن |
_____ |
short coursesکی مدرسات کےلیے |
teacher training course |
3 |
تجوید,فقہ,تراویح ,زکوۃ اورروزوں کےمساٸل |
_____ |
physical |
11دن کا |
__ |
تمام اسلامی بہنوں کےلیے |
فیضان رمضان کورس |
4 |
شعبہ تعلیم (ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ مارچ میں
آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
اسلام میں عورت کے کیا حقوق ہیں جدیدmodernism |
ادارہ سطح پر |
فزیکل / آن لائن |
1دن |
40منٹ |
سٹوڈنٹس،ٹیچرز اور پروفیشنلز،ڈاکٹرز،نرسز |
اسلام و عورت |
1 |
رمضان کا کورس،اور
درس قرآن کی ترکیب ہوگی |
ادارہ سطح پر |
فزیکل / آن لائن |
25دن |
30منٹ |
سٹوڈنٹس،ٹیچرز اور پروفیشنلز،ڈاکٹرز،نرسز |
درس قرآن |
2 |
شعبہ قرآن ٹیچر ٹریننگ (ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ مارچ میں
آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
اس کورس میں 12 دن میں مکمل مدنی قاعدہ و ناظرہ کے تدریسی
ٹیسٹ کی تیاری کروائی جائے گی ۔ قرآن پاک کو حدر و تدویر ترتیل میں پڑھنے کا
طریقہ سکھایا جائے گا ۔ کورس میں فرض علوم کے حوالے سے تربیت کی جائے گی
نیز انداز تدریس سکھانے کے ساتھ تعلیمی معیار کو مضبوط بنانے کے حوالے سے مدنی پھول دیے جائیں گے ،
کورس کے اختتام پر ناظرہ قرآن کا تدریسی ٹیسٹ ہو گا اور کامیابی پر تدریس کا موقع بھی دیا جائے ۔ |
ملک سطح |
دونوں |
12 دن |
|
اس اسلامی بہن کو داخلہ دیا جائےجس کی ناظرہ تدریسی ٹیسٹ
میں مناسب کیفیت ہو |
12 دن کا ناظرہ قرآن کورس (رہائشی کل وقتی) (اسپیشل جامعہ
المدینہ مدرستہ المدینہ گرلز کی طالبات کے لئے) |
1 |
شعبہ جامعہ المدینہ (ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ مارچ میں
آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
قرآن کی روشنی میں روزوں کے مسائل |
جامعۃ المدینہ |
فزیکل / آن لائن |
1 |
2گھنٹہ |
طالبات وعوام |
فہم قرآن کورس |
1 |
شعبہ گلی گلی مدرسہ (ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ مارچ میں
آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
سب برات کے حوالے
سے سیکھایا جائے گا |
درجہ سطح |
فزیکل |
1 دن |
1 گھنٹہ |
بچوں کے لیے |
فرشتوں کی عید |
1 |
شعبہ نیو سوسائیٹیز (ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ مارچ میں
آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
زکوٰۃ کی معلومات ، مصارف، کس پر فرض ہے |
سوسائٹی سطح پر |
فزیکل +ان لائن |
3دن |
1گھنٹہ |
خواتین کے لیے |
زکوٰۃ کورس |
1 |
شب۔ برات کی اہمیت ومعلومات |
سوسائٹی سطح پر |
فزیکل |
1دن |
1گھنٹہ |
خواتین کے لیے |
شب۔ برات کورس |
2 |
نماز کے فرائض، شرائط ، واجبات |
سوسائٹی سطح پر |
فزیکل |
3دن |
1گھنٹہ |
خواتین +بچوں کے لیے |
نماز کورس |
3 |
شعبہ حج و عمرہ (ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ مارچ میں
آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
عمرے کا طریقہ ،احرام کی پابندیاں حج کے احکام وغیرہ |
ڈسٹرکٹ سطح پر |
فزیکل / آن لائن |
بالمشافہ :ون ڈے سیشن /آنلائن :3دن |
3گھنٹہ /بالمشافہ ، 1گھنٹہ ، آن لائن |
حج وعمرہ پر جانے والیوں کے لیے |
حج و عمرہ سیشن |
1 |
مکمل حج اور عمرے کا طریقہ ، مختلف کفاروں کے احکام ۔ |
ڈویژن سطح پر |
فزیکل / آن لائن |
26دن |
1گھنٹہ |
ذمہ داران اسلامی بہنوں کے لیے |
رفیق الحرمین |
2 |
شعبہ مدرسہ المدینہ گرلز (ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ مارچ میں
آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
شعبہ کے متعلق مدنی پھول کی دہرائی /تعلیمی اخلاقی تربیت /
خود کفالت /ڈونیشن اہداف |
ڈسٹرکٹ سطح |
فزیکل |
1 |
8 گھنٹے |
تمام اجیر کے لئے |
آل اسٹاف لرننگ
سیشن |
1 |
نظامت کورس کا نصاب ( کتاب ناظم کی ذمہ داریاں /تعلیمی ،
تکمیلی امتحان و اخلاقی امتحان لینے کا طریقہ برائے شعبہ حفظ ، ناظرہ ، قاعدہ / کلاس جائزے کا طریقہ و مدنی پھول / فل ٹائم ناظمہ اور خادمہ کا جدول
اوقات کار و دورانیہ / قرآن خوانی و مشق کے مدنی پھول |
سٹی سطح |
فزیکل |
3دن |
8 گھنٹے |
اجیر اسلامی بہنوں کے لئے |
نظامت کورس |
2 |
مدنی قاعدہ / قرآن
پاک /اسلامی بہنوں کی نماز / پردے کے بارے میں سوال جواب |
مدرسہ سطح |
فزیکل |
4ماہ |
4 گھنٹے |
تدریس کی خواہشمند اسلامی بہنوں کے لئے |
قرآن لرننگ کورس |
3 |
ٹیچر ٹریننگ کورس کا نصاب ( کتاب قرآن سیکھین اور سکھائیں /
کتاب حسن اخلاق/نیک اعمال کا محاسبہ /حاضری رجسٹر، تکمیلی جدول و ڈیلی رپورٹ
کے مدنی پھول ۔ ای ایس ایس پر حاضری لگانے /طبی علاج و اجیر خیر خواہی فند کے حوالے سے
معلومات و درخواست فل کرنے کا طریقہ /ای رسید کا طریقہ /نیز تدریس میں تعلیمی ،
تکمیلی ، تفتیشی ، امتحان و اخلاقی
امتحان لینے کا طریقہ برائے شعبہ حفظ ، ناظرہ و قاعدہ ) |
ڈسٹرکٹ سطح |
فزیکل |
3دن |
8گھنٹے |
اجیر اسلامی بہنوں کے لئے |
ٹیچر ٹریننگ کورس |
4 |
شعبہ خصوصی اسلامی بہنیں (ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ مارچ میں
آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
معلومات نہیں ملی۔ |
|||||||
شعبہ روحانی علاج (ون پیج سمری) |
|||||||
ماہِ مارچ میں
آنے والے کورسز کی معلومات |
|||||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
تعویذات بنانا تعویذات کا طریقہ استعمال تعویذ لکھنے کے
فوائد و احتیا طیں ڈائری کی بریفنگ روحانی علاج کے مدنی پھول روحانی علاج بستے
پہ حاضری کا ڈیمو,دینی کاموں کے لئے انفرادی کوشش |
ڈویژن /ڈسٹرکٹ |
فزیکل |
3دن |
رہائشی |
مدنی انتخاب میں OK ہونے والی اسلامی بہنوں کے لیے |
روحانی علاج کورس |
1 |
تعویذات بنانا تعویذات کا طریقہ استعمال تعویذ لکھنے کے
فوائد و احتیا طیں ڈائری کی بریفنگ روحانی علاج کے مدنی پھول روحانی علاج بستے
پہ حاضری کا ڈیمو,دینی کاموں کے لئے انفرادی کوشش |
یوسی |
فزیکل |
5دن |
غیر رہائشی |
مدنی انتخاب میں OK ہونے والی اسلامی بہنوں کے لیے |
روحانی علاج کورس |
2 |
ملک و بیرونِ ملک مختلف شعبہ جات میں ہونے
والے مدنی کورسز(اسلامی بہنیں ) کے کورسز اورشرکاء
کی تعداد

ماہِ جنوری2025ء میں دنیابھر میں اسلامی بہنوں کے لئے 27مختلف
کورسز 1041 مقامات پر کروائےگئے جن میں تقریباً
گیارہ ہزار 297 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔اس کے علاوہ مختلف سیشنز کی تعداد 116 رہی
جوکہ 17ہزار 476 مقامات پر ہوئے۔ ان سیشنز میں دو لاکھ 43 ہزار 476 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی اور علم دین سیکھا ان کورسز اور سیشنز کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
جنوری 2025 میں پاکستان
میں اجیر اسلامی بہنوں کے لئے ٹیچر ٹریننگ سیشن اور نظامت سیشن منعقد کروائے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز
اردو زبان میں کروائے گئے۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد: 0 |
سیشنز کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:6 |
شرکاء کی تعداد:72 |
|
اوورسیز |
کورس
کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد: 0 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد: 0 |
سیشنز کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:6 |
شرکاء کی تعداد:72 |
(2)شعبہ فیضانِ صحابیات :
جنوری 2025 میں
بیرونِ ملک میں ذمہ داران، تمام اسلامی بہنوں اور teenagersکیلئے دینی کام کورس، فیضانِ قرآن
کورس، استقبالِ ماہِ رمضان، دینی کام کورس، Prayer Enlightens course for
teenagers، Islamic
leadership development course، The dazzling path(kul waqti). اور Muslims funeral course سیشنز اور
کورسز کروائے گئے۔ یہ سیشنز اور کورسز فزیکل منعقد کروائے گئے نیز یہ سیشنز اور کورسز Bangla،اردو اور ا
انگلش زبان میں کروائے گئے۔
جبکہ پاکستان میں یہ کورسز رہائشی اور اردو زبان میں منعقد کروائے گئے۔
پاکستان |
کورس
کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:13 |
شرکاء کی تعداد: 293 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد: 0 |
سیشنز کی تعداد: 8 |
مقامات کی تعداد:14 |
شرکاء کی تعداد:388 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:13 |
شرکاء کی تعداد: 293 |
سیشنز کی تعداد: 8 |
مقامات کی تعداد:14 |
شرکاء کی تعداد:388 |
(3)شعبہ قرآن ٹیچر ٹریننگ :
جنوری 2025 میں بیرونِ ملک میں ایسی اسلامی بہن جنہو ں نے
ناظرہ قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھا ہو اور تدریس کی خواہش رکھتی ہو کیلئے مدنی
قاعدہ کورس، قرآن ٹیچنگ کورس اور تجوید القرآن کورس منعقد کروائے گئے۔ یہ
کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز
یہ کورسز اردو، بنگلہ اور انگلش زبان میں کروائے گئے۔
جبکہ پاکستان میں یہ کورسز فزیکل اور آن لائن منعقد کروائے گئے۔ یہ کورسز اردو زبان میں کرواائے
گئے۔
پاکستان |
کورس کی تعداد: 4 |
مقامات کی تعداد:851 |
شرکاء کی تعداد: 8953 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 3 |
مقامات کی تعداد:60 |
شرکاء کی تعداد: 356 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 7 |
مقامات کی تعداد:911 |
شرکاء کی تعداد: 9309 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
(4)شعبہ روحانی علاج :
جنوری 2025 میں پاکستان میں مدنی انتخاب میں OK ہونے والی
اسلامی بہنوں کے لیے روحانی علاج سیشن منعقد کیا گیا۔ یہ سیشنرہائشی اور آن لائن کروایا گیا۔
جبکہ بیرونِ ملک میں سیٹنگ نہیں ہوئی ۔
پاکستان |
کورس
کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد: 0 |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:3 |
شرکاء کی تعداد:25 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد: 0 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد: 0 |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:3 |
شرکاء کی تعداد:25 |
(5)شعبہ
کفن دفن :
جنوری 2025 میں بیرونِ ملک میں عوام و ذمہ داران کے لئے غسل
میت و کفن کورس اور غسلِ میت (سیشن) منعقد
کیا گیا۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے۔نیز یہ سیشنز اردو،بنگلہ اور
انگلش زبان میں کروائے گئے۔
جبکہ پاکستان میں یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن منعقد
کروائے گئے۔ یہ سیشنز اردو زبان میں کروائے گئے۔
پاکستان |
کورس
کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد: 0 |
سیشنز کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:6338 |
شرکاء کی تعداد:53549 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد: 0 |
سیشنز کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:80 |
شرکاء کی تعداد:1776 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد: 0 |
سیشنز کی تعداد: 4 |
مقامات کی تعداد:6418 |
شرکاء کی تعداد:55325 |
(6)شعبہ
مدنی کورسز :
جنوری 2025 میں بیرونِ ملک میں تمام اسلامی بہنوں کیلئے A night journey، زندگی کی
کہانیاں، فیضانِ نماز، فیضانِ شبِ برات، نیکیاں اور نیت، میریض کی نماز، طہارت
سیشن،new year resolution، welcome Ramadan، آئیے نماز درست کریں، عدت و سوگ کا بیان،اذکارِ نماز، جنت کا
راستہ، حسن کردار، فیضانِ عمرہ سیشن ، کفن دفن،Healthy life، فیضانِ زکوٰۃ،
قصیدہ بردہ شریف، تفسیر کورسز، آئیے دینی کام سیکھیں، اسراف اور مہنگائی، ہفتہ وار
اجتماع کورس، اردو درجہ، hidden wall، ریگولر تفسیر کلاسز، ایصالِ ثواب، خود کو سنواریں، marriage in islam، بیٹی کا
کردار، stages of life، کورس تفسیر اے ایمان والو،usage of social media، تربیتِ اولاد،مسکرانے
کے دینی و دنیاوی فوائد، other language dept سیشنز اور کورسز کروائے گئے جبکہ
بچوں کیلئے آسمانی سیر، basics of islam، سمر کیمپ، قصیدہ بردہ شریف، kids ijtima، ہمارے دشمن
اور آخری نبی ﷺ کی پیاری سیرت کورس اور سیشنز کروائے گئے۔ یہ تمام سیشنز اور
کورسز فزیکل اور آن لائن منعقد کروائے گئے
نیز یہ سیشنز اور کورسز عربی، بنگلہ،Indonasian،Creole، اردو، انگلش،
ڈچ، میمنی، تامل اور بلوچی زبان میں کروائے گئے۔
جبکہ پاکستان میں یہ سیشنز اور کورسز آن لائن اور فزیکل
منعقد کروائی گئے۔ یہ سیشنز اور کورسز اردو زبان میں کروائے گئے۔
پاکستان |
کورس
کی تعداد:4 |
مقامات کی تعداد:41 |
شرکاء کی تعداد: 735 |
سیشنز کی تعداد: 44 |
مقامات کی تعداد:4232 |
شرکاء کی تعداد:72313 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 11 |
مقامات کی تعداد:49 |
شرکاء کی تعداد: 633 |
سیشنز کی تعداد: 32 |
مقامات کی تعداد:435 |
شرکاء کی تعداد:6625 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 15 |
مقامات کی تعداد:90 |
شرکاء کی تعداد: 1368 |
سیشنز کی تعداد: 76 |
مقامات کی تعداد:4667 |
شرکاء کی تعداد:78938 |
(7)شعبہ
گلی گلی مدرسہ :
جنوری 2025 میں پاکستان میں بچوں کے لیے آسمانی سیر سیشن
کروایا گیا۔ یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں منعقد کروایا گیا۔
جبکہ بیرونِ ملک میں یہ سیشن اردو زبان میں منعقد
کروایا گیا ۔ یہ سیشن فزیکل اور آن لائن کروایا گیا۔
پاکستان |
کورس
کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد: 0 |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:5512 |
شرکاء کی تعداد:54451 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:19 |
شرکاء کی تعداد: 214 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:19 |
شرکاء کی تعداد: 214 |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:5512 |
شرکاء کی تعداد:54451 |
(8)شعبہ
جامعہ المدینہ :
جنوری 2025 میں پاکستان میں طالبات کے لیے فیضان زکوۃ سیشن منعقد کروایا گیا۔ یہ سیشن
فزیکل اور اردو زبان میں کروایا گیا۔
جبکہ بیرونِ ملک میں ترکیب نہیں ہوئی۔
پاکستان |
کورس
کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد: 0 |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:576 |
شرکاء کی تعداد: 49086 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد: 0 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد: 0 |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:576 |
شرکاء کی تعداد: 49086 |
(9)شعبہ
نیو سوسائٹیز :
جنوری 2025 میں پاکستان میں خواتین کے لیے رات کا سفر، نماز سیشن اور کفن دفن سیشن اور بچوں کیلئے آسمانی سیر اور فرشتوں کی عید
سیشنز منعقد کروائے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل
اور اردو زبان میں کروائے گئے۔
پاکستان |
کورس
کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد: 0 |
سیشنز کی تعداد: 5 |
مقامات کی تعداد:68 |
شرکاء کی تعداد:997 |
(10)شعبہ
تعلیم :
جنوری 2025 میں بیرونِ ملک میں اسٹوڈنٹس اور teenage studentsکیلئے A blessed journey of Mairaj، rajab، paradise، hell، my friend my
identity، destiny، حسنِ اخلاق، والدین کا ادب، جھوٹ سے بچو، hijab fiesta، a night journey، wudu and
science، basics of
islam اور love prophet سیشنز منعقد
کروائے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز انگلش اور اردو
زبان میں کروائے گئے۔
جبکہ پاکستان میں Qualities of good student اور شب عروج محمدی ﷺ سیشنز منعقد کروائے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ
سیشنز اردو زبان میں کروائے گئے۔
پاکستان |
کورس
کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد: 0 |
سیشنز کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:366 |
شرکاء کی تعداد: 1000+ |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد: 0 |
سیشنز کی تعداد: 15 |
مقامات کی تعداد:95 |
شرکاء کی تعداد:1746 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد: 0 |
سیشنز کی تعداد: 17 |
مقامات کی تعداد:461 |
شرکاء کی تعداد:2746 |
(11)شعبہ
خصوصی اسلامی بہنیں :
جنوری 2025 میں بیرونِ ملک میں اسلامی بہنوں کیلئے سائن لینگویج کورس کروایا
گیا۔ یہ کورس اردو زبان میں منعقدکروایا
گیا۔
اوورسیز |
کورس
کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:1 |
شرکاء کی تعداد: 10 |
سیشنز کی تعداد: 0 |
مقامات کی تعداد:0 |
شرکاء کی تعداد:0 |
(12)شعبہ حج و عمرہ :
جنوری 2025 میں پاکستان میں عمرہ پر جانے والیوں کے لیے اور اسلامی بہنوں کیلئے حج/عمرہ سیشن اور رفیق الحرمین کورس منعقد کروایا گیا۔ یہ سیشن
اور کورس فزیکل اور آن لائن کروایا گیا ۔
پاکستان |
کورس
کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:7 |
شرکاء کی تعداد: 103 |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:167 |
شرکاء کی تعداد:1448 |